Abdul Sattar Jatoi is Director Administration Liaquat University Hospital Hyderabad & Jamshoro

12/12/2022
10/12/2022

22/11/2022
لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد و جام شورو کے ڈائریکٹر ایڈمن عبدالستار جتوئی کی حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس ورکرز کی جانب سے منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے مناظر
22/11/2022
22/11/2022

13/11/2022

08/10/2022
صوبائی وزیر صحت سندھ کی ٹیم کا لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کا دورہ ٹیم کے سربراہ اسپیشل سیکریٹری صحت محمد نواز سوہو اسپتال کے شعبے دیکھ کر بر ملا بول اٹھے کہ یہ اسپتال میرے لئے سرپرائز ہے
محمد نواز سوہو نے کہا کہ وہ یہاں چند سال پہلے آئے تھے مگر عبدالستار جتوئی اور انکی ٹیم نے اس اسپتال کے شعبوں کو اسٹیٹ آف آرٹ بنا دیا ہے
انکا کہنا تھا کہ 1800 ڈاکٹرز سمیت عملے کی قلت کے باوجود اسپتال کا نظام دیکھ کر بے پناہ خوشی ہوئی ہے

07/10/2022
لیاقت یونیورسٹی اسپتال جام شورو کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد اور جام شورو کی برسات متاثرین کی خدمات کو سراہا اور اس اسپتال کو عوام کیلئے نعمت قرار دیا
04/10/2022
04/10/2022

22/09/2022
Policy documents & Sop's of ipc dept LUH acording to guidelines of Health care commission by Dr Nazir Hyder syd with collaboration of Respected Director admin Abdul sattar jatoi sb

14/08/2022
Happy independence day🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️

14/08/2022
75th Independence celebration at Gastroenterology department Civil Hospital Hyderabad. Medical Superintendent, SSP Traffic Hyderabad div.and Director Admn were guests of honor on the occasion.
06/08/2022
27/07/2022
Resumed duties at Liaquat University Hospital, Hyderabad
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے جسے چاہے زلیل و رسوا کردیتا ہے,
رب جلیل کا کرم جس نے ہمیشہ عزت بخشی ہے شکر الحمدللہ ♥️♥️

27/07/2022
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے جسے چاہے زلیل و رسوا کردیتا ہے,
رب جلیل کا کرم جس نے ہمیشہ عزت بخشی ہے شکر الحمدللہ ♥️♥️

27/07/2022
Alhamdulillah again joined Luh Hospital Hyderabad and Jamshoro
27/07/2022
Thanks to all my well wishers 🤝
لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد وجامشورو کے ڈائریکٹر ایڈمن/ اکاؤنٹس
اینڈ ڈویلپمنٹ عبدالستار جتوئی نے حکومت سندھ کے احکامات کی روشنی میں دوبارہ سول ہسپتال حیدرآباد و جامشورو کا چارج سنبھال کر اپنا کام شروع کر دیا ہے۔ چارج سنبھالنے کے پہلے روز جب وہ سول ہسپتال حیدرآباد پہنچے توہسپتال کی انتظامی افسران سمیت میڈیکل سپرٹینڈنٹ ڈاکٹر مبشر علی کولاچی کے علاوہ ڈاکٹرز،نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے اُن کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کرکے مبارک باد دی اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے اپنی محبت کا اظہارکیا۔
Address
Hyderabad
71000
Telephone
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Abdul Sattar Jatoi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Abdul Sattar Jatoi:
Videos

Resumed duties at Liaquat University Hospital, Hyderabad وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے جسے چاہے زلیل و رسوا کردیتا ہے, رب جلیل کا کرم جس نے ہمیشہ عزت بخشی ہے شکر الحمدللہ ♥️♥️

Thanks to all my well wishers 🤝 لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد وجامشورو کے ڈائریکٹر ایڈمن/ اکاؤنٹس اینڈ ڈویلپمنٹ عبدالستار جتوئی نے حکومت سندھ کے احکامات کی روشنی میں دوبارہ سول ہسپتال حیدرآباد و جامشورو کا چارج سنبھال کر اپنا کام شروع کر دیا ہے۔ چارج سنبھالنے کے پہلے روز جب وہ سول ہسپتال حیدرآباد پہنچے توہسپتال کی انتظامی افسران سمیت میڈیکل سپرٹینڈنٹ ڈاکٹر مبشر علی کولاچی کے علاوہ ڈاکٹرز،نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے اُن کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کرکے مبارک باد دی اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے اپنی محبت کا اظہارکیا۔

لیاقت یونیورسٹی اسپتال میں پہلی بار کینسر کا کامیاب آپریشن #health #cancersurgery #lumhs Successful cancer surgery for the first time at Liaquat University Hospital

ھلال احمر کارڈیالاجی اسپتال کو دوبارہ فعال کردیا گیا
ھلال احمر کارڈیالاجی اسپتال کو دوبارہ فعال کردیا گیا

سول اسپتال حیدرآباد میں شعبہ گیسٹروانٹرالاجی کی جانب سے کووڈ ہیروز کے اعزاز میں تقریب
سول اسپتال حیدرآباد میں شعبہ گیسٹروانٹرالاجی کی جانب سے کووڈ ہیروز کے اعزاز میں تقریب

پاکستان پیڈیا ٹرک ایسو سی ایشن کی جانب سے استھما مرض کے متعلق آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
پاکستان پیڈیا ٹرک ایسو سی ایشن کی جانب سے استھما مرض کے متعلق آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

بحریہ ٹاؤن انٹرنیشنل ہاسپیٹل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر آحد قیوم کا لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کا دورہ
بحریہ ٹاؤن انٹرنیشنل ہاسپیٹل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر آحد قیوم کا لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کا دورہ

لمس یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر اکرم باجوہ کی پی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت
لمس یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر اکرم باجوہ کی پی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت

جی او سی حیدرآباد کا سول اسپتال حیدرآباد کے گیسٹرو انٹرالاجی شعبے کا دورہ
جی او سی حیدرآباد کا سول اسپتال حیدرآباد کے گیسٹرو انٹرالاجی شعبے کا دورہ

عیسی لیبارٹری اینڈ ڈائگنوسٹک سینٹر حیدرآباد کی طرف سے نیشنل بینک آف پاکستان میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا
عیسی لیبارٹری اینڈ ڈائگنوسٹک سینٹر حیدرآباد کی طرف سے نیشنل بینک آف پاکستان میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا

گردوں کے عالمی دن کے موقع پر سول اسپتال حیدرآباد میں سیمینار اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا
گردوں کے عالمی دن کے موقع پر سول اسپتال حیدرآباد میں سیمینار اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا

اگر آپ اپنے گردے کا چیک اپ کروانا چاہتے ہیں تو کل بروز جمعرات سول اسپتال حیدرآباد میں تشریف لے آئیں
اگر آپ اپنے گردے کا چیک اپ کروانا چاہتے ہیں تو کل بروز جمعرات سول اسپتال حیدرآباد میں تشریف لے آئیں

سول اسپتال حیدرآباد میں 5 گھنٹے کا طویل آپریشن کرکے ٹیومر نکال لیا گیا
سول اسپتال حیدرآباد میں 5 گھنٹے کا طویل آپریشن کرکے ٹیومر نکال لیا گیا

لیاقت یونیورسٹی اور ڈیپارٹمنٹ آف نیورو سرجری کے تحت 10 مارچ کو ورلڈ ہیڈ انجری ڈے منایا جائے گا
لیاقت یونیورسٹی اور ڈیپارٹمنٹ آف نیورو سرجری کے تحت 10 مارچ کو ورلڈ ہیڈ انجری ڈے منایا جائے گا

10 مارچ عالمی یوم گردہ کے موقع پر حیدرآباد میں پروگرام منعقد ہوگا ملک بھر سے ماہرین شریک ہونگے
10 مارچ عالمی یوم گردہ کے موقع پر حیدرآباد میں پروگرام منعقد ہوگا ملک بھر سے ماہرین شریک ہونگے

10 مارچ کو سول اسپتال حیدرآباد میں عالمی یوم گردہ کے موقع پر شاندار اور معلوماتی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا
10 مارچ کو سول اسپتال حیدرآباد میں عالمی یوم گردہ کے موقع پر شاندار اور معلوماتی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا

میمبر بورڈ آف ریونیو سندھ محمد رفیق برڑو کا لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کا دورہ
میمبر بورڈ آف ریونیو سندھ محمد رفیق برڑو کا لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کا دورہ

عالمی یوم سماعت کے موقع پرلیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد میں آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا
عالمی یوم سماعت کے موقع پرلیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد میں آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا

لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد میں ایک روزہ عالمی آئی سی جی ٹیکنالوجی ورکشاپ کا انعقاد
لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد میں ایک روزہ عالمی آئی سی جی ٹیکنالوجی ورکشاپ کا انعقاد

سول اسپتال حیدرآباد کی او پی ڈی میں زبوں حال حصے کی تزئین و آرائش کے بعد چیسٹ او پی ڈی قائم, افتتاحی تقریب کا انعقاد
سول اسپتال حیدرآباد کی او پی ڈی میں زبوں حال حصے کی تزئین و آرائش کے بعد چیسٹ او پی ڈی قائم, افتتاحی تقریب کا انعقاد 👇(HD) 👇 https://youtu.be/Vy8em2SDa8I

سیکرٹری صحت سندھ سید ذوالفقار شاہ کا لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد اور جام شورو کا تفصیلی دورہ
سیکرٹری صحت سندھ سید ذوالفقار شاہ کا لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد اور جام شورو کا تفصیلی دورہ

Civil Hospital Hyd Interventional Cardiology Unit K Head Dr kashif Ki Kamyabi Ki Kushi Main Taqreeb Munaqid Ki Gai

سول اسپتال حیدرآباد و جام شورو میں کورونا وارڈ بھر چکے شہری لاک ڈاؤن اور ایس او پیز پر عملدرآمد کریں
سول اسپتال حیدرآباد و جام شورو میں کورونا وارڈ بھر چکے شہری لاک ڈاؤن اور ایس او پیز پر عملدرآمد کریں عبدالستار جتوئی ڈائریکٹر ایڈمن لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد

حیدرآباد لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد و جامشورو کے ڈائریکٹر ایڈمن عبدالستار جتوئی نے عید کے موقع پر اسپتال میں طبی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لینے کیلئے اسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اس موقع پر ایم این صابر قائم خانی بھی ہمراہ موجود تھے

حیدرآباد لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد و جامشورو کے ڈائریکٹر ایڈمن عبدالستار جتوئی نے حیدرآباد میں بجلی کے ٹرانسفارمر پھٹنے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کے دوران اپنی نگرانی میں مریضوں کو طبی امداد دلوائی اس دوران رکن قومی اسمبلی صابر قائم خانی, ایم پی اے راشد خلجی اور ایم پی اے ندیم صدیقی بھی موجود تھے
Shortcuts
Other Alternative & Holistic Health in Hyderabad
-
17000
-
Maulana Azad University Road
-
Gari Khata
-
Plot No. S-120
-
Banglow
-
Pilot# S. Utca E. C. H Jamshoro Phase-01