P m l n

P m l n This is only for entertainment and it will be shown to the beautiful places of the world.

قائد مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف عمرہ کی ادائیگی حسین نواز ، میاں ناصر جنجوعہ ، مولوی عبدالشکور، نواز خان اور راشد نصرالل...
13/10/2023

قائد مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف عمرہ کی ادائیگی
حسین نواز ، میاں ناصر جنجوعہ ، مولوی عبدالشکور، نواز خان اور راشد نصراللہ بھی قائد کے ہمرا عمرہ ادا کررہے ہیں

‏وزیراعظم شہباز شریف کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ          ‏
08/08/2023

‏وزیراعظم شہباز شریف کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ ‏

05/08/2023

Leadership goes beyond politics, and Maryam Nawaz Sharif proves it with her heartfelt visit to Rizwana at General Hospit...
05/08/2023

Leadership goes beyond politics, and Maryam Nawaz Sharif proves it with her heartfelt visit to Rizwana at General Hospital.

05/07/2023

نوازشریف آئے گا اور ترقی کا سفر جو فتنوں نے توڑا تھا وہیں سے شروع ہوگا
01/06/2023

نوازشریف آئے گا اور ترقی کا سفر جو فتنوں نے توڑا تھا وہیں سے شروع ہوگا

27/05/2023

ایک چھوٹی سی بچی نواز شریف کی محبت میں ❤❤❤❤❤

‏‎ پاکستان بلکہ دینا کی تاریخ کا نیا ریکارڈ ۔پہلی دفعہ کسی دینی مدرسے کی داڑھی پگڑی سے مزین طلباء کرام قومی اسمبلی میں ب...
25/05/2023

‏‎
پاکستان بلکہ دینا کی تاریخ کا نیا ریکارڈ ۔
پہلی دفعہ کسی دینی مدرسے کی داڑھی پگڑی سے مزین طلباء کرام قومی اسمبلی میں بحیثیت ٹورسٹس کی خوبصورت اور دلفریب منظر
ریٹویٹ کرتے جائیں

عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا آمریت کو قانونی جواز فراہم کیا لاڈلے کو صادق و امین کا سرٹیفکیٹ...
24/05/2023

عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا
ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا
آمریت کو قانونی جواز فراہم کیا
لاڈلے کو صادق و امین کا سرٹیفکیٹ دیا
جبکہ منتخب وزیراعظموں کو پھانسی دی
جھوٹے مقدموں میں جیلوں میں ڈالا
بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کیا
اور اب بینچ فکسنگ کر کے آئین کو Re-write کیا
یہ بدقسمتی ہے کہ ہمارا نظامِ انصاف دنیا میں 140 میں سے 129 نمبر پر ہے
مگر ہمارے چند معزز، عزت مآب جج صاحبان بضد ہیں کہ ہم نے ہر صورت 140 ویں نمبر پر ہی پہنچنا ہے۔
"Come what may"

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P m l n posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to P m l n:

Share