دوا خصلتہ انسان ڈیر زر تباہ کوی
(1) ظلم کول
(2) کبر کول
آللہ دی مونگ او تاسی زنی ساتی آمین
11/11/2023
موسیٰ علیہ السلام یہ نہیں جانتے تھے کہ ان کے لیے دریا میں راستہ بنایا جائے گا وہ بس یہ یقین رکھتے تھے کہ اللہ انہیں اکیلا نہیں چھوڑے گا ! اور پھر ان کا یقین جیت گیا !
11/11/2023
ہر سیکنڈ میں کوئی نہ کوئی دنیا چھوڑ کے چلا جاتا ہے، اور ہمیں یہ احساس ہی نہیں ہوتا کہ ہم بھی قطار میں ہیں۔❤️
11/11/2023
یا اللہ تہ مو لمونز گزارہ کڑی
آمین ❤️
05/11/2023
تین کاموں سے ہمیشہ گریز کریں
1.بچوں کی وجہ سے لڑائی
2.عورتوں کی وجہ سے لڑائی
3 سیاستدانوں کی وجہ سے لڑائی
05/11/2023
قیامت کا دن ھوگا
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی
یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے💖
Be the first to know and let us send you an email when نوید احمد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.