30/11/2025
پاکستان میں لاکھوں لوگ تھیلیسیمیا مائنر ہیں۔
لیکن آج بھی کئی شادیاں بغیر ٹیسٹ کے ہو جاتی ہیں
ایک چھوٹا سا بلڈ ٹیسٹ HB Electrophoresis نہ صرف آپ کی زندگی بدل سکتا ہے
بلکہ آنے والی نسل کو عمر بھر کی خون کی مہلک بیماری سے بچا سکتا ہے
یہ صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ
پوری قوم کا مسئلہ ہے!
منجانب ،فاطمید فاؤنڈیشن حیدرآباد سینٹر