دوا اور دعا

دوا اور دعا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دوا اور دعا, Medical and health, Abdullah town bhara koh islamabad, Islamabad.

Unani medicine
A unique platform to propagate Unani system of medicine
Natural products for human health
Supply all over the pakistan and at International level

26/08/2023
Contact: 0341 4352269
25/05/2023

Contact: 0341 4352269

کالی مرچ ایک  مصالحہ ہے جو آپ کے کھانے میں اضافی ذائقہ ڈالتا ہے اور اپنے اندر آپ کی صحت سے متعلق بھرپور فائدے بھی رکھتا ...
25/05/2023

کالی مرچ ایک مصالحہ ہے جو آپ کے کھانے میں اضافی ذائقہ ڈالتا ہے اور اپنے اندر آپ کی صحت سے متعلق بھرپور فائدے بھی رکھتا ہے۔ آپ کے پکوانوں کو ذائقہ دار بنانے کے علاوہ یہ بیماریوں کو شکست دینے اور انہیں آپ سے دور رکھنے میں بھی مدد کر سکتا ہے۔ کالی مرچ کے فوائد کو قدیم نظام میں بہت زیادہ تسلیم کیا گیا تھا۔

کالی مرچ کو تمام مصالحوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے۔ کالی مرچ میں پائے جانے والے قدرتی اجزاء کے ساتھ ساتھ اس میں وٹامن بی 12، وٹامن سی، کے، ای، اے کے ساتھ ساتھ مینگنیج، آئرن، کیلشیم، فاسفورس، پوٹاشیم، زنک وغیرہ کے ساتھ ضروری وٹامنز اور منرلز بھی ہوتے ہیں۔

◇کالی مرچ کی مندرجہ ذیل فوائد ہیں:
۔1 ہاضمہ کو بہتر کرتی ہے
۔2 بینائی کو بہتر بناتی ہے
۔3 دماغ کو فائدہ پہنچاتی ہے
۔4 کولیسٹرول کو کم کرتی ہے
۔5 بلڈ شوگر کو کنٹرول کرتی ہے
۔6 کینسر سے لڑنے میں مدد کرتی ہے
۔7 کھانسی اور زکام سے نجات دلاتی ہے
۔8 جلد کو خوبصورت بنانے میں مدد کرتی ہے
۔9 وزن میں کمی کو فروغ دیتی ہے
۔10 دانتوں کی صحت کے لیے بہترین ہے

Contact: 0341 4352269

اٹھرا کی وجہ سے مایوس خواتین کے لیے آزمودہ علاجاٹھرا کیا ہے۔۔۔ اٹھرا وہ بیماری ہے جس میں بچہ پیدا ہونے کے کچھ منٹ بعد کچ...
01/10/2022

اٹھرا کی وجہ سے مایوس خواتین کے لیے آزمودہ علاج

اٹھرا کیا ہے۔۔۔ اٹھرا وہ بیماری ہے جس میں بچہ پیدا ہونے کے کچھ منٹ بعد کچھ گھنٹوں بعد یا کچھ ہفتوں کے بعد مر جاتا ہے
علامات : بچے کا مرنے سے پہلے رنگ تبدیل ہو جائے گا بچہ نیلے یا کالے رنگ کا ہو جائے گا بچے کے ناخن سبز یا نیلے رنگ میں تبدیل ہو جا ئیں گے اٹھرا والا بچہ پیٹ میں ضائع نہیں ہوتا بلکہ اپنی پوری مدت پر پیدا ہو تا ہے اور پیدا ہونے کے بعد فوت ہو تا ہے جن عورتوں کے بچے ایک ماہ، دو ماہ، پانچ ماہ یا سات ماہ بعد ضائع ہو جا ئیں ان کو اٹھرا نہیں بلکہ اسقاط حمل کا مسئلہ ہو تا ہے جس کی کئی و جو ہات ہوتی ہیں اٹھرا کیا چیز ہے؟ نہ تو یہ سائے کا مسئلہ ہے نہ ہی جادو! کچھ پیر یا تعویذ کرنے والے ایسا کہتے ہیں ایسا کچھ بھی نہیں بلکہ یہ ایک خونی بیماری ہے

خواتین کے لیے اٹھرا کا آزمودہ نسخہ خواتین کی مرض اٹھرا کا جڑ سے خاتمہ اور زبردست شرطیہ علاج جن عورتوں کے بچے اٹھراکی وجہ سے پیدا ہونے کے بعد زندہ نہ رہتے ہوں یا دوران حمل ضائع ہو جاتے ہوں یا حمل ہوتا ہی نہ ہو اس نسخہ سے بے اولاد خواتین کو حمل بھی ٹھہرے گا اور جن عورتوں کا حمل نہیں ٹھہرتا ان کو بھی حمل ٹھہرے گا ان شا اللہ۔
ایسی مرض میں مبتلا نا امیدی کا شکار خواتین آزمودہ علاج کیلئے رابطہ کریں۔
03414352269

اولاد کے لیے سورۃ کوثر کا آسان عمل۔ اس عمل کا طریقہ کار جو آپ نے سورۃ کوثرکا دم کرنا ہے ان شاء اللہ تعالیٰ اس وظیفہ کے ...
30/01/2022

اولاد کے لیے سورۃ کوثر کا آسان عمل۔

اس عمل کا طریقہ کار جو آپ نے سورۃ کوثرکا دم کرنا ہے ان شاء اللہ تعالیٰ اس وظیفہ کے کرنے سے اولاد جو ہے وہ آپ کا مقدر ہوگی اور جس طرح اب تک اس کے کرنے والوں کو اس کا فائدہ پہنچا ہے قرآن پاک پڑھنے والوں کو جس طرح دنیا میں اور آخرت میں اس کا فائدہ پہنچا ہے آپ کو بھی اللہ تعالیٰ اس کا فائدہ پہنچائے گا اور اس کی برکات سے بہت ہی فوائد حاصل ہوں گے آپ کو اکثر لوگ کہتے ہیں کہ اولاد نہیں ہے بہت علاج کروایا ہے وظائف کئے ہیں دوائیاں لی ہیں لیکن اس کے باوجود بھی ابھی تک کسی قسم کی خوشخبری نہیں ہے اللہ تعالیٰ نے اولاد سے نہیں نوازا تو آپ پریشان بالکل نہ ہوں آپ اولاد کے لئے سورہ کوثر اس طریقہ سے سات بار پڑھ لیں انشاء اللہ تعالیٰ آپ پر اللہ پاک کرم فرمادے گا کرنا کیا ہے کہ میاں بیوی دونوں نے دن میں کسی بھی وقت سات بار سورہ کوثر سے دم کر لینا ہے
بسم اللہ پڑھ کر سات بار آپ سورہ کوثر کو پڑھیں یہ جب تین بار دم ہوجائے تو ان شاء اللہ تعالیٰ اس طریقہ سے پہلی ہی بار کرنے سے آپ کے ہر طرح کے جسمانی اور روحانی مسائل حل ہوجائیں گے اگر کوئی مسئلہ ہے بیماری ہے اللہ پاک اس میں شفا عطا فرمائیں گے یہ عمل آپ نے دس دن تک کرنا ہے اور اس کے دس دن کرنے سے انشاء اللہ تعالیٰ اولاد آپ کا مقدر ہو گی ۔

اللہ پاک سے دعا ہےکہ ہر بے اولاد فرد کو اللہ پاک اولاد کی نعمت سے نواز دے یہ وظیفہ آپ نے دن میں کسی بھی وقت کر لینا ہے یہ عمل بہت آسان ہے بہت ہی مجرب ہے اور ہمارے بزرگان اس کو کئی دفعہ آزما چکے ہیں اور لوگوں سے اس کی شہادت بھی لے چکے ہیں کئی وقت کہتے ہیں کہ زوال کے وقت نہیں کرنا تو آپ یہ عمل زوال کے وقت بھی کرسکتے ہیں یاد رکھیں کہ زوال کے وقت صرف سجدہ منع ہے آپ کوئی نفل نہیں پڑھ سکتے نماز نہیں پڑھ سکتے زوال کے وقت لیکن آپ قرآن پاک کی تلاوت کرسکتے ہیں ذکر اذکار کرسکتے ہیں اور یہ دم بھی کرسکتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ کی طرف سے اولاد ایک بہترین انعام ہے۔

Contact : 0341 4352269

خشک کھانسی کا علاجبعض لوگوں کو خشک کھانسی کی شکایت ہوتی ہے جو کہ عرصہ دراز تک دور نہیں ہوتی اگر تو اس کھانسی کی وجہ کسی ...
13/10/2021

خشک کھانسی کا علاج

بعض لوگوں کو خشک کھانسی کی شکایت ہوتی ہے جو کہ عرصہ دراز تک دور نہیں ہوتی اگر تو اس کھانسی کی وجہ کسی اندرونی عضو کا ورم ہے تو اس کا مکمل علاج کروائیں اور اگر وقتی طور پر یہ تکلیف ہے تو اس ٹپ سے انشاءاللہ دور ہو جائے گی آپ نوٹ فرمائیں۔
تخم السی 3 تولہ لے کر اسے اچھی طرح صاف کر لیں اور خشک توے پر تھوڑی دیر بھونیں کہ خوشبو آنے لگے۔لیکن خیال رکھیں کہ یہ اتنی نہ بھونی جائے کہ جل کر کوئلہ ہو جائے۔اب اسے ٹھنڈا کر کے باریک پیس لیں اور اس میں (10)دس تولہ شہد شامل کر لیں۔یہ چٹنی سی بن جائے گی۔دن میں چار پانچ مرتبہ یہ چٹنی استعمال کریں۔خشک
کھانسی سے ان شاء اللہ نجات مل جائے گی

