Madni Pharmacy&Cosmetics

Madni Pharmacy&Cosmetics Madni Pharmacy&Cosmetics

سود سے پناہ مانگو
17/08/2023

سود سے پناہ مانگو

مدنی فارمیسی کی جانب سے تمام اہل وطن کو آزادی مبارک
14/08/2023

مدنی فارمیسی کی جانب سے تمام اہل وطن کو آزادی مبارک

Ay Arz e Pak Tujh Ko Mubarak Ke Tere Pas
Parcham Nabi ﷺ Ka Chaand Sitara Ali ع Ka Hai 🇵🇰
~ Pir Naseer-Ud-Din Naseer R.a

معیاری کاسمیٹکس کی ہر قسم کی ورائٹی اب مدنی فارمیسی پر دستیاب ہے ۔ آج ہی تشریف لائیں مدنی فارمیسی طیب پلازہ  مری ایکسپری...
12/08/2023

معیاری کاسمیٹکس کی ہر قسم کی ورائٹی اب مدنی فارمیسی پر دستیاب ہے ۔ آج ہی تشریف لائیں مدنی فارمیسی طیب پلازہ مری ایکسپریس وے سترہ میل اسلام آباد۔

09/08/2023

جو بس میں نا ہو اس پر صبر کریں جو بس میں ہو اس پر عمل کریں۔ صحت کی خرابی کی صورت میں دعا رب تعالٰی کے حضور ہے اور دوا کے لئے معیاری دواخانہ اور دوائی دونوں بہت اہم ہیں۔ اناڑی ڈاکٹر یا کم کوالٹی والی دوائی آپ کی صحت کی بہتری کی بجائے مذر ثابت ہو سکتی ہے۔ خیال رکھیے اپنا اپنے پیاروں کا۔ دعا ہے آپ سب کا دن اچھا اور خوش گوار گزرے۔
Madni Pharmacy&Cosmetics no compromise on quality of medicines...

09/08/2023

صحت بہت بڑی نعمت ہے اس کا شکر ادا کریں اور خیال رکھیں اپنا اور اپنے پیاروں کا۔

پروٹین کیلشیم فاسفورس خون کی کمی اعصابی صحت قوت توانائی دیگر جسمانی ضروری ہارمونز کی کمی کو دور کرنے والا  مورنگا پاوڈر ...
09/08/2023

پروٹین کیلشیم فاسفورس خون کی کمی اعصابی صحت قوت توانائی دیگر جسمانی ضروری ہارمونز کی کمی کو دور کرنے والا مورنگا پاوڈر دستیاب ہے۔جو ہر موس میں اس کیا جا سکتا ہے۔
اپنا آرڈر بک کرنے کے لیے رابطہ کریں ۔
03235381921 مدنی فارمیسی طیب پلازہ مین ایکسپریس روڈ سترہ میل اسلامآباد

07/08/2023

Maide ka ulcer ho skta hi apko

Stomach ulcer / H pylori / peptic ulcers
ایچ پیلوری پاکستان سمیت دنیا بھر میں بہت عام مسلئہ ہے ۔اگر اپ کے معده میں سوزش یا بدبضمی ہے یا معده میں درد یا گیس کیوجہ سے سوزش یا معده کا سخت پن اور بار بار قے آنا۔ یا جسم میں تہکاوٹ, وزن میں کمی یا سینے میں جلن ھو تو معدہ کا ٹیسٹ (H pylori stool antigen test) کروانا چائے باقی خون ٹیسٹ زیادہ کنفرم نہیں بتاتا۔

ایچ پائلوری کے مسائلِ !!!!
ہیلی کوبیکٹر پائلوری (H. pylori) ایک قسم کا بیکٹیریا ہے۔ یہ جراثیم جسم میں داخل ہو کر نظام انہضام میں رہتے ہیں۔ بہت سالوں کے بعد ، وہ معدے کی استر یا چھوٹی آنت کے اوپری حصے میں السر کے نام سے ، زخموں کا سبب بن سکتے ہیں۔
ایچ پائلوری H. pylori کے ساتھ انفیکشن عام ہے۔
دنیا کی تقریبا دوتہائی آبادی کے جسم میں موجود ہے۔ زیادہ تر لوگوں کے لیۓ، اس سے السر یا کوئی دوسری علامت ظاہر نہیں ہوتی۔

مریض معدے کے مسائل کے ساتھ آتےھیں جن میں ایچ پائلوری کے مریض بہت زیادہ ھیں جسکی وجہ سے معدے کی تیزابیت کم ھو جاتی ھے نظام ھاضمہ سست ھوجاتا ھے پیٹ پھول جاتا ھے گیس کی شکائت ھو جاتی ھے معدہ بھر جانےکی وجہ سے ایسڈ ریفلکس کی وجہ سے خوراک کی نالی میں بھی جلن کی شکائت ھو جاتی ھے اور منہ کا زائقہ بھی خراب رھتا ھے ان ھی شکایات کی وجہ سے مریض کھانا کم کر دیتا ھے جسکی وجہ سے اسکا وزن بھی کم ھونا شروع ھو جاتا ھے۔

ہیلیکو بیکٹر پائیلوری یا H.Pylori جراثیم کیا هے?

ایچ پائیوری همارے ڈائجیسٹو سسٹیم خصوصاً معده اور ایسوفیگس کی لائینگ (Lining )یا مخاطی جهلی (Mucus Memrane )میں پایا جانے والا بیکٹیریا هے جو :
مناسب موقع ملنے پر معدے کی جهلی یا دیوار میں اندر جا کے وهاں سوزش ،زخم یا سوراخ کر دیتا هے۔
جسکی وجہ سے علامتیں آتی ہیں

ایچ پائیلوری کی علامات

1: ہلکا بخار محسوس ہونا
2:معدہ کی سوزش
3:بدہضمی، ڈکار
4:پیٹ پھولنا معدہ میں گیس
5:بھوک نہ لگنا
6:السر ، معدے میں درد۔
7: معدے میں لگاتار چهبتا هوا درد
8:سینے میں جلن۔
9:متلی قے الٹی
10:کھایا پیا هضم نه هونا۔
11:ایسڈ ریفلیکس۔
12:سانس لینے میں دشواری۔
13:بغیر کسی واضح وجہ کے وزن کم ہونا۔
14:بلا وجہ بہت تھکاوٹ محسوس کرنا۔
15:جلد کا رنگ پھیکا
16:السر کی وجہ سے پاخانہ میں خون ہونا ، گہرا سرخ ، یا سیاہ رنگ ہونا۔

17:حتی که ایچ پائیلوری معدے کے السر یا کینسر کی وجه بهی بن سکتا هے۔ اور مریض کو خون کی الٹی بهی آ سکتی هے۔ لہذا بروقت اس کا ڈاکٹر سے علاج کروانا چائے ۔

تشخیص/ لیبارٹری ٹیسٹ
تشخیص کے لیے سٹول ٹیسٹ( H pylori Stool antigen Test ) ہی کروانا چائے باقی خون ٹیسٹ ایکٹیو انفیکشن کا نہیں بتاتا۔
گیسٹروسکوپی.. Gastroscopy بھی کی جا سکتی ہے
رپورٹس کروانے کے بعد اپنے معالج کے مشورے سے دوا کا استعمال کریں.

Treatment علاج
علاج کےلئے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔ اپنی مرضی سے میڈیسن بلکل نہیں لینی چاہیے ، ویسے بھی پاکستان میں بہت اینٹی بائیوٹک ریزسٹنس ہو چکی ہیں۔اور پاکستان پوری دنیا میں تیسرے نمبر پر سیلف میڈیکیشن کے اعتبار سے۔
باقی ایچ پیلوری کے علاج کےلئے تین سے چار قسم کی میڈیسن دی جاتی ہیں جیساکہ
Antacid
Antibiotics
PPI or H 2 blocker type medicine

Regards Dr Akhtar Malik

الحمداللہ مدنی فارمیسی اینڈ کاسمیٹکس کی طرف سے دس محرم الحرام کو سیدالشہدا امام عالی مقام امام حسین علیہ السلام کی عظیم ...
30/07/2023

الحمداللہ
مدنی فارمیسی اینڈ کاسمیٹکس کی طرف سے دس محرم الحرام کو سیدالشہدا امام عالی مقام امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کے سلسلے میں اک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں علامہ قاری واجد عباسی سیالوی صاحب اور علامہ شمش الحق صاحب نے امام عالی مقام کی بارگاہ میں ہدیہ تبرک پیش کیا واقعہ کربلا ہمیں ظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانے کا سبق دینے کے ساتھ ساتھ معاشرتی براہیوں سے بھی دور رہنے کا سبق دیتا ھے جس طرع جھوٹ چوری غیبت شراب نوشی ظلم و ستم سے دور رہنے بلکہ ان براہیوں کا پنجہ توڑنے کا حکم دیتا ھے
واقعہ کربلا دراصل مکمل طور پر شریعت کا سبق کا نام ھے لیکن اگر اس کو سمجھا جاے تب
بہرحال اللہ پاک ہم سب کو اسوہ شبیری پر عمل پیرا ھونے کی توفیق عطا فرماے
آمین

29/07/2023

علامہ پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی ؒ

28/07/2023
22/07/2023

EasyGluco sugar level machine on SALE with 10% discount Madni Pharmacy&Cosmetics ..

Please book your order today for collection call us +923235381921...

15/07/2023

Few Japanese techniques to relax must watch n follow madni Pharmacy&Cosmetics wish all of u healthy life...

Address

# TAYAB Plaza 17 MILE MAIN MURREE EXPRESS WAY OPP JAMIA MASJID BILAL#
Islamabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 23:00
Tuesday 08:00 - 23:00
Wednesday 08:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 08:00 - 23:00
Saturday 08:00 - 23:00
Sunday 08:00 - 23:00

Telephone

+3235381921

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madni Pharmacy&Cosmetics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Madni Pharmacy&Cosmetics:

Videos

Share