Fawad Khan

Fawad Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fawad Khan, Medical and health, F9, Islamabad.

06/10/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

سورۃُ النِّساء میں یہ واضح طور پر لکھا ہوا ہے۔۔۔۔"فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَن يَنكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَي...
20/07/2025

سورۃُ النِّساء میں یہ واضح طور پر لکھا ہوا ہے۔۔۔۔

"فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَن يَنكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَهُم بِالْمَعْرُوفِ"

ترجمہ:
"پس تم اُن (عورتوں) کو نہ روکو کہ وہ اپنے شوہروں سے نکاح کر لیں، جب کہ وہ آپس میں معروف طریقے سے راضی ہو جائیں۔"

🥺💔ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا ، مگر وہ کھانے کی نہیں ,, غیرت دکھانے ،، کی دعوت تھی ۔ دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے ، وہاں 19 غیرت مند بلوچی مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ، بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ شیتل اور 32 سالہ زرک کو گاڑیوں کے قافلے میں ق ت ل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے ۔۔۔ شیتل جس کے ہاتھ میں قرآن تھا ، قبیلے کے مردوں کے سامنے یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے ,, صرف گ و ل ی مارنے کی اجازت ہے ،، جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی ۔۔۔ وہ ق ت ل گاہ کی جانب خود بڑھی ، اسے معلوم تھا اپنا انجام ، اس لیے نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی، نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک۔۔۔ اس کی خاموشی میں وہ شور تھا، جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں۔۔۔پھر گولی نہیں ، 9 گولیاں ماری گئیں۔۔۔ پھر اس کے بعد زرک کی باری آئی ، اسے دو گنا ماری گئیں ۔

مزید لکھنے کو کچھ بھی نہیں ہے ، وہاں لکھا بھی کیا جا سکتا ہے جہاں اس ق ت ل کو جسٹیفائی کرنے والے موجود ہوں ، جہاں کورٹ میں ، گھر میں ، سسرال میں جاکر ۔۔ راضی نامے کے بہانے اپنی ہی بچی کو چاہے نوبیاہتا ہو ، حاملہ ہو یا بچوں والی ہو ۔۔۔ بھون دیا جاتا ہے ۔ صرف اس ایک جرم پر کہ اس نے من پسند انسان سے نکاح کیا ۔۔۔۔ اور موت سے کم سزا پر تو غیرت کو چین نہیں آتا ۔ اس بلوچ قبیلے کی غیرت کو بھی سلام ، جو غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی کو بے غیرت مردوں کے مجمعے کے سامنے لائے اور میدان میں کھڑا کرکے غیرت کی پگ پر ایک اور کلغی سجا لی ۔ ایک اور ۔بیٹی ہار گئی ، پگڑیاں جیت گئیں ۔

29/03/2025

یا اللّٰہ تعالٰی ہم سب کے روزے ، تراویح صدقات خیرات اور اپنے ہماری ساری عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور ہمارے گناہ بخش دے بیشک تو رحم کرنے والا ہے " آمین یا رب العالمین ❤️

29 اور 30 رمضان المبارک کی شب ‏عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید ...
18/03/2025

29 اور 30 رمضان المبارک کی شب ‏عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں،

13/01/2025

انسان اُدھار مانگتے ہوئے بھی اتنا زلیل نہیں ہوتا،
جتنا اپنے پیسے کسی سے واپس لیتے ہوئے زلیل ہوتا ہے 😇

29/10/2023

Smile ☺️
Smile is the best medicine for a any problems
So keep Smile 😊

15/09/2023

میاں صاحب کی طبیعت اچانک خراب
آنے کا پروگرام کینسل
😭

Dr. Fahim Khan, a remarkable and passionate veterinary doctor. It was truly an honor to have him as the keynote speaker ...
16/06/2023

Dr. Fahim Khan, a remarkable and passionate veterinary doctor. It was truly an honor to have him as the keynote speaker during our leadership training with the youth.

Dr. Fahim Khan dedication to his profession and love for animals shone through his words and actions. His inspiring story of struggle and success resonated deeply with everyone present, leaving a lasting impact on their hearts and minds.

He can be reached on the page below 👇

Pets and Animal Care Hospital-PETSMART

It's not a hobby ❤It's a lifestyle ❤
02/03/2023

It's not a hobby ❤

It's a lifestyle ❤

Address

F9
Islamabad

Telephone

+923039845035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fawad Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Fawad Khan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram