
18/09/2023
اسلام علیکم
میرے پیارے بہن بھائیوں یہ جو نقش میں نے نیچے دیا ہے وہ ایک خاص قسم کا نقش ہے ۔اس کو اپنے کاروبار کی ترقی کیلئے اپنے پاس بٹوے میں رکھیں انشاء اللہ گھر میں اور آپ کے کاروبار میں برکت ہوگی ۔اور اس کو اپنے پاس رکھنے کیلئے اجازت ضروری ہے ۔اجازت کےلئے کمنٹ میں سبحان اللہ لکھیں ۔ اور ہر دنیاوی مسئل کیلئے ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں .. آپ کا ہر کام ہم مکمل رازداری کے ساتھ 💯 گارنٹی سے کر کے دیں گے