Dr. Sagheer Hussain. Chest Physician

Dr. Sagheer Hussain. Chest Physician Provides respiratory care and awareness. Expert to manage COVID19, TB, Asthma, COPD, Lung cancer, Allergic, pleural and pulmonary disease.
(1)

Performs bronchoscopy, lung & pleural biopsies, chest intubation and other pulmonary emergency & routine procedures.

16/09/2024
ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﺍَﻟّٰﮭُﻢَ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻻَﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏَ ﻟَﺒَّﯿْﮏَ . ﺍِﻥَ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَالنِّعْمَةَ ﻟَﮏَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﮏ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﯾْ...
15/06/2024

ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﺍَﻟّٰﮭُﻢَ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻻَﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏَ ﻟَﺒَّﯿْﮏَ . ﺍِﻥَ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَالنِّعْمَةَ ﻟَﮏَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﮏ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏ 🕋

ڈاکٹر صغیر حسین اعوانکنسلٹینٹ چیسٹ فزیشن اینڈ برونکوسکوپسٹ🫁🎯 ایمس ہسپتال حیدرآباد⌚ پیر سے ہفتہ صبح 11:00 سے دوپہر 3:00 ب...
27/05/2024

ڈاکٹر صغیر حسین اعوان
کنسلٹینٹ چیسٹ فزیشن اینڈ برونکوسکوپسٹ🫁

🎯 ایمس ہسپتال حیدرآباد
⌚ پیر سے ہفتہ صبح 11:00 سے دوپہر 3:00 بجے تک

🎯 قائد اعظم میڈیکیئر سینٹر سی ایم اچ, ڈاکٹر لائن صدر,حیدرآباد
⌚ پیرسے ہفتہ 4:00 بجے سے شام 8:00 بجے تک

🎯 انڈس میڈیکل سینٹر اینڈ ڈائگنوسٹک ٹنڈوآدم
⌚ ہفتہ کے دن 10:00بجے سے دوپہر 1:30 بجے







کھانسی کی سنگینی ہر فرد کی مجموعی صحت کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔ عام طور پر کھانسی جان لیوا نہیں ہوتی۔ تاہم بعض شدید حالا...
23/05/2024

کھانسی کی سنگینی ہر فرد کی مجموعی صحت کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔ عام طور پر کھانسی جان لیوا نہیں ہوتی۔ تاہم بعض شدید حالات میں کھانسی موت کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ پہلے سے دمہ، کرونک آبسٹرکٹیو پلمونیری ڈیزیز (سی او پی ڈی) یا پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا افراد میں کھانسی سے مرنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے

ڈاکٹر صغیر حسین اعوان
کنسلٹینٹ چیسٹ فزیشن اینڈ برونکوسکوپسٹ🫁

🎯 ایمس ہسپتال حیدرآباد
⌚ پیر سے ہفتہ صبح 11:00 سے دوپہر 3:00 بجے تک

🎯 قائد اعظم میڈیکیئر سینٹر سی ایم اچ, ڈاکٹر لائن صدر,حیدرآباد
⌚ پیرسے ہفتہ 4:00 بجے سے شام 8:00 بجے تک

🎯 انڈس میڈیکل سینٹر اینڈ ڈائگنوسٹک ٹنڈوآدم
⌚ ہفتہ کے دن 10:00بجے سے دوپہر 1:30 بجے







ای سگریٹ کا استعمال دل کے دورے، فالج اور سانس کی بیماریوں کے بڑھتے ہوئے خطرے سے وابستہ ہے۔"ویپنگ" کے عادی افراد میں ❤️ ک...
15/05/2024

ای سگریٹ کا استعمال دل کے دورے، فالج اور سانس کی بیماریوں کے بڑھتے ہوئے خطرے سے وابستہ ہے۔

"ویپنگ" کے عادی افراد میں ❤️ کی خراب کارکردگی، اچانک دل کے دورہ پڑنے، دل کا بتدریج کمزور ہونا یا اس کے پٹھوں کا سخت ہونا شامل ہے، ان سب ہی بیماریوں کے نتیجے میں دل کے لیے پورے جسم میں خون پمپ کرنا مشکل ہو جاتا ہے

ڈاکٹر صغیر حسین اعوان
کنسلٹینٹ چیسٹ فزیشن اینڈ برونکوسکوپسٹ🫁

🎯 ایمس ہسپتال حیدرآباد
⌚ پیر سے ہفتہ صبح 11:00 سے دوپہر 3:00 بجے تک

🎯 قائد اعظم میڈیکیئر سینٹر سی ایم اچ, ڈاکٹر لائن صدر,حیدرآباد
⌚ پیرسے ہفتہ 4:00 بجے سے شام 8:00 بجے تک

🎯 انڈس میڈیکل سینٹر اینڈ ڈائگنوسٹک ٹنڈوآدم
⌚ ہفتہ کے دن 10:00بجے سے دوپہر 1:30 بجے





07/05/2024


25/03/2024

Address

Hyderabad

Telephone

+923422455825

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Sagheer Hussain. Chest Physician posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share