Care medical center Islamabad

Care medical center Islamabad health for all

یہ پیشنٹ مظفر گڑھ سے 2 ماہ پہلے کیئر میڈیکل سنٹر کشمیر ہائی وے موٹر وے چوک سروس روڈ اسلام آباد پر تشریف لایا 2 ماہ کے ٹر...
11/06/2024

یہ پیشنٹ مظفر گڑھ سے 2 ماہ پہلے کیئر میڈیکل سنٹر کشمیر ہائی وے موٹر وے چوک سروس روڈ اسلام آباد پر تشریف لایا 2 ماہ کے ٹریٹمنٹ کے بعد الحمدللہ بلکل ٹھیک ہو چکا ہے ڈاکٹر ملک محمد خان اعوان ،،03337701347

11/03/2024
البیومن یوریا،پیشاب میں پروٹین کا آنا۔   جگر کے اندر پروٹین بنتا ہے جسے البیومن کہتے ہیں البیومن پروٹین ہمارے خون کے اند...
11/01/2023

البیومن یوریا،پیشاب میں پروٹین کا آنا۔ جگر کے اندر پروٹین بنتا ہے جسے البیومن کہتے ہیں البیومن پروٹین ہمارے خون کے اندر رہتا ہے اور یہ البیومن ہمارے جسم میں پانی کے لیول کو کنٹرول میں رکھتا ہے جب ہمارے جسم میں پانی کا لیول برقرار رہتا ہے تو ہمارے جسم میں اڈیما یا سوجن نہیں ہوتی لیکن اگر کسی بھی وجہ سے ہمارے جسم میں البیومن پروٹین کا لیول کم ہونے لگے تو ہمارے جسم کے کچھ حصوں پر جیسے آنکھوں کے گرد پاؤں اور ٹخنوں پر سوجن ہونے لگتی ہے البیومن پانی میں حل ہونے والی پروٹین ہے،جب ہمارے گردے صحت مند ہوتے ہیں تو یہ البیومن ہمارے جسم کو سپلائی کرتے رہتے ہیں لیکن ہمارے گردے مکمل کام نہیں کرتے تو یہ البیومن گردوں کے ذریعے پیشاب میں ضائع ہونے لگتی ہے اور جسم پر سوجن انا شروع ھو جاتی ہے،گردے شوگر بلڈ پریشر اور گردے کی پتھری کی وجہ سے خراب ہوتے ہیں،جب گردے خراب ہوتے ہیں تو مندرجہ ذیل علامات نمودار ہوتیں ہیں،انکھوں کے نیچے سوجن،پاوں یا ٹخنوں کے اوپر سوجن،پیشاب میں جھگ کا بننا،پیشاب میں بد بو کا انا،منہ سے بدبو کا آنا وغیرہ اسکی اہم علامات ہیں،اس کے لیے جو اہم ٹیسٹ کروائے جاتے ہیں وہ یہ ہیں،،
/urine R/E,Urine protein 24,H, R,F,T , eGfR, A,R.F .C.R.F,کروانا
اگر ان ٹیسٹوں میں یہ بیماری تشخیص ہو جائے تو مریض کو فوراً اپنے ڈاکٹر کے پاس جا کر اپنا اعلاج کروانا چاہیے،،
البیومن پروٹین کا ہومیوپیتھی میں بہترین ٹریٹمنٹ موجود ہے
ڈاکٹر ملک محمد خان اعوان کیئر میڈیکل سنٹر کشمیر ہائی وے موٹر وے سروس روڈ اسلام آباد،03337701347

Dr abid mehmood and dr Malik Muhammad Khan awan
27/07/2022

Dr abid mehmood and dr Malik Muhammad Khan awan

03/06/2022
22/05/2022

Address

Care Medical Center Kashmir High Way Motor Way Service Road � Islamabad
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923337701347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Care medical center Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Care medical center Islamabad:

Videos

Share