Khidmat-E-Khalaq Totke

Khidmat-E-Khalaq Totke Assalam 0 alykum

05/04/2025

ڈاکٹروں کی بھاری فیسوں سے نجات ۔۔
کھانے میں بڑی الائچی کا استعمال ہر گھر میں ہوتا ہے
مگر شاید آپ کو یہ نہیں معلوم کہ بڑی الائچی کے فوائد بھی بڑے ہیں۔

تو آج جانیں بڑی الائچی کے زبردست فوائد اور استعمال کرنے کا آسان طریقہ۔

فائدہ کیوں؟

بڑی الائچی میں منرلز، کیلشئیم، کاپر، کاربن، فائبرز، پوٹاشئیم، مینگنیز، زنک، فاسفورس اور وٹامن سی پایا جاتا ہے جس کہ وجہ سے یہ ہمیں فائدہ پہنچاتی ہے۔

٭ بچوں کو بھوک نہ لگنا:

اگر بچوں کو بھوک نہیں لگتی تو ان بچوں کو بڑی الائچی سے بنے کھانے کھلائیں

اور سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ بچے جو بھی جوس پینا پسند کرتے ہیں اس میں بڑی الائچی کا پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں

اور آسانی سے بچوں کو پِلا دیں، لیجیئے بھوک بھی بحال ہو جائے گی۔

٭ منہ کے چھالے اور دانتوں کی تکلیف:

منہ میں چھالے اکثر لوگوں کو معدے کی گرمی کی وجہ سے ہوتے ہیں

اور دانتوں کی تکلیف تو کسی کو بھی ہو جاتی ہے، اس لئے اگر آپ ایسے مسائل سے بچنا چاہتے ہیں

تو بڑی الائچی کے چند دانے منہ میں رکھ کر چوسیں اس کا پانی پیئیں آپ کو بہت جلد فائدہ ہوگا۔

٭ قبض:

قبض کے مسئلے سے ہر دوسرا شخص پریشان ہے،

اس لئے اب ایک چمچ دہی میں ایک بڑی الائچی کے دانوں کو مکس کریں اور کھا لیں،

جب تک قبض کا مسئلہ حل نہیں ہوتا وقفے وقفے سے دن میں دو مرتبہ استعمال کریں، پیٹ کے تمام مسائل ختم ہو جائیں گے۔

٭ مدافعت:

بڑی الائچی قوتِ مدافعت کو بڑھانے کا کام کرتی ہے

کیونکہ یہ اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی الرجی ہے اس کی وجہ سے یہ فائدہ دیتی ہے

مختلف وائرل بیماریوں سے بچنے میں بھی اور کینسر جیسے جان لیوہ مرض کو کنٹرول کرنے کے لئے بھی۔ تو اب سے ضرور استعمال کریں۔

٭ دل کے لئے:

دل کے مسائل اب 30 سال کی عمر سے بھی کم عمر کے لوگوں میں بہت زیادہ بڑھ رہے ہیں، اس لئے خود کو ان بیماریوں سے بچانے کے لئے بڑی الائچی کے دانوں کو چبا کر کھائیں

اور ایک گلاس نیم گرم پانی پی لیں۔ اس ٹپ سے دل کی صحت بھی اچھی ہو جائے گی

اور بلڈ پریشر کے مسائل بھی نہیں ہوں گے ساتھ ہی ہارٹ اٹیک کے مسائل سے بھی بچ جائیں گے۔

٭ بال:

ایسے مرد حضرات جن کو گنج پن کا مسئلہ ہے وہ بڑی الائچی کو کسی بھی طرح استعمال کرلیں آپ کو فائدہ دے گی،

اس کے علاوہ بڑی الائچی کے پاؤڈر کو املی کے پانی میں مکس کرکے بالوں میں ہفتے میں ایک مرتبہ ضرور لگائیں

اور کولنجی کے تیل سے مالش کریں۔ بڑی الائچی میں بالوں کی نشوونما کو بڑھانے کے لئے ایسے فولیکل انزائمز ہوتے ہیں

جو کہ بال اگانے اور ان کو مضبوط بنانے کا کام کرتے ہیں۔

28/03/2025

بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه و برکاتہ
*طلسم بسم اللّٰه العجيب* ایک خاص وظیفہ ہے جس کے ذریعے مخصوص عدد 350196 کو استعمال کرتے ہوئے مطلوبہ مقصد حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس عمل کا طریقہ درج ذیل ہے:

1. اپنی ضرورت یا مقصد کے حصول کے لیے ایک کاغذ پر عدد 350196 لکھیں۔

2. اس عدد کے ارد گرد بسم اللہ الرحمن الرحیم کو تین مرتبہ لکھیں۔

3. اس تحریر کو اپنی مطلوبہ جگہ پر رکھ دیں یا اس پر دم کر کے اپنی حاجت کے مطابق استعمال کریں۔

یہ عمل خاص اسرار پر مشتمل ہے اور اس کے ذریعے مطلوبہ نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

محبت کو واپس بلانے کا قدیم اور آزمودہ راز!محبت کوئی عام چیز نہیں، بلکہ ایک طاقتور توانائی ہے جو کائنات کے اصولوں کے تحت ...
21/02/2025

محبت کو واپس بلانے کا قدیم اور آزمودہ راز!

محبت کوئی عام چیز نہیں، بلکہ ایک طاقتور توانائی ہے جو کائنات کے اصولوں کے تحت کام کرتی ہے۔ اگر محبت میں ناکامی کا سامنا ہو رہا ہے، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ کہیں نہ کہیں توانائی کا بہاؤ آپ کے خلاف ہو چکا ہے۔ مگر خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو صحیح طریقہ جانتے ہیں اور محبت کو اپنی تقدیر میں لکھوانا سیکھ چکے ہیں!

کیا آپ کا محبوب آپ سے دور ہو چکا ہے؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ وہ خود آپ کی طرف پلٹے، آپ کے بغیر رہ نہ سکے؟
کیا آپ محبت میں ناکامی کے بعد بھی انتظار کر رہے ہیں؟

اگر ہاں، تو یاد رکھیں! صرف خواہش کرنے سے کچھ نہیں ہوتا، کچھ خاص اصول اپنانے پڑتے ہیں۔ جو لوگ محبت میں کامیاب ہوتے ہیں، وہ عام طریقے نہیں اپناتے بلکہ وہی راستہ اختیار کرتے ہیں جو قدرت کے اصولوں سے ہم آہنگ ہوتا ہے۔

محبت کو واپس بلانے کا طاقتور اور مخصوص عمل

یہ عمل عام نہیں، بلکہ خاص اور آزمودہ ہے، جسے صرف وہی لوگ کرتے ہیں جو واقعی اپنی محبت کو حاصل کرنے میں سنجیدہ ہوتے ہیں۔

عمل کرنے کا مکمل طریقہ:

اس عمل کو نوچندی جمعرات یا پیر کی رات بعد از عشاء شروع کیا جائے۔

ایک سرخ موم بتی اپنے سامنے رکھیں اور اس پر محبوب کا نام 7 بار لکھیں۔

خالص عود اور لوبان کا بخور جلائیں تاکہ فضا مخصوص توانائی سے بھر جائے۔

ایک تنہائی والی جگہ کا انتخاب کریں جہاں کوئی خلل نہ ڈال سکے۔

عمل شروع کرنے سے پہلے 11 بار درود شریف پڑھیں۔

اس کے بعد "یا ودود، یا لطیف، یا حبیب" 1100 بار پڑھیں۔

ہر 100 بار کے بعد محبوب کا نام لے کر کہیں "فلاں بن فلاں میرے بغیر رہ نہ سکے، میری طرف کھنچ آئے، میرے عشق میں بےقرار ہو!"

دوران عمل محبوب کا تصور رکھیں کہ وہ آرہا ہے۔ عمل کے بعد موم بتی کو جلنے دیں اور بخور کی خوشبو کو اپنے اردگرد محسوس کریں۔

⏳ یہ عمل 7 راتیں مسلسل کریں۔
اگر عمل کے دوران کسی بھی قسم کی رکاوٹ آئے یا اثرات فوراً نظر نہ آئیں تو اس کا مطلب ہے کہ کوئی بندش یا رکاوٹ موجود ہے، جسے کھولنے کے لیے خصوصی روحانی رہنمائی درکار ہوگی۔ کسی اچھے عامل سے رابطہ کریں

⚠️ یہ عمل انتہائی طاقتور ہے، اسے مذاق نہ سمجھیں!
بہت سے لوگ اس عمل کے ذریعے اپنی محبت کو پا چکے ہیں، مگر ہر کسی کی صورتحال مختلف ہوتی ہے۔
03083406394

17/02/2025

پیشاب زیادہ آنے کی وجوہات اور کامیاب گھریلو علاج

اگر پیشاب حد سے زیادہ بار بار آ رہا ہو تو یہ ایک پریشان کن مسئلہ بن سکتا ہے۔ اس کی وجوہات عام یا کسی بیماری سے متعلق ہو سکتی ہیں۔ اگر اس مسئلے کو نظر انداز کیا جائے تو یہ جسم میں پانی کی کمی یا دیگر پیچیدگیوں کا باعث بن سکتا ہے۔

پیشاب زیادہ آنے کی ممکنہ وجوہات:

• زیادہ پانی یا دیگر مشروبات پینا – خاص طور پر کیفین اور کاربونیٹڈ ڈرنکس زیادہ لینے سے پیشاب کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔

• ذیابیطس (Diabetes) – ہائی بلڈ شوگر کی وجہ سے گردے زیادہ پیشاب بناتے ہیں۔

• پیشاب کی نالی میں انفیکشن (UTI) – جلن، جلن کے ساتھ بار بار پیشاب آنا۔

• مثانے کی کمزوری – مثانے کے پٹھے کمزور ہونے سے بار بار پیشاب آتا ہے۔

• گردوں کی بیماری – گردوں کی خرابی کی وجہ سے پیشاب کا نظام متاثر ہو سکتا ہے۔

• نمک اور مسالے دار غذا – زیادہ نمکین یا مسالے دار کھانے مثانے کو زیادہ متحرک کر دیتے ہیں۔

• سرد موسم – ٹھنڈے موسم میں جسم قدرتی طور پر زیادہ پیشاب بناتا ہے۔

• ذہنی دباؤ (Anxiety & Stress) – کچھ لوگ ذہنی دباؤ کی حالت میں بار بار پیشاب محسوس کرتے ہیں۔

• زیادہ کیفین اور چائے کا استعمال – چائے، کافی اور کولڈ ڈرنکس زیادہ پینے سے مثانہ زیادہ کام کرنے لگتا ہے۔

کامیاب گھریلو علاج:

1. دار چینی کا قہوہ
• ایک چائے کا چمچ دار چینی کا سفوف نیم گرم پانی میں ملا کر پی لیں۔
• دار چینی جراثیم کش خصوصیات رکھتی ہے اور بار بار پیشاب آنے کو روکتی ہے۔

2. میتھی کے بیج
• ایک چائے کا چمچ میتھی کے بیج کو رات بھر پانی میں بھگو کر صبح پیس کر شہد کے ساتھ کھائیں۔
• یہ مثانے کی کمزوری کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔

3. السی کے بیج (Flaxseeds)
• ایک چمچ السی کے بیج پانی میں ابال کر پی لیں یا کھانے میں شامل کریں۔
• السی کے بیج مثانے کے پٹھوں کو مضبوط بناتے ہیں۔
یہ ٹپس اور ہدایات حکیم زبیر، مطب حکمت کدہ لاہور نے عوام الناس کے بہترین مفاد میں ترتیب دے کر شائع کی ہیں، ہر مرض کی شافی علاج، المشہور لاہور کا خالص ادویات والا سستا دواخانہ

4. اجوائن اور کالا نمک
• ایک چٹکی اجوائن اور کالا نمک نیم گرم پانی میں ڈال کر پی لیں۔
• یہ پیشاب کی نالی کے انفیکشن کو دور کر کے پیشاب کی زیادتی کو کنٹرول کرتا ہے۔

5. کدو کے بیج
• روزانہ ایک چمچ کدو کے بیج کھانے سے مثانہ مضبوط ہوتا ہے۔
• ان میں زنک اور اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو پیشاب کے مسائل کو کم کرتے ہیں۔

6. کلونجی اور شہد
• آدھا چائے کا چمچ کلونجی کا سفوف شہد میں ملا کر کھائیں۔
• یہ گردوں اور مثانے کو طاقت دیتا ہے۔

7. دہی اور کیلا
• روزانہ دہی میں کٹے ہوئے کیلے ڈال کر کھانے سے پیشاب کے مسائل کم ہو جاتے ہیں۔

8. سبز دھنیے کا پانی
• دو چمچ سبز دھنیے کا پانی صبح خالی پیٹ پینے سے پیشاب کی جلن اور بار بار پیشاب آنا کم ہو سکتا ہے۔

9. نیم گرم دودھ میں ہلدی
• ایک کپ نیم گرم دودھ میں ½ چائے کا چمچ ہلدی ملا کر سونے سے پہلے پینے سے مثانے کی کمزوری دور ہوتی ہے۔

10. ناریل پانی
• ناریل پانی جسم میں پانی کی کمی دور کرتا ہے اور پیشاب کی نالی کو صاف رکھتا ہے۔

احتیاطی تدابیر
✅ زیادہ چائے، کافی اور کولڈ ڈرنکس سے پرہیز کریں۔
✅ دن میں 6-8 گلاس سے زیادہ پانی نہ پئیں (اگر آپ کی طبیعت ٹھیک ہے)۔
✅ مصالحے دار اور زیادہ نمکین کھانے کم کریں۔
✅ سونے سے 2 گھنٹے پہلے پانی اور دیگر مشروبات کم کر دیں۔
✅ ذہنی دباؤ اور ٹینشن کم کرنے کے لیے ریلیکسیشن تکنیک اپنائیں۔

یہ گھریلو نسخے زیادہ پیشاب آنے کے مسئلے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں،

03/01/2025

جب مردانہ کمزوری کا علاج کرتے کرتے مایوسی گھیرے میں لے چکی ہو یانی تاریکیاں مقدر دکھائی دیتی ہوں اس دور میں امید کے سورج کو طلوع کرنے والا ایک نایاب مرک

دور حاضر میں بوڑھوں نوجوانوں یہاں تک کے بچوں میں بھی جریان اح**ام یانی دھات کا گرنا جیسا موذی مرض عام ہو گیا ہے ۔۔۔ بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے وہ نوجوان جو مغلظ نسخہ استعمال کرتے ہیں معدے کی خرابی کی وجہ سے نسخہ صحیح طور پر اثر نہیں کر پاتا بجاۓ بیماری کم ہونے کے زیادہ بڑھ جاتی ہے تو آپ لوگوں کی ساری شکایتوں کا حل نکال کر ایک مرکب ترتیب دے رہا ہوں جو بافضل باری تعالیٰ معدے کی خرابی کو بھی درست کرے گا قبض کو دور کرے گا معدے کے تمام امراض کو درست کریگا جب معدہ درست ہو جائے تو نظام جسمانی غذا کو جذب کریگا جس سے سے خون سالحہ پیدا ہو گا ۔
یہ نسخہ آپکی کی مردانہ کمزوری جریان ،زکاوت حس ،سرعت انزال، کو جڑ سے ختم کرکے قوت باہ بے حد اضافہ کریگا منی کو گاڑھا کریگا عضو تناسل کی کمزوری کو دور کر کے آپکے عضو مخصوص کے پٹھوں کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ گردوں کو طاقت دے گا اسے بناکر استعمال کرنے سے آپکی جسمانی طاقت دو چند ہو جائیگی گی یہ میں اپنے تجربات کی بنیاد پر کہتا ہوں۔۔۔اور ہاں یہ نسخہ ہر مزاج والا انسان استعمال کر سکتا ہے یہ نسخہ کسی قسم کے مزاج کا پابند نہیں ہے

