Dr Akbar Gohar Abro

Dr Akbar Gohar Abro Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Akbar Gohar Abro, Family doctor, Doctor Saddar Hyderabad, Hyderabad.

Dr. Akbar Gohar Abro
M.B.B.S, F.C.P.S (Medicine)
Consultant Physician
Book Your Appointment Now
0333 0396110
Shaikh Diagnostic Centre | Main Doctor Lane Saddar Hyderabad

اگر آپ مذکورہ کسی بھی قسم کے مرض میں مبتلا ہیں تو آج ہی اپنے علاج کیلئے ماہر امراض ڈاکٹر اکبر گوہر ابڑو کے ساتھ اپنی اپا...
16/09/2025

اگر آپ مذکورہ کسی بھی قسم کے مرض میں مبتلا ہیں تو آج ہی اپنے علاج کیلئے ماہر امراض ڈاکٹر اکبر گوہر ابڑو کے ساتھ اپنی اپائنٹمنٹ بُک کروائیں

رابطہ نمبر : 03330396110

ایڈریس : شیخ ڈائیگناسٹک سینٹر مین ڈاکٹرز لین صدر حیدرآباد
ٹائم : شام 5:30 بجے سے رات 9:30 بجے تک

مزید معلومات کیلئے پیج کو لائک اور فالو کریں۔

07/09/2025

کیا آپ جانتے ہیں کہ ملیریا سے بچاؤ کے لیے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

ملیریا ایک عام مگر خطرناک بیماری ہے جو مچھر کے کاٹنے سے پھیلتی ہے۔
بروقت پہچان اور احتیاط اس سے بچنے کا سب سے مؤثر طریقہ ہے۔

یاد رکھیں! ملیریا قابلِ علاج ہے لیکن دیر خطرناک ہو سکتی ہے۔
اپنی صحت کے لیے بروقت ٹیسٹ اور ماہر امراض ڈاکٹر اکبر گوہر ابڑو سے رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر : 03330396110

ایڈریس : شیخ ڈائیگناسٹک سینٹر مین ڈاکٹرز لین صدر حیدرآباد
اوقات : شام 5:30 بجے سے رات 9:30 بجے تک

مزید معلومات کیلئے پیج کو لائک اور فالو کریں۔

اگر آپ مذکورہ کسی بھی قسم کے مرض میں مبتلا ہیں تو آج ہی اپنے علاج کیلئے ماہر امراض ڈاکٹر اکبر گوہر ابڑو کے ساتھ اپنی اپا...
06/09/2025

اگر آپ مذکورہ کسی بھی قسم کے مرض میں مبتلا ہیں تو آج ہی اپنے علاج کیلئے ماہر امراض ڈاکٹر اکبر گوہر ابڑو کے ساتھ اپنی اپائنٹمنٹ بُک کروائیں

رابطہ نمبر : 03330396110

ایڈریس : شیخ ڈائیگناسٹک سینٹر مین ڈاکٹرز لین صدر حیدرآباد
ٹائم : شام 5:30 بجے سے رات 9:30 بجے تک

مزید معلومات کیلئے پیج کو لائک اور فالو کریں۔

Jashn-e-Milad-un-Nabi ﷺ Mubarak Celebrating the birth of the Mercy to Mankind Let’s spread love, peace, and blessings!  ...
06/09/2025

Jashn-e-Milad-un-Nabi ﷺ Mubarak Celebrating the birth of the Mercy to Mankind Let’s spread love, peace, and blessings!

کیا آپ جانتے ہیں کہ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے کون سے ٹیسٹ لازمی ہیں؟ہر معائنے پر بلڈ پریشر، وزن، کمر کا ناپ اور ادویات ...
26/08/2025

کیا آپ جانتے ہیں کہ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے کون سے ٹیسٹ لازمی ہیں؟

ہر معائنے پر بلڈ پریشر، وزن، کمر کا ناپ اور ادویات کے اثرات چیک کریں۔

ہر 3 ماہ میں خون کے ٹیسٹ، گردوں کی کارکردگی، شوگر اسکریننگ اور کولیسٹرول پروفائل لازمی کروائیں۔

سال میں ایک بار دل کا ٹیسٹ (ECG)، آنکھوں کا معائنہ اور مکمل خون کا ٹیسٹ ضرور کروائیں۔

یاد رکھیں! بروقت چیک اپ آپ کی صحت اور زندگی دونوں کو بہتر بناتے ہیں۔
مشورے کے لیے اپنے ماہرِ امراض ڈاکٹر اکبر گوہر ابڑو سے رجوع کریں۔

شوگر کے مریضوں کے لیے اہم پیغام! اپنی صحت کا خیال رکھنا مشکل نہیں بس وقت پر ٹیسٹ کرانا ضروری ہے!📌 ہر معائنے پر:شوگر، بلڈ...
26/08/2025

شوگر کے مریضوں کے لیے اہم پیغام!
اپنی صحت کا خیال رکھنا مشکل نہیں بس وقت پر ٹیسٹ کرانا ضروری ہے!

📌 ہر معائنے پر:
شوگر، بلڈ پریشر، وزن، اور پیروں کی جانچ

📌 ہر 3 ماہ بعد:
HBA1c، کولیسٹرول، گردوں کے ٹیسٹ، اور دیگر اہم چیک اپ

📌 سال میں ایک بار:
آنکھوں کا معائنہ، دل کی جانچ، اور دانتوں کی صحت کا جائزہ

یاد رکھیں! بروقت ٹیسٹ آپ کو پیچیدگیوں سے بچا سکتے ہیں۔

اپنی صحت کے بہتر مستقبل کے لیے آج ہی اپنے معالج سے رہنمائی لیں۔

جشن آزادی مبارک 🇵🇰
14/08/2025

جشن آزادی مبارک 🇵🇰

12/08/2025

کیا آپ کے جگر میں چربی تو نہیں جمع ہو رہی؟
فیٹی لیور اکثر خاموشی سے ہوتا ہے، مگر جگر کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے۔
ویڈیو دیکھیں، ابتدائی علامات جانیں اور وقت پر علاج کریں۔
جگر کے علاج کے لیے ڈاکٹر اکبر گوہر ابڑو سے رابطہ کریں

رابطہ نمبر : 03330396110

ایڈریس : شیخ ڈائیگناسٹک سینٹر مین ڈاکٹرز لین صدر حیدرآباد
اوقات : شام 5:30 بجے سے رات 9:30 بجے تک

مزید معلومات کیلئے پیج کو لائک اور فالو کریں

Address

Doctor Saddar Hyderabad
Hyderabad
71000

Telephone

+923330396110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Akbar Gohar Abro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram