Type D Hospital Katlang

Type D Hospital Katlang Type D Hospital is located at Mardan road, Inzargai Katlang

ایم۔ایس صاحب ٹاٸپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ نے ہسپتال کے جملہ شعبہ جات بشمول نشوونما اور وارڈز کاتفصیلی وزٹ۔بتاریخ 09:03:2026
09/03/2026

ایم۔ایس صاحب ٹاٸپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ نے ہسپتال کے جملہ شعبہ جات بشمول نشوونما اور وارڈز کاتفصیلی وزٹ۔بتاریخ 09:03:2026

ایم ایس ڈاکٹر سعد احمد صاحب اور ممبر صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چیرمین زرشاد خان کی اج ٹائپ ڈی ہسپتال انذرگی کاٹلنگ  میں اہم م...
29/01/2026

ایم ایس ڈاکٹر سعد احمد صاحب اور ممبر صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چیرمین زرشاد خان کی اج ٹائپ ڈی ہسپتال انذرگی کاٹلنگ میں اہم ملاقات ہوئی ملاقات کے دوران ہسپتال کی اپگریڈیشن پر تفصیلی بات چیت ہوئی ان کے ساتھ ایم پی اے صاحب کا فوکل پرسن برائے صحت عدنان خان بھی موجود تھے

ٹاٸپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ کے ایم۔ایس ڈاکٹرسعدصاحب نے آج بروز پیرہسپتال کے تمام شعبہ جات بشمول کیجولٹی کاتفصیلی وزٹ کیا۔۔چلڈر...
26/01/2026

ٹاٸپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ کے ایم۔ایس ڈاکٹرسعدصاحب نے آج بروز پیرہسپتال کے تمام شعبہ جات بشمول کیجولٹی کاتفصیلی وزٹ کیا۔۔چلڈرن او۔پی۔ڈی میں مریضوں کی رش کی وجہ سے واٸیٹینگ ڈیسک موقع پر مہیاکٸے تاکہ مریضوں کوتکلیف نہ ھوں۔۔۔جگہ جگہ صفاٸی میں سقم پر ایم۔ایس صاحب نے صاف احکامات جاری کٸے کہ ہسپتال کی صفائی پرکوٸی سمجھوتہ نہیں ھوگا۔اور روزانہ کی بنیادپرہسپتال کی صفاٸی چیک کیاجاۓ گا۔ایم۔ایس صاحب نے صحت انصاف کارڈ کی شعبہ ادویات۔اور او۔پی۔ڈی کووزٹ کرکے اطمینان کااظہار کیا۔۔۔ہسپتال کے اندر شعبہ نشوونما کے شعبہ کاوزٹ بھی کیا۔جہاں ایم۔ایس صاحب کو مریضوں کوبہترین سہولیات دینے پربریفینگ دیا گیا۔۔۔

ممبر صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چیئرمین زرشاد خان نے  ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد شعیب خان اومیئر کاٹلنگ ریاض خان،ٹائپ ڈی ھسپتال کاٹل...
06/01/2026

ممبر صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چیئرمین زرشاد خان نے ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد شعیب خان اومیئر کاٹلنگ ریاض خان،ٹائپ ڈی ھسپتال کاٹلنگ ایم ایس ڈاکٹر سعد صاحب او ڈی ایم ایس ڈاکٹر لقمان صاحب ،فوکل پرسن برائے ہیلتھ عدنان خان کے ہمراہ کاٹلنگ ٹائپ ڈی ہسپتال میں ژوندون کارڈ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
ژوندون کارڈ کے تحت عوام کو معیاری صحت کی سہولیات، مفت علاج اور مفت ادویات فراہم کی جائیں گی، جس سے بالخصوص غریب اور مستحق خاندان مستفید ہوں گے۔
اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی زرشاد خان نے کہا کہ عوام کو بہتر اور معیاری صحت کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، اور ژوندون کارڈ غریب اور مستحق افراد کے لیے ایک اہم اور مؤثر سہولت ثابت ہوگا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ تحصیل کاٹلنگ میں احساس سروے کے مطابق 13 ہزار خاندان ژوندون کارڈ میں رجسٹرڈ ہیں، اور سروے اسکور کے مطابق جو خاندان مستحق قرار پائے ہیں، انہیں اس سہولت سے فائدہ حاصل ہوگا۔
Health Department, KP

Deputy Commissioner Mardan
Commissioner Mardan Division Mardan

ایم۔ایس ٹاٸپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ نے آج بروزجمعرات ہسپتال کاتفصیلی وزٹ کیا۔ہسپتال کے مختلف شعبوں۔ای۔پی۔آٸی سیکشن۔۔۔لیبارٹری۔...
11/12/2025

ایم۔ایس ٹاٸپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ نے آج بروزجمعرات ہسپتال کاتفصیلی وزٹ کیا۔ہسپتال کے مختلف شعبوں۔ای۔پی۔آٸی سیکشن۔۔۔لیبارٹری۔۔گاٸنی اوپی ڈی۔۔۔لیبرروم۔۔۔مین میل او پی ڈی۔میڈیسن سٹور۔۔۔میڈیکل وارڈ۔سرجیکل وارڈ۔ایمرجنسی بلاک کاوزٹ کیا۔ سٹاف کی اٹینڈینس اور۔ہسپتال کی صفاٸی تسلی بخش تھی۔

ایم ایس ڈاکٹر سعد احمد صاحب اج بروز جمعہ خسرہ اور روبیلاسےبچاٶ کۍ قومۍ مہم 17 سے 29 نومبر 2025 6 ماہ سے 5سال تک بچوں کو ...
07/11/2025

ایم ایس ڈاکٹر سعد احمد صاحب اج بروز جمعہ خسرہ اور روبیلاسےبچاٶ کۍ قومۍ مہم 17 سے 29 نومبر 2025 6 ماہ سے 5سال تک بچوں کو خسرہ اور روبیلا حفاظتی ٹیکہ کے بارے میں لوگوں کو بریفنگ دے رہے ہیں

ایم ایس ڈاکٹر سعد احمد صاحب نے اج ہسپتال کا راؤنڈ کیا۔ہسپتال کا تمام عملہ موجود تھا۔
06/11/2025

ایم ایس ڈاکٹر سعد احمد صاحب نے اج ہسپتال کا راؤنڈ کیا۔ہسپتال کا تمام عملہ موجود تھا۔

22/09/2025

ٹاٸپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ سٹاف کامالی آپنے صفاٸی میں مصروف۔۔۔ایم۔ایس صاحب صفاٸی کامعاٸنہ کررہاہے۔

ایم۔ایس ٹاٸپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ نے آج بروزپیر ہسپتال کاتفصیلی وزٹ کیا۔ہسپتال کے مختلف شعبوں۔ای۔پی۔آٸی سیکشن۔۔۔لیبارٹری۔۔گا...
22/09/2025

ایم۔ایس ٹاٸپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ نے آج بروزپیر ہسپتال کاتفصیلی وزٹ کیا۔ہسپتال کے مختلف شعبوں۔ای۔پی۔آٸی سیکشن۔۔۔لیبارٹری۔۔گاٸنی اوپی ڈی۔۔۔لیبرروم۔۔۔مین میل او پی ڈی۔میڈیسن سٹور۔۔۔میڈیکل وارڈ۔سرجیکل وارڈ۔ایمرجنسی بلاک کاوزٹ کیا۔ سٹاف کی اٹینڈینس اور۔ہسپتال کی صفاٸی تسلی بخش تھی۔

17/09/2025

حالیہ طوفان کی وجہ سے ٹائپ ڈی ہسپتال انزرگی کاٹلنگ کی بجلی کا نظام متاثر ہو چکا تھا جس کی وجہ سے ہسپتال میں بجلی اور پانی کی عدم دستیابی کا مسئلہ درپیش تھا اج ہسپتال ہذا میں پانی اور بجلی کا نظام مکمل طور پر بحال ہو چکا ہے جنریٹر کی سہولت بھی بحال ہے اج سے او پی ڈی پوری طرح بحال تھا لہذا ہر قسم کی مریض ایمرجنسی ہسپتال آکر پوری طرح مستفید ہو سکتے ہیں
منجانب ۔ڈاکٹر محمد سعد صاحب ایم ایس ٹائپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ

اج ایم ایس ڈاکٹر سعد احمد صاحب نے تمام ڈیپارٹمنٹ کا راؤنڈ کیا اور ڈیپارٹمنٹ میں ڈاکٹرز اور ساتھ عملے کی حاضری کو چیک کر ...
30/08/2025

اج ایم ایس ڈاکٹر سعد احمد صاحب نے تمام ڈیپارٹمنٹ کا راؤنڈ کیا اور ڈیپارٹمنٹ میں ڈاکٹرز اور ساتھ عملے کی حاضری کو چیک کر کے ہدایت دی کہ بیمار کو ہر قسم کی سہولت فراہم کی جائے

Address

Inzargai
23240

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Type D Hospital Katlang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category