Life Care Homeopathic Clinic

Life   Care   Homeopathic Clinic To Guide and Awareness Healthy people's about disease.To protect himself and her Families from different Disease .And live with Healthy life.

16/03/2023

*نامردی*Impotency*
*مردانہ کمزوری*👎👎👎👎👎👎👎👎👎
😂😂😂😂😂😂😂!!!!!!!!!!!!!!!!!👈نامردی کی
تعریف
جب مرد اچھی طرح ج**ع نہ کر سکے
اور عورت کو خوش نہ کر سکے
آ لہ تناسل میں تندی تیزی چشتی اور سختی نہ رہے ایستادگی دیر نہ ہو
یا پوری پوری ایستادگی نہ رہے تو مرد کی اس بیماری کا نام *نامردی* ہے
اس کے پیدا ہونے کے یہ باعث ہیں۔
1👈۔خاص
آ لہ تناسل میں کسی ناجائز حرکت مثلا مشت زنی بچہ بازی کرنے سے نفس کا کمزور ہو جانا
رگوں میں گندہ پانی کا جمع ہونا اور عضو کا ڈھیلا سست ہو جانا
جس کے باعث ج**ع کا فعل نہ کر سکنا
یا ادھورہ رہ جانا برائے نام مردوں سے عورت ہر گز خوش نہیں رہ سکتی
بلکہ ان کا چہرہ بھی دیکھنا پسند نہیں کرتی۔
2 👈۔بدن کے اندرونی اعضاء خاص کر دل دماغ جگر میں سے کسی ایک کا بھی کم طاقت ہو جانا خواہ کسی بیماری کی وجہ سے یا نظام ہاضمہ کی کمزوری سے
کیونکہ معدہ جب اپنی ڈیوٹی کو اچھی طرح ادا نہیں کرتا غزا کو ٹھیک طرح ہضم نہیں کرتا تو بدن میں اس کی وجہ سے خون کافی مقدار میں اعضائے تناسل کیطرف نہیں بھیج سکتا
بھلا خصیے اس حالت میں کس چیز سے منی پیدا کریں یہ ایک بڑی وجہ ہے جس کیطرف آ ج کے دوا فروش دھیان نہیں کرتے۔
3👈۔منی کا کافی مقدار میں پیدا نہ ہونا ضعف باہ پیدا کرتا ہے
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️
اور منی کا پیدا ہونا خون کی تولید پر منحصر ہے۔جتنا خون بدن میں زیادہ ہوتا رہے گا اتنی ہی منی زیادہ پیدا ہو گی اور جتنی منی زیادہ ہو گی خواہش ج**ع اتنی ہی زیادہ ہو گی

4👈جو لوگ نشہ دار اشیاء افیون بھنگ کوکین چرس وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں سپرم پیداوار سست ہو جاتی ہے منی کے کرم مر جاتے ہیں
یہی وجہ کمزوری ہے
5👈۔سوزاک اتشک جریان منی کا پتلا ہونا سرعت انزال یا رات کو اح**ام ہوتے رہیں
انجام ان کا بھی یہی ہوتا یے کہ قوت مردی ضعیف ہو جاتی ہے یہ تو کمزوری کے بڑے اسباب ہیں اور فی زمانہ انہی کے باعث نامردی سستی اور کمزوری ہو رہی ہے
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
*اب آ ئیے علاج کیطرف*
علاج شروع کرنے سے پہلے دیکھ لیں کہ بیماری کی اصل وجہ کیا ہے
پھر
اس کے مطابق علاج کریں۔
*اگر کسی کو کوئی مردانہ پوشیدہ امراض کا کوئ بھی مسئلہ درپیش ھوں تو رابط کرسکتا ہے* ۔
*ھو میو پیتھک آئن لائن کلینک*
*واٹس ایپ نمبر*
*0313-5253936*

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life Care Homeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram