Hafiz Zeeshan Hussain Syed Official

Hafiz Zeeshan Hussain Syed Official Quran,iyat, fiqhiyyat, aqaid & masail

05/05/2025
10/04/2025
24/11/2024
23/10/2024
ٹیچرز ڈے:ـ۔   آج کل لوگ عام طور پر چڑھتے سورج کو سلام کرنے کے عادی ہیں جس میں عوام کیساتھ ساتھ کچھ خواص کہلانے والے بھی ...
06/10/2024

ٹیچرز ڈے:ـ۔ آج کل لوگ عام طور پر چڑھتے سورج کو سلام کرنے کے عادی ہیں جس میں عوام کیساتھ ساتھ کچھ خواص کہلانے والے بھی شامل ہیں جو اپنے محسن اساتذہ کو فراموش کر دیتے ہیں یا تو اس وجہ سے کہ وہ غیر معروف ہیں یا کسی اور وجہ سے بہر حال میرے تمام اساتذۂ کرام علم کے پہاڑ اور اپنے اپنے فن کے بحر ناپیدا کنار ہیں میں اپنے ہر استادِ محترم کا دل سے مشکور و ممنون ہوں اور رہوں گا اللّٰہ العلیم میرے ہر استادِ رحیم کو اپنی بارگاہِ کریم میں درجۂ عظیم عطا فرمائے ۔
میرے چند اساتذۂ عظام جن کی تصاویر مجھےمیسر آئیں وہ آپ کی نذر کررہا ہوں تاکہ انکی زیارت سے آپ کی آنکھیں بھی روشن و منور ہوں۔ از ابو روحان حافظ سید ذیشان حسین قادری عطاری مدنی۔

*`انتہائی افسوس ناک خبر`* مرکزی جامع مسجد یونٹ نمبر آٹھ کے امام وخطیب حضرت علامہ مولانا مفتی سید محمد عظمت علی شاہ نوری ...
04/10/2024

*`انتہائی افسوس ناک خبر`*
مرکزی جامع مسجد یونٹ نمبر آٹھ کے امام وخطیب حضرت علامہ مولانا مفتی سید محمد عظمت علی شاہ نوری صاحب رحمہ اللّٰہ
کا قضائے الہی سے`انتقال ہو گیا ہے۔
*انا للہ وانا الیہ راجعون*

نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
آپ احباب سے دعاء مغفرت اور نماز جنازہ میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

29/09/2024

مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ نے کہیں بھی نہیں لکھا کہ قرآن میں غلطیاں ہیں ۔

29/09/2024

مخطی نامسعود
خلاف ہونا اور بات ہے غلط ہونا اور۔ ہر خلاف بات غلط نہیں ہوتی بہت سے چیزیں آپ کے خلاف ہوتی ہیں مگر غلط نہیں ہوتیں جیسے ہم آپ کے خلاف ہیں اور غلط بھی نہیں۔ قول ذیشان۔

Address

House No40
Hyderabad
17000

Telephone

+923322604827

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Zeeshan Hussain Syed Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hafiz Zeeshan Hussain Syed Official:

Share