27/01/2026
🚨📣 اہم اعلان — مفت آپریشن کیمپ
کٹے ہونٹ اور کٹے تالو کے مریضوں کے لیے خوشخبری
کے کے ایف میڈیکل کمپلیکس، حیدرآباد میں
06 اور 07 فروری کو دو روزہ
صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
کٹے ہونٹ (Cleft Lip) اور کٹے تالو (Cleft Palate)
کے مریضوں کے لیے مفت معائنہ اور مفت آپریشن کا خصوصی کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس کیمپ میں پاکستان کے نامور سماجی کارکن اور وسیع تجربہ کار پلاسٹک سرجن
پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف گناترا
خود مریضوں کا معائنہ کریں گے اور مفت آپریشن سرانجام دیں گے۔
اگر آپ کے علاقے یا گرد و نواح میں کوئی مستحق بچہ یا فرد اس مرض میں مبتلا ہے تو
براہِ کرم اسے اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے کیمپ میں بھیجیں۔
📍 بمقام: KKF میڈیکل کمپلیکس، بلمقابل ریلوے اسٹیشن، حیدرآباد
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 3534611-0334 , 2731992-022