D o c t e r Writesツ

D o c t e r  Writesツ Dear Friend Well Come My Page

• TODAY THE BEST PHOTO ❤️🍀• FOLLOW THIS PAGE 
02/09/2022

• TODAY THE BEST PHOTO ❤️🍀
• FOLLOW THIS PAGE









جنت میں پیارے نبیﷺ کے رفیق یومِ شہادت امیرالمؤمنین ذوالنورین حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ18 ذو الحجۃ الحرام  35ھ
28/07/2021

جنت میں پیارے نبیﷺ کے رفیق
یومِ شہادت امیرالمؤمنین ذوالنورین حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ
18 ذو الحجۃ الحرام 35ھ

27/06/2021

-----⁦❣️⁩ ⁦❣️⁩-----

بسا اوقات چہرے پر دانے نکل آتے ہیں جو جاتے جاتے اپنے نشان چھوڑ جاتے ہیں

اسکے علاوہ کسی بھی قسم کے داغ دھبے ہوں انکو ختم کرنے کے لیے مفتی محمد طلحہ نظامی حفظہ اللہ کا عطا کردہ یہ قرآنی وظیفہ لاجواب ھے

وظیفے کی ترکیب یہ ھے کہ روزانہ عشاء کی نماز کے بعد ایک تسبیح درج ذیل آیت کی پڑھ کر دوائی یا کریم پر دم کر لیں اور دوا یا کریم چہرے پر لگا کر سو جائیں صبح اٹھ کر کسی بھی اچھے صابن سے یا فیس واش سے منہ دھو لیں

اکتالیس دن روزانہ اسی طرح کریں
مخصوص ایام میں بھی وظیفہ جاری رکھیں

آیت درج ذیل ھے

مُسَلَّمَةٌ لَّا شِيَةَ فِيْھَا ۚ ( سورت البقره : 71)

اول و آخر کوئی سا درود شریف گیارہ گیارہ مرتبہ لازمی پڑھیں
---------------------------------------------

ضروری ہدایات :

ہارمونز/پیریڈز پرابلم نہ ہونے دیں
پانی زیادہ سے زیادہ پئیں
دھوپ سے حتی الامکان فیس اسکن بچائیں
چھ سے آٹھ گھنٹے کی نیند لازمی لیں
رات کو جلدی سوئیں صبح نماز کے لیے اٹھ جائیں
چہرے کو وقتا فوقتا پانی سے دھوئیں
گرم اور تلی ہوئی اشیاء کے پرہیز کریں
دماغی طور پر فریش رہیں
لائٹ خوشبو استعمال میں لائیں

تمام تر ہدایات اور وظیفے کی تفصیل پوسٹ پر بیان کر دی گئی ہیں کوئی بھی ایسی بات نہی رہی جسکے لیے انباکس تک آپ کو آنا پڑے نیز اس قرآنی وظیفے کی کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہی قرآن سراپا شفاء ھے اور آپ نے بھی حصول شفاء کے لیے وظیفہ پڑھنا ھے تو کسی سے خاص یا عام اجازت لینے کی ضرورت نہی ھے

سب پڑھ سکتے ہیں

بس ایک بات کا خیال رکھیں کہ

پنجگانہ نماز کی پابندی کریں
وظیفے کو بلاناغہ توجہ دھیان اور یقین کامل سے پڑھیں
درمیان میں نہ چھوڑیں اکتالیس دن میں فائدہ نظر نہ آ رہا ہو تو مزید اکتالیس دن پڑھیں
اسکے ساتھ کوئی دوسرا وظیفہ نہ پڑھیں
نہ ہی ذہن میں وسوسے پیدا ہونے دیں
کیونکہ جو قرآن سے شفاء حاصل نہ کر سکے پھر اسکو کہیں سے بھی شفاء نہی مل سکتی

اپنی دعاؤں میں مجھے لازمی یاد رکھیں
پوسٹ پسند آئے اور دل مطمئن ہو تو لائک کمنٹ اور شئیر لازمی کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ کر سکیں اور آپ کو بھی صدقہ جاریہ کا ثواب ملے

شکریہ

22/06/2021

‏جَھونکا ٹھنڈی ہوا کا مُجھے چُھو گیا

مَیں نے جَب بھی لِکھا ہے محمد ﷺ کا نام❤

02/06/2021
صلی اللّٰہ علیہ وسلمﷺ ⁦❣️⁩
30/05/2021

صلی اللّٰہ علیہ وسلمﷺ ⁦❣️⁩

دعا لینے کا سبب بنیں پتہ نہیں کس کی دعا قسمت سنوار دے
17/05/2021

دعا لینے کا سبب بنیں پتہ نہیں کس کی دعا قسمت سنوار دے

 ⁦❣️⁩
03/05/2021

⁦❣️⁩

اچھی بات  #شیئر کرنا صدقہ جاریہ ہے
30/04/2021

اچھی بات #شیئر کرنا صدقہ جاریہ ہے

22/04/2021

#قرآنی کمپنیوں کے نام #اھم پیغام

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D o c t e r Writesツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category