Latifabad Unit No.4

Latifabad Unit No.4 Unit No. 04 Latifabad Hyderabad Sindh Pakistan Latifabad Unit No. 04 Hyderabad Sindh Pakistan
**************************************

06/09/2019
06/09/2019

حسین آباد06-09-2019

پیسے دیکر زہر خریدنے والے یہ ضرور پڑہیں !1..کیفین ہے کیا چیز اور اس کے نقصانات کیا ہیں؟2۔۔STING ہے کیا چیز اور اس کے نقص...
18/08/2019

پیسے دیکر زہر خریدنے والے یہ ضرور پڑہیں !
1..کیفین ہے کیا چیز اور اس کے نقصانات کیا ہیں؟
2۔۔STING ہے کیا چیز اور اس کے نقصانات کیا ہیں؟

آج کل کم عمر بچوں اور نوجوانان میں لیور بسٹ ہونے کے کیسز بہت آرہے ہیں. جسکی وجہ کثرت سے STING کا استعمال ہے. صبح خالی پیٹ تو یہ زہر قاتل ہے. اسمیں کیفین کی اتنی مقدار ہے، کہ جو کسی بھی منشیات کے مقابلے میں 100/25 ہے. جبھی نوجوان اس کے عادی ہوتے جا رہے ہیں. اور نہ ملنے پر بےچین اور جسم میں درد اور کھنچاو کی شدت رہتی ہے. جتنا ہوسکے اپنے پیاروں کو اس سے دور رکھیں۔۔
منقول: بشکریہ ہیلتھ میگزین ماہنامہ ہماری صحت
گوگل پر کیفین لکھ کر سرچ کریں ۔

12/08/2019

****************************
A SHORT N TRUE MESSAGE
****************************
Share it....

بکرا عید مبارک 🐪🐐🐄🐏🐃کس کس نہ کون کون سی قربانی کی ہے Commentمیں فوٹو بجھوُ
12/08/2019

بکرا عید مبارک 🐪🐐🐄🐏🐃
کس کس نہ کون کون سی قربانی کی ہے Commentمیں فوٹو بجھوُ

💐پوری قوم اور امّت مسلمہ کو عید مبارک ہو . اس مبارک دن کو ہم دعا کرتے ہیں کہ یا الله کشمیر فلسطین افغانستان اور دنیا بھر...
12/08/2019

💐پوری قوم اور امّت مسلمہ کو عید مبارک ہو . اس مبارک دن کو ہم دعا کرتے ہیں کہ یا الله کشمیر فلسطین افغانستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی مشکل آسان کر اور انکو امن اور چین کے ساتھ خوشحالی نصیب فرما ... 🤲🤲🤲 امین

Only mother can do anything for her children ❣Love Mother
01/08/2019

Only mother can do anything for her children ❣Love Mother

حیدرآباد لطیف آباد ۔
30/07/2019

حیدرآباد لطیف آباد ۔

  Area
29/07/2019

Area

دکاندار ہوشیار ہوجائیں ریٹ لسٹ سامنے لگائیں آپ کے خلاف بڑا کریک ڈاون ہونے والا ہے. گاہگ زیادہ سے زیادہ شئر کریں
26/07/2019

دکاندار ہوشیار ہوجائیں ریٹ لسٹ سامنے لگائیں آپ کے خلاف بڑا کریک ڈاون ہونے والا ہے.
گاہگ زیادہ سے زیادہ شئر کریں

19/07/2019

O nagative blood required bhittai hospital contact no #03452664397

ایسے کون کون کرتا ہے؟؟؟
15/07/2019

ایسے کون کون کرتا ہے؟؟؟

*DISTRICT HYDERABAD RANGE * ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد ریجن جناب ڈاکٹر غلام سرور جمالی صاحب کے احکامات کو م...
12/07/2019

*DISTRICT HYDERABAD RANGE *

ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد ریجن جناب ڈاکٹر غلام سرور جمالی صاحب کے احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس ایس پی حیدرآباد ریجن پولیس کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز صاحبان کو اسکول ٹاٸیمز کے اندر ویڈیو گیمز، سنوکر اور ہوٹلز کے اندر چلنے والی فلمز پر سخت کاروائی کرنے کے لیۓ احکامات جاری کر دیٸے ہیں۔

اسکول ٹاٸیمنگ کے دوران سنوکر ویڈیو گیمز یا ہوٹلز پر فلمیں چلنے پر مکمل پابندی ہوگی۔

اگر کسی بھی تھانے کی حدود میں یہ عمل جاری رکھا گیا تو متعلقہ ایس ایچ او ذمیدار ہوگا اور اس افسر کے خلاف سخت محکمانہ کارواٸی کی جاٸیگی

تاریخ گواہ ہے 340 بن رہے  تھے  نہیں بناے اور 240 بنانے کے لئے گوڈے رگڑ دئے مگر انصاف کرنے والے نے بنانے نہیں دیے واہ مول...
10/07/2019

تاریخ گواہ ہے 340 بن رہے تھے نہیں بناے اور 240 بنانے کے لئے گوڈے رگڑ دئے مگر انصاف کرنے والے نے بنانے نہیں دیے واہ مولا واہ

Address

Latifabad Unit 4
Hyderabad
71500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Latifabad Unit No.4 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram