Hymen Repair Hyderabad

Hymen Repair Hyderabad Virginia solution

22/10/2023

کنواری پن واپس حاصل کرنے کے عمل میں درد ہوتا ہے؟
بلکل نہیں ‼️

22/10/2023

***n
خواتین دوبارہ کنورای پن حاصل کر سکتی ہیں 💯

28/07/2023

رحم کے منہ کی سوزش

آج انتہائی تکلیف دہ مرض کے بارے میں بات کریں گے
اس مرض کو طبی زبان میں سوزش فم الرحم کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے
اور ایلو پیتھی والے اسے Cervicts کے نام سے موسوم کرتے ہیں
اس مرض میں مریضہ کو
1۔ پیٹ اور کمر میں درد ہوتا ہے ۔
2۔ لیکوریا کی شکایت ہو جاتی ہے
3۔ لیکوریا کا پانی گاڑھا جلن دار اور کبھی کبھار پیپ اور خون کے ساتھ مل کر آتے ہیں
4۔مریضہ مباشرت کے نام سے گھبراتی ہے
5۔ ازدواجی تعلق قائم کرنے کے بعد انتہائی تکلیف میں مبتلا ہو جاتی ہے
6۔ اندام نہانی سے انتہائی ناگوار بدبو آتی ہے
7-حمل نہ ہونا
اس مرض کو معمولی سمجھ کر علاج سے غفلت نہ برتی جائے
ڈاکٹر شاہ خاتوں (گائناکالوجسٹ)
take care of yourself this life does not come again .

Premenstrual syndrome (PMS) has a wide variety of signs and symptoms, including mood swings, tender breasts, food cravin...
25/07/2023

Premenstrual syndrome (PMS) has a wide variety of signs and symptoms, including mood swings, tender breasts, food cravings, fatigue, irritability and depression. It's estimated that as many as 3 of every 4 menstruating women have experienced some form of premenstrual syndrome.

Symptoms tend to recur in a predictable pattern. But the physical and emotional changes you experience with premenstrual syndrome may vary from just slightly noticeable all the way to intense.

10/01/2023

H***n Reputre
آسلام و علیکم
ایسی خواتین جو شادی سے پہلے ہمبستری کر چکی ہیں یا پھر ان سے خاندانی دشمنی کی وجہ سے زیادتی کی گئی ہے
وہ اگر اپنی ف*ج کو دوبار تنگ یا کنواری جیسہ بنانا چاہتی ہیں ان باکس میں رابطہ کریں. علاج مکمل رازدی کے ساتھ ہوگا۔ وہ لڑکیاں دوبارہ کنوارہ پن حاصل کر سکتی ہیں
نام
عمر
وزن
آخری بار کب ہمبستری کی ہے یہ لیکھ کے انبکس میسج کریں ۔

***n ***noplasty
***n

17/11/2022

رحم کی سوزش یا بچہ دانی کا بڑھنا

وجائنا میں موجود بیکٹیریا اس انفیکشن کا سبب ہوتے ہیں۔
رحم کا اوپری حصہ ان بیکٹیریا کو رحم میں داخل ہونے سے روکتا ہے لیکن اگر کسی وجہ سے یہ بیکٹیریا رحم میں داخل ہو جائیں تو اس انفیکشن یا سوزش کا باعث بنتے ہیں۔

رحم کی سوزش اپنے ارد گرد کے اعضاء کو بھی متاثر کرتی ہے اور یہ علامات ظاہر ہو سکتی ہیں
۔ ماہواری کے دوران بہت خون بہنا
۔ بہت زیادہ درد ہونا
۔ ماہواری کا دوارنیہ طویل ہونا
۔ خون کے لوتھڑے آنا
۔ پیٹ کے نچلے حصے, کمر, ٹانگوں یا پیلوک میں درد
۔ پیشاب کرتے وقت تکلیف محسوس ہونا
۔ بار بار پیشاب کی حاجت محسوس ہونا
۔ پیشاب کو کنٹرول کرنے میں مشکل
۔ جنسی تعلقات کے دوران تکلیف ہونا یا بعد میں خون بہنا
۔ آنتوں پر دباؤ
۔ قبض
۔ اپھارہ
۔ گیس کی شکایت

اسباب
۔ یوٹرین فائبرائڈز
۔ اڈینومیوسس
۔ پولی سسٹک اووری سنڈروم
۔ اینڈومیٹریال کینسر
۔ اووری سسٹ
۔ بچے کی پیدائش یا حمل ضائع ہونا
۔ سرجری کے ذریعے پیدائش
۔ جنسی تعلقات سے انفیکشن کا منتقل ہونا

اس سوزش کے نتیجے میں ان مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے

۔ بانجھ پن
۔ حاملہ ہونے میں مشکل
۔ حمل کی مدت پوری کرنے میں مسئلہ

ہر عمر کی خواتین کو رحم کی سوزش یا بچہ دانی کے بڑھنے کے مسئلہ کا سامنا ہو سکتا ہے۔

علاج کے لئے اس وجہ کا جاننا ضروری ہوتا ہے جو وجہء سوزش بنتا ہے۔

ماہر گائناکالوجسٹ ہی اس سلسلے میں آپ کی بہتربن رہنمائی کر سکتی ہے۔

13/10/2022

Basic health unit bucheri Nawabshah Sindh
بڇھيري اسپتال ۾ ڪوبه ڊاڪٽر ڪونھي ڊسپينر مريض چيڪ ڪن پيا ڪيتريون ئي جانيون خطره ۾ آھن ليڪن انتظاميه خاموش

H***n Reputreآسلام و علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اللہ پاک آپ سب کو خوشیاں دے آمین.ایسی خواتین جو شادی سے پہلے ہمب...
28/08/2022

H***n Reputre
آسلام و علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اللہ پاک آپ سب کو خوشیاں دے آمین.
ایسی خواتین جو شادی سے پہلے ہمبستری کر چکی ہیں یا پھر ان سے خاندانی دشمنی کی وجہ سے زیادتی کی گئی ہے مجھے ان خواتین کی مدد کرنی چاہیے یا نہیں۔ کیونکہ کچھ لڑکیاں تو برداشت کر لیتی ہیں لیکن کچھ خواتین کو بعد میں طلاق ہو جاتی ہے اور بدنامی الگ سے میں نے ایک ریسرچ پراجیکٹ پہ کی ہے جس کی وجہ سے %90 کامیابی حاصل ہوئی ہے اور خواتین کی شرمگاہ سیل پیک ہو سکتی ہے لیکن جن خواتین کی عمر 30 سال سے کم ہے وہ واپس ف*ج تنگ اور کنواری پن واپس کر سکتی ہیں باقی جن خواتین کی عمر 30 سال سے زیادہ ہے وہ صرف ف*ج تنگ کر سکتی ہیں لیکن کنوارہ پن واپس نہیں کر سکتی ہیں۔ لیکن کچھ خواتین کی پوری زندگی خراب ہونے سے بچ سکتی ہے۔
شکریہ❤️
ایسی خواتین جو شادی سے پہلے ہمبستری کر چکی ہیں وہ اگر اپنی ف*ج کو دوبار تنگ یا کنواری بنانا چاہتی ہیں ان باکس میں رابطہ کریں.علاج مکمل رازدی کے ساتھ ہوگا انشاءاللہ

***n ***noplasty
***n

جَلدی حمل ٹھہرانے کا بہترین طریقہ 1.حمل ٹھہرنے کے بہترین دن کون سے ہیںپریگنِنسی (حَمل ) یا اُمید ہونے کے کون سے دن مناسب...
25/08/2022

جَلدی حمل ٹھہرانے کا بہترین طریقہ

1.حمل ٹھہرنے کے بہترین دن کون سے ہیں

پریگنِنسی (حَمل ) یا اُمید ہونے کے کون سے دن مناسب سمجھے جاتے ہیں جن کے دوران میاں بیوی کو مباشرت کرنی چاہئیے

ایک مرد کی منی اور خاتون کے انڈہ کے ملاپ سے اللہ تعالٰی سے ھم نئی زندگی کی امید لگاتے ہیں..
میڈیکل سائنس کے مطابق عام طور پہ خواتین کو ایک ماہ میں یعنی ایام ختم ہونے کے بعد اگلی بار ایام شروع ہونے تک..
عام طور پہ خواتین کے جسم میں ایک بار بیضہ بنتا اور خارج ہوتا ہے۔
مرد کا مادہ منویہ یعنی سَپرم خاتون کے اندر 3 تین سے 5 پانچ دن تک زندہ رہتا ہے....
جبکہ خاتون کے انڈہ کی عمر عام طور پہ 4 چارگھنٹے سے 12 بارہ گھنٹے ہوتی ھے۔
جدید تحقیق کے مطابق اگر خاتون کا انڈہ اور مرد کی مَنی چار سے چھ گھنٹے تک ساتھ رہیں تو حَمل یعنی اُمید کے لگنے کےلیے یہ نہایت ہی مناسب اور تقریباً یقینی مانا جاتا ہے۔
لیکن اگر مادہ منویہ یعنی مرد کے سپَرم کے جرثومہ اور خاتون کا بیضہ اس سے کم وقت بھی ساتھ رہیں تو بھی.
اُمید یعنی پریگننسی ہونے کے امکانات روشن ہوتے ہیں.

2.اُمید لگنے یا پریگننسی کےلیے مباشرت کرنے کے مفید دن...

اگر ایک خاتون کے ایام 28 اٹھائیس دن کا مکمل دائرہ ہو تو 11 گیارہویں دن سے لیکر 14 چودہویں دن کے ایام میں بیضہ خاتون کے جسم میں سے خارج ہو گا۔
لیکن سو فیصد درست بتانا ممکن نہیں.....
اِس لیے ہم ڈاکٹر عام طور پہ میاں بیوی کے لئے خاتون کے ایام ختم ہونے کے بعد
7 ساتویں دن سے لیکر 18 دن تک....... اِس عرصے میں مباشرت کرنے کو اُمید لگنے یعنی پریگننسی ہونے کو مفید سمجھتے ہوئے اِن دنوں مباشرت تجویز کرتے ہیں.

3.خواتین کے بیضہ کے اخراج کے دن جاننے کی علامتیں...

ایام گزر جانے کے بعد وجائنا خشک ہو جاتی ھے.اور اس میں سیروَیکل فلوئڈ بالکل نہیں ہوتا....
پھر کچھ دنوں بعد وجائنا میں ایک طرح کا ربڑی سا فلوئڈ یعنی گَم کی طرح کا چپکنے والا مواد یا سیال مادہ سا ظاہر ہوتا ھے۔
پھر یہ سیال مادہ بہت زیادہ نمدار اور کریم کی طرح سفید سا ہو جاتا ہے.
اِن دنوں میں مباشرت..... پریگننسی کےلیے مفید ہوتی ھے۔
پھر اِسکے بعد وجائنا میں یہ سیروَیکل فلوئڈ.... مرغی کے کچے انڈے کی سفیدی کی طرح صاف اور پھسلنے والی سی ہوجاتی ھے.....
یہ دن پریگننسی کے لئیے انتہائی مفید اور پُراُمید ہوتے ہیں۔۔۔۔۔
انتہائی مفید بیضہ کی مدت پوری ہوجانے کے بعد وجائنا ایک بار پھر سے خشک ہوجاتی ہے.... یعنی اس میں سروَیکل فلوئڈ یا سیال مادہ نہیں رہتا۔ یہ فلوئڈ چیک کرنے کے لئیے خواتین اپنے انگھوٹے اور شہادت والی انگلی کو وجائنا کے نچلے حصے میں اندر کر کے باہر نکال کر فلوئڈ چیک کرسکتی ہیں.....
اور اسکی رنگت اور ماہیَت سے اندازہ لگا سکتی ہیں کہ بیضہ کا اخراج نزدیک ہے.

4.میڈیکل سائنس کے مطابق.

باڈی ٹمپریچر سے بیضہ کے اخراج کا دن جاننے کا طریقہ ۔
جس دن خواتین کا بیضہ جونہی خارج ہوتا یے انکے جسم کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ھے ۔اور امید لگنے یا پریگننسی ہونے کا وقت گزرنے کے بعد جسم کا درجہ حرارت پھر سے نارمل ہو جاتا ھے۔ اس کےلیے ضروری ہے کہ خاتون ایک ہی تھرمامیٹر استعمال کرے جو اسکے بیڈ کے پاس ہاتھ کی پہنچ میں ہو اور خاتون کو کسی طور اسکے لیے اٹھنا نہ پڑے اور نہ ہلنا جُلنا پڑے ورنہ جسم کا درجہ حرارت ہلنے جُلنے سے ہی بڑھ جائیگا اور اور مطلوبہ نتیجے کا پتہ نہیں چلے گا...
اور لازمی ہے کہ ایک قلم اور کاغذ پہ روزانہ کا درجہ حرارت لکھا جائے....
تھرما میٹر ڈیجیٹل ہو یا پارہ والا مگر پورے ماہ میں ایک ہی تھرما میٹر ہو ۔ مختلف تھرما میٹرز سے درجہ حرارت کا درست پتہ نہ چلنے کا امکان رہتا ھے.....
درجہ حرارت ماپنے کا طریقہ یہ ھے....
صبح کے وقت روزانہ ایک ہی وقت پہ بستر سے اٹھے بغیر سب سے پہلے تھرما میٹر سے خاتون اپنا درجہ حرارت چیک کرے اور اسے روز لکھتی جائے....
یوں ایام کے بعد سے ایام کے آنے تک لکھتی جائے.....، اور اس چارٹ میں جس دن جسم کا درجہ حرارت اعشاریہ دو درجہ یا اس سے زائد بڑھا ہوا ہو تو اس دن مباشرت کرنے سے پریگننسی کا امکان ہوتا یے.....
یو ں لگاتار تین ماہ کرنے سے ایک خاتون کو پریگننسی کے لیے اپنے بیضہ کے خارج ہونے کا اندازہ ہو جاتا ہے.
یہ طریقہ کار نہایت مفید ہے..اور ان دنوں میں پریگننسی کے لیے مباشرت بہت مفید ہے.

5.اولیشن پریڈیکٹر کِٹ.

جن خواتین کے ایام ریگولر نہیں۔ یعنی اُن کے دن مقرر نہیں......
ان کے لیے یہاں یورپ میں عام طور پہ ”اولیشن پریڈیکٹر کِٹ “ نامی میڈیکل سٹورز پہ دستیاب ہے....
یہ ایک ایک ٹَیسٹ ہے جو خواتین ایام کے ختم ہونے کے بعد گیارہویں دن سے گھر پہ کر سکتی ہیں......
اگر وہ پازیٹِو ہو تو اسکا مطلب یہ بنتا ہے کہ اگلے 24 چوبیس سے 36 چھتیس گھنٹے تک انکے بیضہ کے اخراج ہونے کا امکان ہے.
بے اولاد جوڑے جن کے سپرم چاہے 15 ملین ہی کیوں نہ ہوں.. اس طرح مباشرت کرنے سے حمل ٹھہر جاۓ گا.
جن گھروں میں بچوں کی رونقیں نہ ہوں وہ گھرانہ خوشحال نہیں ہو سکتا....
آۓ روز لڑائی جھگڑے فساد برپا ہوتے ہیں.
15 ملیَن بھی سپرم ہیں تو حمل ٹھہر جاتا ھے....
آپ پریشان نہ ہوں جس کو کوئی بھی دُکھ ہو تو اسی کو اس کی قدر کا پتہ ہوتا ھے.....
15 ملیَن سے لیکر 50 ملیَن تک کے لوگ پریشان نہ ہوں آپ صاحب اولاد بن سکتے ہیں مایوس نہ ہوں.....
مایوسی گناہ ھے....
یہ والا مباشرت کا طریقہ استعمال کریں گے تو حمل ٹھہر جاۓ گا.انشاءاللہ

H***n reputreآسلام و علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اللہ پاک آپ سب کو خوشیاں دےایسی خواتین جو شادی سے پہلے ہمبستری ک...
21/08/2022

H***n reputre
آسلام و علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اللہ پاک آپ سب کو خوشیاں دے
ایسی خواتین جو شادی سے پہلے ہمبستری کر چکی ہیں یا پھر ان سے خاندانی دشمنی کی وجہ سے زیادتی کی گئی ہے مجھے ان خواتین کی مدد کرنی چاہیے یا نہیں۔ کیونکہ کچھ لڑکیاں تو برداشت کر لیتی ہیں لیکن کچھ خواتین کو بعد میں طلاق ہو جاتی ہے اور بدنامی الگ سے میں نے ایک ریسرچ پراجیکٹ پہ کی ہے جس کی وجہ سے %90 کامیابی حاصل ہوئی ہے جن خواتین کی عمر 30 سال سے کم ہے وہ واپس ف*ج تنگ اور کنواری پن واپس کر سکتی ہیں باقی جن خواتین کی عمر 30 سال سے زیادہ ہے وہ صرف ف*ج تنگ کر سکتی ہیں لیکن کنوارہ پن واپس نہیں کر سکتی ہیں۔ لیکن کچھ خواتین کی پوری زندگی خراب ہونے سے بچ سکتی ہے۔
کیا مجھے ان لڑکیوں کی مدد کرنی چاہیے آپ کومینٹ میں بتائیں۔شکریہ❤️
***n ***noplasty
***n

Address

Qasimabad Hyderabad
Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hymen Repair Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category