
13/02/2025
شبِ برات، رحمتوں کی رات، ایک بار پھر آ چکی ہے۔ اس مبارک رات میں اپنے رب سے معافی طلب کریں، گناہوں سے توبہ کریں اور آخرت کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے اور ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اس رات اپنے عزیزو اقارب اور تمام امتِ مسلمہ کے لیے بھی دعا کریں۔
'at