desitib tv

desitib tv وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُذلُّ مَنٌ تَشَاء°🥀
عزت اور ذلت دینے والا صرف ایک اللّٰہ ھے۔

23/03/2025
تمام والدین کیلئے اہم پیغام  احتیاط سے پڑھنا ضروری ہے! انتباہ: ایک ماں نے ناگہانی حادثاتی طور پر اپنے 4 بچوں کو اپنے ہی ...
23/02/2025

تمام والدین کیلئے اہم پیغام

احتیاط سے پڑھنا ضروری ہے!
انتباہ:
ایک ماں نے ناگہانی حادثاتی طور پر اپنے 4 بچوں کو اپنے ہی ہاتھوں سے موت کی نیند سلادیا۔

ماں نے بچوں کی کھانسی کے سبب انہیں کھانسی کا شربت پلانا چاہا لیکن بچے کسی طور راضی نہیں ہوئے اور بچوں نے کھانسی کا شربت پینے سے صاف انکار کر دیا. تو ماں نے ان کی کھانسی سے پریشان ہو کر انہیں بہلاتے ہوئے کھانسی کا شربت دودھ میں ملا کر پلا دیا۔ بچے دودھ پینے کے بعد سو گئے اور پھر کبھی نہیں اٹھ سکے کیونکہ وہ موت کی آغوش میں جاچکے تھے
طبی آزمائشیوں کی کڑی جانچ پڑتال کے بعد معلوم ہوا کہ کھانسی کا شربت اور دودھ کا مرکب زہریلا ثابت ہوا. جس کی وجہ سے بچے اپنے بستر پر مردہ پائے گئے۔

ماں ذہنی و نفسیاتی طور پر انتہائی پریشان اور ڈسٹرب ہونے کی وجہ سے اپنے حواس میں نہیں ہے۔ اس کا بار بار یہی کہنا ہے کہ بچے تو یہ شربت نہیں پینا چاہیے رہے تھے میں نے ہی انہیں ان کی کھانسی سے پریشان ہو کر زبردستی شربت پلایا تھا۔ میں نے ہی اپنے بچوں کو اپنے ہاتھوں سے مارا.
تمام ادویات ڈاکٹر کے ہدایات کے مطابق استعمال کرے۔

23/02/2025

* #۞إِنَّ اللهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا۞*

*🤍🍒اَللّهُمَ*
*🤍🍒صَلَّ*
*🤍🍒عَلی*
*🤍🍒مُحَمَّدٍ*
*🤍🍒وَآلِ*
*🤍🍒مُحَمَّدٍ*
*🤍🍒اَللّهُمَ*
*🤍🍒صَلَّ*
*🤍🍒عَلی*
*🤍🍒مُحَمَّدٍ*
*🤍🍒وَآلِ*
*🤍🍒مُحَمَّدٍ*

🤍🍒🤍🍒🤍🍒🤍🍒🤍🍒🤍🌹💖🌺👏💕

ہائے دسمبر تیرے یہ ستمساڈی تے ککڑیاں ککڑ وی ٹھر گئے..🤣🤣
17/12/2024

ہائے دسمبر تیرے یہ ستم
ساڈی تے ککڑیاں ککڑ وی ٹھر گئے..🤣🤣

.❤️آج کے پیاری بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
16/12/2024

.❤️آج کے پیاری بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔












26/07/2024

*آج دوپہر ساڑھے گیارہ بجے میرا سوئی گیس آفس واقع ہاوسنگ کالونی بائی پاس شیخوپورہ جانا ہوا*
وہاں دو اہم واقعات ہو گئے جن سے آپ کو آگاہ کرنا ضروری سمجھا تاکہ آپ بھی اپنی ملی ذمہ داری ادا کریں اور اپنے حصے کی شمع جلاتے جائیں

