08/04/2026
� ہمارے لیے یہ ایک اعزاز اور خوشی کا لمحہ تھا کہ معروف موٹیویشنل اسپیکر احسان اللہ منصور صاحب نے حکیم ہمایوں ملک صاحب کے کلینک کا وزٹ کیا۔
ان کی آمد نے ہمارے کام کو سراہا اور ان کے قیمتی خیالات اور مثبت ریمارکس نے ہمیں مزید حوصلہ دیا کہ ہم اپنی سروسز کو مزید بہتر بنائیں اور مریضوں کو ایک محفوظ، معیاری اور پروفیشنل ماحول فراہم کرتے رہیں، خصوصاً حجامہ (Hijama) اور ہربل ویلنَس کے شعبے میں۔
ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر ہمارے کلینک کا وزٹ کیا اور اپنی قیمتی رائے سے نوازا۔ 🙏
📍 Branches:
Gujranwala | Ghakhar | Islamabad
📞 Contact:
0321-7505040