Dr Arshad Lakho

Dr Arshad Lakho MBBS | MRCP (UK) | MRCP (LONDON) | FCPS (Medicine)

DR. ARSHAD LAKHO

MBBS | MRCP (UK) | MRCP (LONDON) | FCPS (Medicine)

Consultant Physician

Book Your Appointment Now
0318-1241409

Vital Medical Centre | Main Doctor Lane Saddar Hyderabad

اگر آپ مذکورہ کسی بھی قسم کے مرض میں مبتلا ہیں تو آج ہی اپنے علاج کیلئے ماہر امراض ڈاکٹر ارشد لاکھو کے ساتھ اپنی اپائنٹم...
01/04/2026

اگر آپ مذکورہ کسی بھی قسم کے مرض میں مبتلا ہیں تو آج ہی اپنے علاج کیلئے ماہر امراض ڈاکٹر ارشد لاکھو کے ساتھ اپنی اپائنٹمنٹ بُک کروائیں

رابطہ نمبر : 03181241409

صدر کلینک : وائٹل میڈیکل سینٹر مین ڈاکٹرز لین صدر حیدرآباد
ٹائم : شام 5:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک

لطیف آباد کلینک : صحت ہسپتال لطیف آباد یونٹ نمبر 06 حیدرآباد
ٹائم : رات 9:30 بجے سے رات 10:30 بجے تک

مزید معلومات کیلئے پیج کو لائک اور فالو کریں۔

On World Tuberculosis Day, let's unite to raise awareness and take action against TB. Together, we can end TB and create...
24/03/2026

On World Tuberculosis Day, let's unite to raise awareness and take action against TB. Together, we can end TB and create a healthier, brighter future for All.

اگر آپ کا شوگر لیول کم یا زیادہ رہتا ہے اگر آپ انسولین یا دوائی پر ہیں اور روزہ رکھنا چاہتے ہیں تو ڈاکٹر سے بغیر مشورہ ل...
22/03/2026

اگر آپ کا شوگر لیول کم یا زیادہ رہتا ہے
اگر آپ انسولین یا دوائی پر ہیں اور روزہ رکھنا چاہتے ہیں تو ڈاکٹر سے بغیر مشورہ لیے روزہ رکھنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے

رابطہ نمبر : 03181241409

رمضان کے دوران کلینک کے اوقات

صدر کلینک : وائٹل میڈیکل سینٹر مین ڈاکٹرز لین صدر حیدرآباد
ٹائم : شام 5:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک

لطیف آباد کلینک : صحت ہسپتال لطیف آباد یونٹ نمبر 06 حیدرآباد
ٹائم : رات 9:30 بجے سے رات 10:30 بجے تک

متوازن غذا، خوشگوار رمضان!

May this Eid be a fresh start filled with positivity, new hopes, and beautiful moments. Eid ul Fitr Mubarak!            ...
22/03/2026

May this Eid be a fresh start filled with positivity, new hopes, and beautiful moments. Eid ul Fitr Mubarak!

10/03/2026

کیا آپ کو کھانا کھانے کے بعد سینے میں جلن یا منہ میں کھٹاس محسوس ہوتی ہے؟
تو اسے معمولی نہ سمجھیں
یہ ہارٹ برن یا ایسڈ ریفلکس کی علامت ہو سکتا ہے!

بار بار جلن ہونا معدے کے مسئلے کی نشانی ہو سکتا ہے، اس لیے بروقت ڈاکٹر سے رجوع کریں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔

رابطہ نمبر: 03181241409

صدر کلینک: وائٹل میڈیکل سینٹر، مین ڈاکٹرز لین، صدر حیدرآباد
ٹائم: شام 5:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک

لطیف آباد کلینک: صحت ہسپتال، یونٹ نمبر 06، حیدرآباد
ٹائم: رات 9:30 بجے سے رات 10:30 بجے تک

مزید معلومات کے لیے پیج کو لائک اور فالو کریں۔

کیا آپ کو سینے میں درد، سانس پھولنا یا دل کی دھڑکن بے ترتیب محسوس ہوتی ہے؟ ❤️تو اسے معمولی نہ سمجھیںیہ دل کی بیماری کی ع...
04/03/2026

کیا آپ کو سینے میں درد، سانس پھولنا یا دل کی دھڑکن بے ترتیب محسوس ہوتی ہے؟ ❤️
تو اسے معمولی نہ سمجھیں
یہ دل کی بیماری کی علامت ہو سکتی ہے!
بروقت تشخیص اور علاج آپ کی زندگی بچا سکتا ہے۔

رابطہ نمبر: 03181241409
صدر کلینک: وائٹل میڈیکل سینٹر، مین ڈاکٹرز لین، صدر حیدرآباد
ٹائم: شام 5:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک

لطیف آباد کلینک: صحت ہسپتال، یونٹ نمبر 06، حیدرآباد
ٹائم: رات 9:30 بجے سے رات 10:30 بجے تک

مزید معلومات کے لیے پیج کو لائک اور فالو کریں۔

اگر آپ کو گردوں کی بیماری، پتھری یا ڈائیلیسس ہے، تو بغیر ڈاکٹر کے مشورے کے روزہ نہ رکھیں۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں، اور ڈا...
28/02/2026

اگر آپ کو گردوں کی بیماری، پتھری یا ڈائیلیسس ہے، تو بغیر ڈاکٹر کے مشورے کے روزہ نہ رکھیں۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں، اور ڈاکٹر سے رابطہ کریں!

رابطہ نمبر : 03181241409

رمضان کے دوران کلینک کے اوقات

صدر کلینک : وائٹل میڈیکل سینٹر مین ڈاکٹرز لین صدر حیدرآباد
ٹائم : شام 5:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک

لطیف آباد کلینک : صحت ہسپتال لطیف آباد یونٹ نمبر 06 حیدرآباد
ٹائم : رات 9:30 بجے سے رات 10:30 بجے تک

متوازن غذا، خوشگوار رمضان!










رمضان میں دل کی حفاظت کریں، صحیح خوراک اپنائیں، اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔ سہری و افطاری کے لیے بہترین ٹپس جانیے اور ہم...
25/02/2026

رمضان میں دل کی حفاظت کریں، صحیح خوراک اپنائیں، اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔ سہری و افطاری کے لیے بہترین ٹپس جانیے اور ہمیشہ ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں!

رابطہ نمبر : 03181241409

رمضان کے دوران کلینک کے اوقات

صدر کلینک : وائٹل میڈیکل سینٹر مین ڈاکٹرز لین صدر حیدرآباد
ٹائم : شام 5:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک

لطیف آباد کلینک : صحت ہسپتال لطیف آباد یونٹ نمبر 06 حیدرآباد
ٹائم : رات 9:30 بجے سے رات 10:30 بجے تک

متوازن غذا، صحت مند دل، خوشگوار رمضان!


کیا رمضان میں آپ اپنے دماغ اور اعصاب کی صحت کا خیال رکھ رہے ہیں؟اپنی دماغی اور اعصابی صحت کو نظر انداز نہ کریںبروقت مشور...
23/02/2026

کیا رمضان میں آپ اپنے دماغ اور اعصاب کی صحت کا خیال رکھ رہے ہیں؟

اپنی دماغی اور اعصابی صحت کو نظر انداز نہ کریں
بروقت مشورہ اور معائنہ آپ کو بڑی پیچیدگیوں سے بچا سکتا ہے۔

رابطہ نمبر : 03181241409

صدر کلینک : وائٹل میڈیکل سینٹر، مین ڈاکٹرز لین، صدر حیدرآباد
ٹائم : شام 5:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک

لطیف آباد کلینک : صحت ہسپتال، لطیف آباد یونٹ نمبر 06، حیدرآباد
ٹائم : رات 9:30 بجے سے رات 10:30 بجے تک

مزید معلومات کیلئے پیج کو لائک اور فالو کریں۔

21/02/2026

کیا آپ کو یادداشت میں کمی، بات کرتے ہوئے الفاظ بھول جانا، روزمرہ کاموں میں الجھن یا غیر معمولی الجھاؤ محسوس ہو رہا ہے؟
یہ ڈائمنشیا کی علامت ہو سکتی ہے۔
اگر بروقت توجہ نہ دی جائے تو یہ یادداشت، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت اور روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کر سکتا ہے۔ لہٰذا لاپرواہی نہ کریں۔

وقت پر ڈاکٹر سے معائنہ اور ضروری ٹیسٹ ضرور کروائیں۔

رابطہ نمبر : 03330396110

ایڈریس : شیخ ڈائیگناسٹک سینٹر مین ڈاکٹرز لین صدر حیدرآباد

ٹائم : شام 5:30 بجے سے رات 9:30 بجے تک

مزید معلومات کیلئے پیج کو لائک اور فالو کریں۔

Address

99W7+74G, Doctors Lane, Soldier Bazaar Doctors Colony, Sindh
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Arshad Lakho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share