ایک تو گیس پریشر کی شکایت درج کروانا تھی
اور دوسرا گیس بل کی قسط کروانا تھی
یہ دونوں کام تو جاتے ہی ہو گئے کسٹمر سروسز سنٹر پر موجود خوش اخلاق نوجوان عملے نے پوری توجہ سے بات سنی اور بل کو قسط کر دیا اور پریشر بہتر کرنے کی شکایت بھی درج کر کے ٹیم کو جلد بھیجنے کی یقین دہانی کروا دی
میں اس سیکرٹریٹ سے باہر نکلنے لگا تو وہ وہ ہوا جس کی خاطر میں یہ الفاظ تحریر کر رہا ہوں
دو گاڑیاں جن میں ایک ٹیوٹا گرینڈی نمبر LEJ 1032 اور دوسری اسوزو ڈبل کیبن نمبر SAJ 18 پارکنگ میں کھڑی تھیں اور دونوں میں ڈرائیور موجود جبکہ گاڑیاں اسٹارٹ اور اے سی چالو تھے گویا دونوں ڈرائیور مزے میں تھے
مجھ سے رہا نہ گیا میں نے دونوں کے نمبرز نوٹ کئے اور جنرل مینجر سے ملنے آفس کے سیکنڈ فلور پر واقع ان کے دفتر چلا گیا
مجھے وہاں ملاقات کا پروانہ ملنے میں کم از کم 20 منٹ لگ گئے ، میں جی ایم آفس کے باہر کھڑا رہا
اسی اثناء میں ان کا غالباً پی اے باہر نکلا اور وہاں موجود چار افراد سے مخاطب ہوا کہ آپ لوگوں نے ملاقات کر لی ہے لہذا اب آپ یہاں نہ بیٹھیں ، صاحب نے راؤنڈ پر نکلنا ہے وہ آپ کو بیٹھا دیکھ کر برا منا جائیں گے🤷‍♂️ میں بت بنا حیرت سے اسے تکتا رہا کہ یہ اس قدر حساس مزاج کے حامل صاحب لوگ کس سیارے کی مخلوق ہیں ؟
میں نے روایتی تذبذب سے اس سے پوچھا کہ اگر صاحب جانے لگے ہیں تو کیا میری ملاقات ممکن ہے؟
وہ مجھے سن کر اندر لے گیا اور ایک چِٹ تھما دی کہ اپنا نام مرتبہ اور ریفرنس اور کیا کام ہے وہ درج کر دیں
میں نے لکھا
محمد فہیم شاکر ہائی سکول ٹیچر
وہ کبھی مجھے دیکھتا کبھی چِٹ کو
پہلے کہتا کہ کوئی ریفرنس لکھو یا جو کام ہے وہ درج کرو
میں نے کہا کہ بس ایک شکایت ہے وہ صاحب تک پہنچانی کی گستاخی کرنے آیا ہوں
چِٹ کو دوبارہ دیکھ کر کہتا: اوہو آپ ٹیچر ہیں ؟ آپ تب سے باہر کیوں کھڑے ہیں، جناب آپ کو پانی پلاؤں ؟ اتنی دیر باہر کھڑے رہ کر ہمیں شرمندہ کیوں کیا ؟
(وہ شاید مجھے باہر کھڑا دیکھ چکا تھا، یہ اس کا ایک ٹیچر کے لیے احترام تھا)
میں نے کہا: "پروانہ اُذن چاہتا تھا ، کہ گستاخ نہ تھا سیدھا اندر چلا آتا"
اس نے پرچی اسسٹنٹ کو تھما دی،
اس نے پرچی دیکھ کر قریب بلا کر عزت افزائی کی کہ استاد محترم! ہمارے ہاں تشریف لانے کا شکریہ
حکم کیجئے کیسے آنا ہوا ؟ ہم کیا خدمت کر سکتے ہیں
(اس کے یہ الفاظ دل کی گہرائیوں سے آتے محسوس ہو رہے تھے)
میں نے کہ حکم نہیں گذارش ہے۔
کہنے لگا ہم لوگ آج جو کچھ بھی ہیں آپ اساتذہ کی بدولت ہیں ہمیں شرمندہ نہ کریں حکم کریں، چائے منگواوں یا جوس ؟
میں نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جی ایم صاحب سے ملاقات کی آرزو ہے۔
اسسٹنٹ گویا ہوا کہ سر اگر ہم آپ کی شکایت کی تلافی کر سکیں تو ہمیں خوشی ہو گی نجانے جی ایم صاحب کس موڈ میں ہوں، ویسےبھی وہ نکلنے کی تیاری میں ہیں نجانے آپ کو توجہ سے سن پائیں یا نہیں۔
میں گویا ہوا: ہم عوام ہیں اور عوام سے ہیں، ہم ہر چیز پر بھاری ٹیکس دیتے ہیں ہمارے ٹیکسوں سے سرکار کا چکر چلتا ہے ، اسسٹنٹ نے اثبات میں سر ہلایا، میں دوبارہ گویا ہوا کہ فلاں فلاں نمبری گاڑیاں پارکنگ میں اسٹارٹ کھڑی ہیں اور ڈرائیور اے سی چلا کر مزے میں ہیں، میں اسے عوامی امانت و وسائل کا بے دریغ استعمال کہوں گا ، اور کم از کم میں اجازت نہیں دے سکتا کہ ٹیکس ادا کرنے والے تو گرمی بھگتیں اور صاحب لوگوں کے ڈرائیور عوامی ٹیکس سے ملنے والے پیٹرول پر اے سی چلا کر موجیں ماریں، یہ ضیاع میری برداشت سے باہر ہے۔
اسسٹنٹ نے توجہ سے میری بات کو سنتے ہوئے اثبات میں سر ہلاتے ہوئے کہا آپ درست فرما رہے ہیں میں ابھی ڈرائیورز کو کالز کر کے منع کرتا ہوں۔
یہ کہتے ہوئے اسسٹنٹ گویا ہوا کہ چونکہ صاحب نے نکلنا ہے لہذا ڈرائیور گاڑی ٹھنڈی کرنے کے لیے اے سی چلا کر بیٹھا ہوگا
میں نے دہرایا کہ 20 منٹ تو مجھے آپ کے دفتر کے باہر انتظار میں گزر چلے ہیں ڈرائیور تب سے اے سی چلا کر نجانے کیا کیا کچھ ٹھنڈا کر چکا ہے، لیکن میں تپ رہا ہوں۔
جب صاحب گاڑی میں بیٹھے گاڑی تب سٹارٹ ہو اور ڈرائیور تب اے سی چلائے ، یہی اصول ہے
کیونکہ گاڑی میں پیٹرول نہیں میرا خون پسینہ جلتا ہے تو گاڑی چلتی ہے، اب میں سرکاری گاڑی کو، ڈرائیور کو، صاحب کو کیسے اجازت دے سکتا ہوں کہ وہ میرے خون پسینے کی کمائی سے چلنے والی گاڑی اور وسائل کو ضائع کرے🤷‍♂️
اسسٹنٹ کچھ پریشان معلوم ہوتا تھا لیکن ایک استاد کے احترام میں خاموش رہا اور بہت زیادہ بولنے سے اجتناب کرتے ہوئے میری بات سے اتفاق کیا اور کہنے لگا کہ ڈرائیور کو بھی تو گرمی لگتی ہے میں جھٹ سے بولا کہ گرمی تو مجھے بھی لگتی ہے اور میں ٹیکس اس بات کا نہیں دیتا کہ صاحب لوگوں کے ڈرائیور میرے ٹیکس کی رقم کو اپنا جسم ٹھنڈا کرنے کے لئے استعمال کریں
اسسٹنٹ ہاں میں سر ہلاتے ہوئے ڈرائیور کو فون کرنے لگا
اس ساری بحث کے دوران آفس میں موجود دیگر افراد بھی خوب متوجہ ہو چکے تھے اور جس توجہ سے وہ سن رہے تھے لگتا تھا کہ وہ میرے مؤقف سے متفق ہیں
میں نے اٹھتے ہوئے اسسٹنٹ سے کہا کہ میں نے اپنا پیغام اور درد پہنچا دیا ہے
اب اسے آگے پہنچانا اور جی ایم صاحب کے نوٹس میں لانا اور ڈرائیورز کو تنبیہہ کرتے ہوئے آئندہ محتاط رہنے کا کہنا آپ کی ذمہ داری ہے کہ میرے وہاں پر جلتے ہیں
اس نے نہ صرف حامی بھری بلکہ ذمہ داری اٹھانے کا وعدہ کیا
میں نے عزت ا حترام دینے اور توجہ سے بات سنتے ہوئے مسئلے کو حل کروانے کی یقین دہانی کروانے پر اس کا بھرپور شکریہ ادا کیا اور وہاں اٹھ کر چلا آیا

آئیے! سرکاری وسائل کو لٹنے سے بچانے کے لئے ایک تحریک بن جائیں اور عوامی ٹیکسز سے حاصل شدہ سرکاری املاک و وسائل اور گاڑیوں کو افسران و ڈرائیور حضرات کے ذاتی و گھریلو استعمال کی بجائے صرف عوامی مسائل کے حل کے لئے استعمال پر اصرار کریں۔ تاکہ عوامی ٹیکسز کی بچت ہو اور عوام کے ٹیکسز کی رقم عوام ہی کی خدمت میں صرف ہو۔
آئیے اپنے حصے کی شمع جلاتے جائیں۔

منقول
از قلم: محمد فہیم شاکر
ہائی سکول ٹیچر شیخوپورہ

Healthy food vs junk food Your choice?Healthy food ❤️Junk food 👍🏻Both 😂
21/07/2024

Healthy food vs junk food
Your choice?

Healthy food ❤️
Junk food 👍🏻
Both 😂

*یہ کام ہم سب نے کرنا ہے*جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالی...
09/07/2024

*یہ کام ہم سب نے کرنا ہے*

جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ دیں ۔
جب آپ سڑک پر ہوں تو انہیں کھڑکی سے باہر ان جگہوں پر پھینک دیں جہاں درخت نہیں ہیں۔ قدرت ان کا خیال رکھے گی۔ 🌱
تھائی لینڈ اور ملائیشیا جیسے ایشیائی ممالک میں، وہ برسوں سے اس پر عمل کر رہے ہیں اور اب ان کے پاس ہر جگہ پھل ہیں۔ آکسیجن، اور خوبصورتی اس کے علاوہ ہیں۔ جبکہ درخت گرمی دور کرنے کا سب سے بہتر ذریعہ بھی ہے۔🍐🍒🍑 🍐🍒🍑
تو آئیے زمین پر بیج پھینکیں، کوڑے دان میں نہیں۔ ❤️🌳

22/05/2024

Address

Islamabad
05499

Telephone

+923017602488

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when desitib tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category