Contact: 03414352269

        Contact=03414352269
04/10/2021



Contact=03414352269

     Contact=03414352269
04/10/2021



Contact=03414352269

      Contact: 03414352269
30/09/2021



Contact: 03414352269

بے اولاد لوگوں کے لیے پراثر اور مجرب عمل" سات مختلف رنگ کے باریک اونی دھاگے{ جس سے کڑھائی کی جاتی ہے} لےلیں، ان سات دھاگ...
03/09/2021

بے اولاد لوگوں کے لیے پراثر اور مجرب عمل" سات مختلف رنگ کے باریک اونی دھاگے{ جس سے کڑھائی کی جاتی ہے} لےلیں، ان سات دھاگوں کا سائز تقریبا" سوا گز ہو،اب ان سات مختلف رنگ کے دھاگوں کو اکٹھا کرلیں، باوضو ھو کر پہلے سات بار کوئی سا درود پاک پڑھیں،پھر سورہ یسین پڑھیں، جب پہلی مبین پر پہنچیں تو ان دھاگوں کے بالکل درمیان میں گرہ لگائیں اور اس گرہ پر دم کریں، پھر دوسری مبین پر گرہ لگائیں اور اس گرہ پر دم کریں اسی طرح ساتوں مبین پر گرہ لگائیں اور ساتھ دم کریں پھر سات بار درود پاک پڑھ لیں، یاد رکھیں سورہ یسین فقط ایک بار پڑھی جاۓ گئ، پھر بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر عورت یہ دھاگہ اپنے پیٹ پر اس طریق سے باندھے کہ گرہ ناف کے اوپر آنی چاہیے، صرف غسل کرتے وقت عورت اس دھاگے کو اتارلیاکرے، باقی ہروقت ہرحال میں اس دھاگے کو پہنحے رہے، یہ دھاگہ متواتر 41 دن تک باندھے رکھیں ، ان شاءاللہ بہت جلد مراد پوری ہوجاۓگی۔

03414352269=

29/05/2021

پودینہ كے فوائد:-پودینہ ایسا پودا ہے جو جسم اور دماغ کو متحرک رکھتا ہے، اس کے استعمال سے دماغ کو سکون حاصل ہوتا ہے اور ج...
23/05/2021

پودینہ كے فوائد:-

پودینہ ایسا پودا ہے جو جسم اور دماغ کو متحرک رکھتا ہے، اس کے استعمال سے دماغ کو سکون حاصل ہوتا ہے اور جسم توانائی محسوس کرتا ہے جس کے باعث انسان تروتازہ نظر آتا ہے۔

✓نظام ہاضمہ بہتر بناتا ہے

اگر آپ مرچ مصالحے سے بھر پور یا روغنی غذا کھانے کے بعد یا اس کے ساتھ پودینے کے چند پتے کھ لیں تو کھانا باآسانی ہضم ہوجاتا ہے اور سینے پر جلن یا بھاری پن کی شکایت نہیں ہوتی۔

✓معدے کو ٹھنڈا رکھتا ہے

اگر روز پودینے کے پتوں کا پانی پیا جائے تو معدے میں گرمی پیدا نہیں ہوگی اور آپ بہت تروتازہ محسوس کریں گے۔ پودینے کے پتے پانی میں ابال لیں اور اسے ٹھنڈا کرکے استعمال کریں۔

✓خوشبو اور ذائقے میں اضافہ کرتا ہے

پودینے کی ایک اور خوبی اس کی منفرد اور تیز خوشبو ہے اسی لیے اسے کھانوں کی سجاوٹ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے اور یہ خوشبو نا صرف بھوک میں اضافہ کرتی ہے بلکہ کھانے کو مزید ذائقے دار بھی بنا دیتی ہے۔

✓جلد کو تازہ رکھتا ہے

اگر پودینے اور لیموں کا پانی ملا کر روز پیا جائے تو جلد ترو تازہ رہتی ہے اور اس میں چمک بھی آجاتی ہے کیونکہ اس پودے میں بیرونی خوبصورتی کے کئی فوائد موجود ہیں۔

Contact: 03414352269

Address

Abdullah Town Bhara Koh Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دوا اور دعا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to دوا اور دعا:

Share