Qazi welfare clinic

Qazi welfare clinic Dental Clinic, Homeopathic clinic, Optometrist, Optical shop, Doctor,Free computerised eye testing.

اسلام علیکم دوستو!
ہماری زندگی میں بے شمار مسائل ایسے ہوتے ہیں جو ہم خودحل نہیں کر پاتے اور پریشان ہی رہتے ہیں حالانکہ اگر ہم انھیں لوگوں کے سامنے رکھیں تو یقیننا اس پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔
اسلام میں روحانیت کا صحیح مفھوم قرب الھی ھے۔جو شخص اللہ تعالی کے جتنے قریب ھوتا ھے وہ اتنی بڑی روحانی شخصیت ھوتا ھے۔خالص روحانی تعلیمات سے عوام الناس کو روشناس کرانے کے لئے ، جنات اور جادو ، نظر بد اور ھر قسم ک

ی بندش کامکمل علاج بذریعہ کلام الھی اور وظائف سے کیا جاتاہے۔ پورے اعتماد سے رجوع کر یں۔
آج کے پرفتن دور میں معرفت الھی اور تصوف کی تعلیمات کو عام کر نا از حد ضروری ہے
اس میں آپ اسلام وحانیت، نفسیاتی،مذہبی واخلاقی،صحت و علاج، رشتوں کے متعلق اور ازدواجی مسائل پر بات چیت کرکے ان کو حل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ اگر آپ بھی اس کاوش میں مزید اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو اپنے تمام دوستوں کو اس میں ضرور شامل کریں۔ ہمارا مقصد ایک ایسی کمیونٹی بنانا ہے ۔ جو مل جل کر ایک دوسرے کے مسائل کو سمجھ سکے اور حل کر سکے۔
یہاں پر آپ اپنے ھر مقصد کے لیے پوسٹ کر سکتے ہیں انشاءاللہ تسلی بخش جواب دیا جائے گا ۔
نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور اس میں شامل ہو جائیں اور اپنے دوستوں کو بھی اس میں شامل کریں
https://www.facebook.com/Welfare-100899598999729


جزاک اللہ خیر

10/01/2025

گزشتہ شام ایک آوارہ کتا طیارے سے ٹکراتے ٹکراتے رہ گیا تھا، پرواز منسوخ کرنا پڑی
مزید پڑھیں : https://urdu.geo.tv/latest/391949-

08/08/2024

Absolutely True

07/07/2024

*بجلی کا بل کنٹرول کریں*
۔
دو چیزوں کا استعمال بہتر بنائیں اور یونٹ 200 سے نیچے لائیں۔
1- پنکھے۔ اپنے گھر کے ایسے پنکھے جو زیادہ دیر چلتے ہیں ان کو تبدیل کریں۔ پرانے پنکھے جو اوسطاً 120 واٹ بجلی استعمال کرتے ہیں ان کو دو سے اڑھائی ہزار تک بیچ کر 9 سے 10 ہزار تک کا نیا 30 واٹ بجلی لینے والے پنکھے لگائیں۔
۔
2- فریج ۔ اگر قربانی کے گوشت کی وجہ سے فریج چل رہا ہے تو یقین جانیں ایک مہینے کے فریج کے بل سے آپ دو کلو تازہ چھوٹا گوشت خرید سکتے ہیں۔ اس لئے گوشت پکائیں اور فریج بند کریں۔
اگر آٹا ، دودھ ، برف وغیرہ کیلئے فریج استعمال کرنا ہی پڑتا ہے تو فریج شیئرنگ کے ساتھ چلائیں۔
ایک فریج اوسطاً 1 ایمپیئر تک کرنٹ لیتا ہے یعنی روزانہ 4 سے 6 یونٹ تک بجلی۔ آج کل کی گرمی میں 30 دن میں کم و بیش 150 یونٹ بجلی فریج کھا جاتا ہے۔ ایسے میں غیر ضروری اشیاء سے گریز کریں اور دو فیملیز مل کر ایک فریج استعمال کریں۔ پندرہ پندرہ دن ایک ایک فریج چلے گا تو فریج کے یونٹ 60 سے 80 تک محدود ہو جائیں گے۔
یقین جانیئے یہ نقد پیسے ہیں جو آپ واپڈا کو دے رہے ہیں۔ بہتر طریقے سے استعمال کریں اور اپنے پیسے بچائیں۔ یقین جانیئے یونٹ 200 سے اوپر جانے پر 5 ہزار کا سیدھا سیدھا ٹیکا آپ کا منتظر ہے۔ اس کے علاوہ بجلی بھی مزید مہنگی ملے گی۔ اگر آپ پہلے سے 200 یونٹ اے اوپر جا چکے ہیں تب بھی آج کنٹرول کرنا شروع کریں تاکہ اگلے سال آپ کو بجلی کے بلوں کی مد میں ہزاروں بلکہ جو حالات چل رہے ہیں لاکھوں تک کی بچت ہو سکے۔
https://www.facebook.com/profile.php?id=61560100688136&mibextid=ZbWKwL

28/05/2024

وزیر اعظم شہباز شریف نے یوم تکبیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا جس کے نتیجے میں امتحانات ملتوی اور سرکاری دفاتر، بینک، عدالتیں اور تعلیمی ادارے بند ہو گئے۔

ہر عام تعطیل پر پاکستان کی جی ڈی پی پر 1-2 فیصد لاگت آتی ہے، جو کہ سالانہ 100 ارب روپے سے زیادہ ہے۔

اقتصادی تجزیہ کار خرم شحید نے کہا کہ ایک عام تعطیل کا قومی خزانے پر $1.1 سے $1.3 بلین (PKR 300 بلین سے زیادہ) پر اثر پڑ سکتا ہے، اچانک تعطیلات کا اثر کاروباری منصوبوں میں خلل کی وجہ سے زیادہ ہوتا ہے۔

26/05/2024
22/04/2024

پاکستان آج آٹے کیلئے ترس رہا ہے، وہ ہم سے کیا جنگ کریگا: نریندر مودی

Gulberge ,gala stop ,islamabad
23/03/2024

Gulberge ,gala stop ,islamabad

Address

Azaan Market, Bhimber Tarar Road, Gala Stop
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923315778090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazi welfare clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share