Noor Goat Feed & Noor Goat Farm

Noor Goat Feed & Noor Goat Farm Noor Goat Feed is best working for meat & growth

23/08/2024

As Salam o aleykum Noor starter feed ka result dekhein ALHAMDULILLAH superior results hein

اسلام علیکمپیارے فارمرز اللہ پاک سے دعا ہے آپ سب خیریت سے ہوں اور آپ کا فارم مزید ترقی کرےآمینبکری یا بھیڑ کی فارم 3 اصو...
05/03/2022

اسلام علیکم
پیارے فارمرز اللہ پاک سے دعا ہے آپ سب خیریت سے ہوں اور آپ کا فارم مزید ترقی کرے
آمین
بکری یا بھیڑ کی فارم 3 اصولوں پر منحصر ہوتی ہے
1۔ اچھی نسل کا انتخاب
2۔ اچھا ماحول اور افزائش
3۔ اچھی خوراک
اگر آپ ان 3 چیزوں میں سے کسی ایک بھی چیز میں کمی کریں گے تو آپ کا فارم ترقی نہیں کرے گا
1۔اگر آپ کے جانوروں کی نسل ناقص ہے تو آپ کی حاصل کردہ نسل وہ رزلٹ نہیں دے گی جو آپ کی سوچ ہے
2۔اگر آپ کے مہیا کردہ ماحول میں نقص ہوگا تو جانور کی کارکردگی متاثر رہے گی اور بیماریوں سے واسطہ پڑا رہےگا
3۔ اگر خوراک ناقص ہوگی تو آپ کا جانور وقت پر ہیٹ میں نہیں آۓ گا
اگر خوراک ناقص ہوگی تو جانور سے زیادہ نسل کا حصول اور کارکردگی حاصل نہیں ہوگی
اگر خوراک ناقص ہوگی تو جانور سے پیدا ہونے والا بچہ کمزور ملے گا
اگر خوراک ناقص ہوگی تو جانور سے مطلوبہ دودھ کی پیداوار کے بجاۓ کم مقدار حاصل ہوگی
اگر خوراک ناقص ہوگی تو جانور لاغر ہوگا یا بہت زیادہ موٹا ہو جاۓ گا
لہذا آپ اگر اپنے فارم کی ترقی اور کامیابی چاہتے ہیں تو نور ونڈہ آزمائیں تاکہ آپ کا جانور آپ کی امید کے مطابق رزلٹ دے
نور ونڈہ آپ کے جانور کی پریگننسی میں پیٹ بچے کا وزن بڑہاتا ہے
نور ونڈہ جانور کے بچہ دینے کے بعد دودھ کی مقدار بڑھاتا ہے
نور ونڈہ جانور کے بچہ دینے کے بعد جانور کو کمزور ہونے نہیں دیتا
نور ونڈہ قدرتی اجزاء کی وجہ سے جانور کے بچے دینے کے بعد جلد ہیٹ میں لانے کے لیے بہترین کارگر ہے
کسی بھی وجہ سے فارم ترقی نہیں کر پا رہا تو رابطہ کریں تاکہ آپ کی مکمل رہنمائی کی جاسکے
اور وڈیو ضرور دیکھیں تاکہ آپ کو فارمنگ کرنے میں آسانی ہو
پورے پاکستان میں بمعہ کاگو سپلائی دی جاتی ہے

05/02/2022
31/07/2020
18/05/2020
Oriented result by Noor wanda
26/08/2019

Oriented result by Noor wanda

ALHAMDULILLAH Oriented result by Noor wanda
26/08/2019

ALHAMDULILLAH
Oriented result by Noor wanda

Oriented result by Noor feed
26/08/2019

Oriented result by Noor feed

Address

Hyderabad
71000

Telephone

03163113980

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Goat Feed & Noor Goat Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram