08/12/2025
کیا آپ حیدرآباد میں کوالیفائیڈ حجامہ اسپیشلسٹ ڈھونڈ رہے ہیں!!!! 🤔 ۔۔۔۔ تو آئیے حکیم سعید احمد شیخ صاحب کے مطب، جو کہ حیدرآباد کا پہلا باقاعدہ حجامہ مطب ہے۔ اور حکیم صاحب نہ صرف سندھ طبیہ کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں بلکہ کالج ہذا میں حجامہ ڈپارٹمنٹ کے انچارچ بھی ہیں۔ آپ نے اب تک ہزاروں افراد کا حجامہ کیا ہے اور ماشاء اللہ ٪90 مریضوں کو آپ کے ہاتھوں شفاء ملی ہے۔ حکیم صاحب کہتے ہیں کہ ہم جانتے ہیں کہ کب ، کہاں اور کیسے حجامہ کرنا ہے۔ حجامہ کے ذریعے علاج کروانے اور مزید معلومات کے لئے آج ہی رابطہ کریں۔ رابطہ اور واٹس اپ نمبر ہے 03104850290
یا اللہ حاسدوں کے حسد سے اپنی پناہ میں رکھیں۔میرے ہاتھوں میں شفاء اور اپنے کام میں دیانت داری میں استحکام عطاء فرمائیے ! آمین