بلند فشارِ خون والے ڈیابٹیس والے سب استعمال کریں کوئی مسئلہ نہیں

ھو الشافی

* موچرس 50 گرام
*خشخاص سفید 50 گرام
* تالمکھانہ 50 گرام
* آرد سنگھاڑہ 50 گرام
* سمندر سوکھ 50 گرام
* بیچ بند 50 گرام
*مصطگی رومی 50 گرام
* موصلی سفید 50 گرام
* ستاور 50 گرام
* عنبر اشہب. 1 گرام
* کہربا شمعی 1 گرام
اس نسخے میں جزء خاص کے طور پر عنبر اشہب اور مصطگی رومی کا استعمال کیا گیا ہے بس نسخہ اسی پر منحصر ہے کیونکہ یہی دونوں اجزاء اس نسخے کی جان ہیں اسکے علاوہ تمام اجزاء بھی ایک نمبر لینے ہیں
تمام اجزاء لیکر سفوف بنا لیں یہ نسخہ تیس دن استعمال کرنا ہے
طریقہ استعمال
آدھی چمچ صبح و شام کھالی پیٹ دودھ سے استعمال کریں 🌿۔
پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔

+923083406394

17/12/2024

نامردی و سستی کا دشمن

نا قابل برداشت قوت پیدا کر کے نفس کو لوہے کی راڈ بنا دے گا انشاءاللہ مقوی باہ.قدرتی امساک اور پٹهوں کی کمزوری کے لیے اعلیٰ ہے کم خرچ اور بالا نشین ہے.

ھوالشافی
زنجبیل یعنی سونٹھ
سورنجاں شریں
تخم مالکنگنی ہر ایک 100 گرام
شہد دیسی 200 گرام

سونٹھ کو تین دن پانی میں بگهو دیں اور پانی روزانہ بدل دیا جائے اب اس کو خشک کریں اور تینوں ادویہ کا سفوف بنا کر شہد ڈال کر معجون بنا لیں اور ایک تولہ رات کو ہمرا شیر گائے استعمال کریں اور خدا کی قدرت کا کرشمہ دیکهں۔۔
03083406394

16/12/2024

*پیشاب کے قطروں کا علاج*
اگروقت بے وقت پیشاب کے قطرے نکل جاتے ہوں ،تو بہت پریشانی ہوتی ہے ..خاص طور پر نمازی حضرات کو بہت پریشانی ہوتی ہے۔ ِاس مسلۓ کا علاج لکھ رہا ہوں ...
ھوالشافی،۔،
ریٹھا کا اوپری چھلکا 2 تولہ
گوند کتیرا .4 تولہ
چھوٹی الائچی 2 تولہ..
تمام اجزا کو باریک پیس کر 500 ملی گرام کے کیپسولز میں بھر لیں ..ایک ایک کیپسول صبح ،شام ...پانی سے ...
03083406394

کیپسول سدا جوانی فوری اثر دیسی دواوہ حضرات جنکی  ایمرجنسی میں شادی ہوگئ لیکن غلط کاریوں کی وجہ سے کمزوری زیادہ ہے تناؤ ا...
14/11/2024

کیپسول سدا جوانی
فوری اثر دیسی دوا
وہ حضرات جنکی ایمرجنسی میں شادی ہوگئ لیکن غلط کاریوں کی وجہ سے کمزوری زیادہ ہے تناؤ اور سختی ہے ہی نہیں یہ نسخہ ان کے لیے ہے اسکے استعمال سے عضو میں بھترین ایستادگی تناؤ و انتشار پیدا ہوجاتا ہے ۔
مادہ تولید خوب گاڑھا ہوتا ہے۔ دل مضبوط ہوتا ہے ۔ اعصابی طاقت لاجواب ہوجاتی ہے۔ چہرہ بارعب ہوجاتا ہے۔
اسپند 50گرام آب دھتورہ میں تر و خشک کیا ہوا
سونٹھ 20گرام
ریگ ماہی 20گرام
لونگ 20گرام
تج 20گرام
مصطگی رومی 10گرام
زعفران 12گرام
کشتہ سم 1گرام
کشتہ تانبہ 1 گرام

تمام اجزاء کا مثل سرمہ سفوف بنالیں
کشتہ جات شامل کرلیں اور اچھی طرح ہاتھوں سے مکمل 21 گھنٹے کھرل کریں اعلی شاہکار نسخہ تیار ہو گیا ہے ڈھائی سو سے 500 ملی گرام ایک کیپسول روزانہ شب سوتے ہوئے نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں زوردار
وقتی ضرورت کے لیے دو گھنٹہ قبل ایک کیپسول شہد ملا نیم گرم دودھ سے استعمال کریں۔

03083406394

09/11/2024

خشک کھانسی کے لیے

مغز دھنیا ، مغز سونف ، خشخاش ، شکر ہر ایک 20 گرام
باریک پیس لیں
2 گرام صبح ، 2 گرام رات کو پانی کے ساتھ

26/10/2024

نظر بد

نظر لگنا بے شک بر حق ہے۔ کیونکہ فرمایا گیا کہ نظر بد اونٹ کو ہانڈی اور انسان کو قبر میں ڈال دیتی ہے ۔
ایک بار کسی درویش صفت بزرگ کے پاس بیٹھا ہوا تھا اور یہی موضوع شروع ہوا تو وہ بزرگ فرمانے لگے کہ نظر صرف دیکھنے سے نہیں لگتی ۔ نظر تب بھی لگتی ہے جب آپ کسی جگہ سے پھلوں کے پھل شاپر بھر کر خرید رہے ہوتے ہیں اور وہیں پاس کھڑا شخص جس نے صرف چھ کیلے خریدنے ہیں اس کے دل میں یہ حسرت آ گئی ناں کہ یا اللّٰه ﷻ میں تو بھی تیرا ہی بندہ ہوں مجھ میں اتنی سکت نہیں کہ میں بھی اس طرح پھل خرید سکوں وہ نظر ہو سکتی ہے
آپ کے گھر کام والی آتی ہے تو آپ کے بچے ائے سی والے ٹھنڈے کمرے میں سو رہے ہوں اور اس غریب عورت کے دل میں حسرت آ گئی کہ میرے بچے تو گرمی میں سوتے ہیں ۔ تو وہ بھی نظر بد ہو سکتی ہے۔
کسی بیوہ کے سامنے اپنی بیوی کے ناز اٹھانا
کسی یتیم بچے کے سامنے اپنے بچے کو لاڈ کرنا
کسی غریب کے سامنے اپنی دولت کی نمائش کرنا یہ سب عمل نظر میں لا سکتے ہیں ۔۔۔۔
دراصل کسی کی حسرت ہی نظر بد ثابت ہو سکتی ہے
اس کے لیے بہتر ہے صبح و شام کے جو ازکار ہیں ان کو پڑھا جائے جو حدیث شریف سے ثابت ہوں اور یہ دعا بھی پڑھنی چاہیے
*أَعُوذُ بِـكَـلِـمَاتِ اللَّهِ التَّـامَّةِ، مِنْ كُلِّ شَـيْطَانٍ وَهَـامَّةٍ، وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لاَمَّةٍ*
تین بار روز صبح و شام پڑھیں۔ ویسے کہیں پڑھا تھا کہ جس شخص کے بارے میں یقین ہو کہ اس کی نظر لگی ہے اس کے وضو کا بچا ہوا پانی سے جس کو نظر لگی ہو کےغسل کرنے سے نظر بد کا خاتمہ ہو جاتا ہے
ویسے عموماً پڑھنے والوں کو یہ بات عجیب لگے مگر ہمارے کچھ گھروں میں بچے کے اوپر سات مرچیں لے کر اس پہ سورۃ القلم کی یہ آیات
وَإنْ یَّکَادُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا لَیُزْلِقُوْنَکَ بِأَبْصَارِہِمْ لَمَّا سَمِعُوْا الذِّکْرَ وَیَقُوْلُوْنَ إنَّہٗ لَمَجْنُوْنٌ - وَمَا ہُوَ إلا ذِکْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ - ایک ایک بار ہر مرچ پہ
اور
پھر سورۃ فلق و الناس تین تین بار پڑھ کر
مرچوں پہ پھونک مار کر جس کو نظر لگی ہو اسکے سر پر سات بار گھما کر آگ پہ جلایا جاتا ہے تو بچہ ٹھیک ہو بھی جاتا ہے ۔ ضد یا بلا وجہ رونے کی حد تک۔۔۔۔۔۔۔۔

12/10/2024

مردانہ طاقت کی بحالی
-----------------
دو بیحد آسان نسخے ۔
میں نے اپنے بہت سے مریضوں پر آزمانے جن کی عمر 40 سے زیادہ تھی ان میں شوگر کے مریض بھی شامل ہیں رزلٹ 30 دن بعد آنا شروع ہو جاتا ہے
نسخے آپ نے بھی کہیں نہ کہیں پڑھے ہونگے مگر سستے سمجھ کر نظر انداز کر دئيے ہونگے آج میں آپ سے کہتا ہوں بلکہ ضمانت دیتا ہوں کہ ان نسخوں کا رزلٹ زبردست ہے
(1) آٹے کی بھوسی کی روزانہ چائے بنا کر پئیں
(2) آدھا کلو سیاہ موصلی کو ایک سیر گائے کے دودھ میں ہلکی آنچ پر پکائیں جب دودھ خشک ہو جائے اتار کر چھاؤں میں رکھ کر سکھا لیں جب اچھی طرح سوکھ جائے تو اس میں دارچینی , جوزبوا , جائفل , جاوتری ہر ایک 60 گرام ملا کر پیس لیں
روز رات سونے سے پہلے 3 گرام دودھ کے ساتھ کھاتے رہیں

بے اولادی , فرزند نرینہ , جراثیم کی کمی , جریان , اح**ام , ٹائمنگ میں اضافے کی مجرب ادویات کے حصول کے لئے رابطہ کریں
03083406394

19/07/2024

••••• اکسیر موٹاپا •••••
ا ماہ میں پانچ سے سات کلو وزن کم کرنے والا مجرب و آزمودہ نسخہ حاضر خدمت ہے بہت ہی عمدہ اور زبردست رزلٹ ہے تیس دن میں تقریبا پانچ سات کلو تک وزن یقینی کم کرتا ہے اگر ساتھ ورزش بھی کریں پرہیز بھی تو ا ماہ میں دس کلو تک وزن کم کریگا انشاءاللہ العزیز اچھے اجزاء سے محنت سے بنائیں بجائے مشین استعمال کرنے کے ہاون دستے سے کوٹیں سفوف بنائیں
موٹاپے کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سخت ناپسند کیا کبھی کوئ بارگاہ رسالت میں بڑی توند والا آتا تو آپ توند میں انگلی مار کے کہتے اس چربی کو یہاں نہیں ہونا چاہیے تھا موجودہ دور میں آرام طلبی سستی کاہلی اور نا مناسب غذا کی وجہ سے دیگر امراض کیساتھ وزن بڑھ جانے کا عارضہ بھی شدت سے بڑھا ہے
جتنی کوشش ہو موٹے لوگ چاول آلو پراٹھوں مٹھائ چکنائی سے پرہیز کریں تازہ سبزیاں سلاد اور ورزش بھی معمول بنائیں اور اس دوا کو استعمال کریں انشاءاللہ اللہ موٹاپے کی چھٹی یقینی ہوگی

ہوالشافی

اجوائن دیسی،زیرہ سیاہ،کلونجی،دس دس تولے

دیسی لیموں کے چھلکے،پودینہ جنگلی خشک،لاکھ دانہ،مکو دانہ دس دس تولے
سب اجزاء عمدہ و اعلیٰ لیکر گرد و غبار سے صاف تنکوں سے صاف شدہ اچھے سے خشک شدہ ہاون دستے میں ڈال کر کوٹ پیس کر چھان کر سفوف بنا لیں

آدھی چمچ صبح و شام خالی پیٹ لیں موٹاپا بہت زیادہ ہو تو کھانے کے بعد بھی لے سکتے ہیں

موٹاپے کے خاتمے کیلئے زبردست چیز ہے اس کے علاؤہ گیس تیزابیت قبض کو بھی فائیدہ دیتا ہے

Address

Hyderabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

+923083406394

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khidmat-E-Khalaq Totke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Khidmat-E-Khalaq Totke:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram