Gamca-Wafid Islamabad

Gamca-Wafid Islamabad GAMCA Slip | Medical Appointment | Gulf Health Council

We Provided Gamca Medical Online Token/Slip service
(Work Visa & Family Visa) Reasonable Rates

گیمکا - وافد پاکستان آن لائن میڈیکل ٹوکن ۔۔۔
پورے پاکستان میں اپنی مرضی کے میڈیکل سینٹر کا انتخاب کریں ۔۔۔۔
سعودیہ عرب، دبئی، قطر، بحرین،کویت،عمان کسی بھی ملک کے میڈیکل ٹوکن اور اپنی مرضی کے میڈیکل سنٹر کے انتخاب کے لیے پورے ملک میں کہیں سے بھی انباکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔۔۔ آن فٹ میڈیکل کی رہنمائی کےلیے بھی رابطہ کریں-923463335593+
+923157440977
Anyone wants Gamca Wafid Medical Online Token .... with your own choice Medical Center and City...
Any Country Saudia Arabia, UAE Oman, Bahrain, Kuwait,Qatar
GAMCA-Wafid online | Gamca-wafid slip | Medical Appointment | WAFID online |
Gulf Health Council | گیمکا - وافد GAMCA / WAFID
GamcaIslamabad | WafidIslamabad

Feel free to Inbox Me or whatsapp
+923463335593
+0340-1258419
+923157440977
+923241208100

Wafid (Gamca)Medical Online Appointment Bookedhttp://www.gamcapakistan.com                       🇸🇦                     ...
27/08/2023

Wafid (Gamca)Medical Online Appointment Booked
http://www.gamcapakistan.com

🇸🇦 #گیمکا

WE PROVIDE WAFID-GAMCA ONLINE MEDICAL APPOINTMENT SLIP SERVICE FOR SAUDI ARABIA, OMAN, BAHRAIN, QATAR, KUWAIT, UAE/DUBAI & YEMEN PAKISTAN Provived . YOU CAN BOOK APPOINTMENT ONLINE Our trusted services for all Pakistan. Gamca Pakistan-Wafid Pakistan is only responsible for the online appointments is...

عمرہ کےلیے پرمٹ کی شرط برقرار ہے، وزارت حج وزارت حج وعمرہ کی جانب سے یادہانی کرائی گئی ہے کہ ماہ رمضان المبارک کے بعد بھ...
24/04/2023

عمرہ کےلیے پرمٹ کی شرط برقرار ہے، وزارت حج
وزارت حج وعمرہ کی جانب سے یادہانی کرائی گئی ہے کہ ماہ رمضان المبارک کے بعد بھی عمرہ کی ادائیگی کےلیے پرمٹ کی شرط برقرار ہے۔

پرمٹ کا اجرا ’توکلنا‘ یا ’نسک‘ ایپ سے کیا جاتا ہے۔ عمرہ پرمٹ سعودی شہریوں اورمملکت میں رہنےوالے غیرملکیوں کے لیے لازمی ہے جبکہ وزٹ ویزے پرمملکت میں مقیم افراد بھی عمرہ پرمٹ حاصل کرنے کے پابند ہیں۔
وزارت حج کے ٹوئٹرپرعمرہ پرمٹ کی پابندی کے حوالے سے استفسار پروزارت حج کی جانب سے کہا گیا کہ عمرہ پرمٹ کا سلسلہ رمضان المبارک کے بعد بھی جاری ہے۔ عمرہ کی ادائیگی کےلیے پرمٹ حاصل کیاجائے۔
واضح رہے وزارت حج وعمرہ کی جانب سے اسمارٹ فون پر’نسک ‘ ایپ پرعمرہ اورزیارت مسجد نبوی الشریف کے لیے پرمٹ حاصل کرنے کی شرط برقرار ہے۔
وزارت نےعمرہ زائرین کی سہولت کےلیے صحن مطاف کو صرف عمرہ کرنے والوں کے لیے مخصوص کیا ہوا ہے تاکہ مطاف میں زیادہ ازدحام نہ ہواورعمرہ زائرین آسانی سے طواف کرسکیں-





https://www.gamcapakistan.com/

_گیمکا  اسلام آباد آن لائن میڈیکل ٹوکن ۔۔۔اپنی مرضی کے میڈیکل سینٹر کا انتخاب کریں ۔۔۔۔سعودیہ عرب، بحرین،کویت،عمان ، دبئ...
11/09/2022

_گیمکا اسلام آباد آن لائن میڈیکل ٹوکن ۔۔۔
اپنی مرضی کے میڈیکل سینٹر کا انتخاب کریں ۔۔۔۔
سعودیہ عرب، بحرین،کویت،عمان ، دبئی کسی بھی ملک کے میڈیکل ٹوکن اور اپنی مرضی کے میڈیکل سنٹر کے انتخاب کے لیے پورے _ملک_ میں کہیں سے بھی انباکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔۔۔ آن فٹ میڈیکل کی رہنمائی کےلیے بھی رابطہ کریں ۔۔
رابطہ 03401258419
03463335593

Please make internet banking payment or deposit cash to any of our bank accounts (Payment accepted in any branch in Pakistan).

وزارت حج وعمرہ کے مطابق 19 جولائی کے بعد عمرہ کی بکنگ کی جا سکتی ہے ! ذرائع سعودی گزٹ   پورے پاکستان سے اب گھر بیٹھے گیم...
13/07/2022

وزارت حج وعمرہ کے مطابق 19 جولائی کے بعد عمرہ کی بکنگ کی جا سکتی ہے ! ذرائع سعودی گزٹ



پورے پاکستان سے اب گھر بیٹھے گیمکا میڈیکل کا ٹوکن /سلپ حاصل کریں!!!

سعودی عرب | عمان (مسقط) | بحرین | قطر | دبئی | یمن

ورک ویزہ | فیملی ویزہ

لاہور | پشاور | کراچی | راولپنڈی | ملتان |اسلام آباد | گجرانولہ

#گیمکا


www.gamcapakistan.com
ان فٹ والے حضرات بھی رہنمائی کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں!!!

رابطہ:
0340-1258419
0346-3335593

04/06/2022

سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ’اس سال عازمین حج سے کووڈ 19 ویکسین کا ریکارڈ طلب کیا جائے گا‘۔

وزارت صحت نے دس کورونا ویکسین عازمین حج کےلیے منظور کی ہیں۔

عکاظ اخبار کے مطابق وزارت صحت نے بیان میں کہا کہ’ فائزر (دو خوراکیں)، موڈرنا (دو خوراکیں)، اسٹرازینکا (دو خوراکیں)، جانسن (ایک خوراک)، کوفو میکس (دو خوراکیں)، نوویکسومیڈ (دو خوراکیں)، سیوفارم (دو خوراکیں)،سائنووک (دو خوراکیں)، کوویکسین (دو خوراکیں) اور سپوٹنک (دوخوراکیں) قابل قبول ہوں گی‘۔

وزارت صحت نےاپنی ویب سائٹ پر’صحت ضیوف الرحمن‘ کے عنوان سے ایک پیج لانچ کیا ہے۔ اس پر اس سال حج یا عمرے یا اس سال حج وعمرہ موسم مقامات پر ڈیوٹی کے لیے آنے والوں سے متعلق صحت ضوابط اور ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ’ عازمین حج کو پی سی آر ٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرنا ہوگی۔ کورونا ٹیسٹ کا نمونہ سعودی عرب روانگی کے وقت سے 72 گھنٹے کے اندر لیا جانا ضروری ہے۔ عازمین حج کی عمر 65 برس سے کم ہونی چاہیے۔ عمر کا اعتبار عیسوی کیلنڈر سے ہوگا‘۔

وزارت صحت نے کووڈ 19 کے حوالے سے جو دس قسم کی ویکسینیں منظور کی ہیں ان میں سے کسی ایک کی مطلوبہ خوراکیں عازم حج لینا ضروری ہے اور اس کا دستاویزی ثبوت فراہم کرنا ہوگا۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gamca-Wafid Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Gamca-Wafid Islamabad:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram