21/11/2021
𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐀𝐧𝐭𝐢𝐛𝐢𝐨𝐭𝐢𝐜 𝐀𝐰𝐚𝐫𝐞𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐖𝐞𝐞𝐤 𝟐𝟎𝟐𝟏
Heartbroken pic💔
It shows how much sensitive a bacterial species against several types of antibiotic. Clear zone indicate that, that specific antibiotic can kill that bacteria. First picture shows that in 1991, a bacterial species were sensitive against several types of antibiotic, but in 2nd pic (2021), it shows, that particular bacterial species become resistance Against those antibiotic, only two antibiotic now can kill that bacteria!....
11/11/2021
لڑکی نے کہا ہم غریب ہیں اور میرے والد ابھی شادی کا خرچہ نہیں اٹھا سکتے😢😢😢
اور
میں اپنے والدین کا بہت احترام کرتی ہوں میں فرار کی بجائے مر جانا پسند کروں گی.
لیکن آپ میرے ماں باپ سے بات کر سکتے ہیں، باقی وہ جیسا کہیں گے ویسا ہی ہوگا.
لڑکے نے کہا "مجھے کیا پریشانی ہوگی" مییں نے کون سی جہیز کی ڈیمانڈ رکھنی ہے.
آپ کہہ رہی ہیں تو میں آپکے ماں باپ سے بات کر لوں گا،
لڑکا اس کےگھر جاتاہے اور لڑکی کے والدین سے بات کرتا ہے.
لڑکی کے والد نے کہا میرے پاس تو صرف 1000 روپے ہی پڑے ہیں،
میں شادی کیسے کروں، لڑکے نے کہا شادی تو ہزار روپے میں بھی ہو جاتی ہے ...
لڑکی کے باپ نے کہا کہ وہ کیسے؟
لڑکے نے کہا کہ تم کل میرے ساتھ چلنا.
اگلے دن لڑکا آتا ہے اور کہتا کہ آپ اپنے خاندان کے خاص خاص اراکین کو لے کر میرے ساتھ چلی..
وہ سب اس کی گاڑی میں بیٹھ جاتے ہیں تھوڑی دور جا کر ایک مٹھائی کی دوکان کے سامنے لڑکا گاڑی روکتا هے ...
اور کہتا ہے پاپاجی آپ کو دو کلو اچھی سی میٹھائی لے آیئے.
وہ میٹھائی لے آتے ہیں اس کے بعد لڑکا کورٹ کے سامنے گاڑی روکتا هے اور کورٹ میں لڑکی کے ساتھ شادی کی رجسٹریشن کرواتا ہے.
لڑکا کہتا ہے والد صاحب ہو گئی شادی، اب آپ میٹھائی بانٹ دیجئے اور ہو گئی ایک ہزار کی مٹھائی میں شادی.
آپ کا اور کوئی خرچہ نہیں ہوگا، لڑکی کے والد کی آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں.
لیکن ایک مہینے بعد ہی لڑکے کی سڑک حادثے میں موت ہو جاتی ہے.
لڑکی حادثہ والی جگہ پر جاتی ہے، لیکن مردہ جسم (ڈیڈ باڈی) کو دیکھ کر بے ہوش ہو جاتی ہے ..
لڑکے کا پوسٹ مارٹم ہوتا ہے اور (مردہ جسم) ڈیڈ باڈی اور خون سے لت پت کپڑے گھر آ جاتے ہیں ...
لڑکے کا جنازہ ادا کر دیا جاتا ہے.
لڑکی نے وہ خون سے سنے کپڑے دھوبی کو دھونے کے ليے دیے.
دھوبی نے کہا .. 'میڈم یہ کپڑے پھینک دیجئے.
یہ بیکار ہو گئے ہیں
لیکن لڑکی نے کہا تم رہنے دو ...
میرے پاس یہ کپڑے ان کی یاد کے طور پر رہیں گے، میں یہ کپڑے کسی کو نہیں دوں گی.
لڑکی نے کپڑے خود دھوئے لیکن خون کے داغ نہیں گئے.
لڑکی سو گئی، خواب میں لڑکی کو ایک بڑھيا نظر آئی.
لڑکی ڈر کر اٹھ جاتی ہے، اگلے دن لڑکی نے کپڑے پھر دھوئے.
لیکن داغ نہیں گئے، رات کو لڑکی کو پھر وہی خوفناک چہرے والی بڑھيا نظر آئی.
اس نے کہا یہ داغ ایسے نہیں جانے والے.
ایسا کچھ ہفتوں تک چلتا رہا.
لڑکی کے ليے سونا مشکل ہو گياایک دن لڑکی کے گھر کی گھنٹی بجی .....
لڑکی نے دروازہ کھولا ......
تو
تو
لڑکی ڈر کے مارے چیخ پڑی ........
وہی خواب میں نظر آنے والی بڑھيا اس کے سامنے کھڑی تھی ....
اس نے کہا، ڈرو نہیں بیٹی، میں جانتی ہوں کہ تم لباس کے داغ سے پریشان ہو، لیکن وہ داغ ایسے نہیں جانے والے کیونکہ ......
بنیادی طور پر آپ واشنگ پاؤڈر ہی غلط استعمال کر رہی ہیں یہ لو
اس سے داغ ضرور چلے جائیں گے
اور
وہ بڑھيا بنا پیسے لیئے ہی چلی جاتی ہے.
لڑکی نے ان کپڑوں کو (سرف ایکسل) سے دھویا تو داغ ایک دم سے چلے گئے.
تو داغ دور کرنے کے ليے
> سرف ایکسل<
استعمال کیجئے.
خون تو میرا بھی بہت كھولا تھا جب مجھے بھی کسی نے یہ بھیجا تھا.
😒 چلو تم بھی بدلہ لینے کے لے تیار ہو جاؤ🤣🤣🤣😃😃😄😄😃
😃😁🤣۔۔۔۔
08/11/2021
Photos from Dr. Muhammad Naveed Karam - Pharmacist's post
24/09/2021
Happy Pharmacists day.
25 September.
24/09/2021
World Pharmacists day.
25 September.
15/09/2021
Allhamdullilah HEC responded very well on the issue of Prefix "Dr" being used by the Pharmacist (Pharm.D). Congratulations to all Pharmacists.
Thanks HEC for elaboration of our stance !!!
I think no further clarifications are required ….
Future is ours INSHAALLAH!!!
03/09/2021
⭕ کیا (calcium channel blocker) جیسا کہ nifedipine اور (macrolide antibiotics) ایک ساتھ استعمال کرنی چاہئیں۔
ڈاکٹر اویس (RPH) اپنی فارمیسی پر موجود ہیں ،اتنے میں ایک شخص فارمیسی میں داخل ہوتا ہے،اور کاؤنٹر پر اپنی (prescription) ڈاکٹر اویس(Rph) کو دیتا ہے۔prescription میں (clarithromycin) اور (nifedipine) ہیں۔ ڈاکٹر اویس clarithromycin کی جگہ azithromycin نکالتے ہیں ،میڈیسن نکالنے کے بعد ڈاکٹر اویس (RPH) میڈیسن کے حوالے سے گائیڈ کرنے کے لیے اُس شخص سے مخاطب ہوتے ہیں۔
ڈاکٹر اویس Rph :السلام علیکم،تو سر کیا نام ہے آپ کا !
جی میرا نام زین ہے۔
ڈاکٹر اویس Rph:تو زین صاحب آپ hypertension کے مريض ہیں اور ساتھ میں آپ کو infection بھی ہے۔اور ڈاکٹر نے آپ کو nefidipine اور (macrolides class میں سے clarithromycin) prescribe کی ہے
جیسا کہ ہم جانتے ہیں،(calcium channel blockers) ہائی بلڈ پریشر سمیت دل کی مختلف بیماریوں کے علاج میں استعمال ہوتے ہیں۔
◀️◀️اگر ہم (calcium channel blockers) کے ساتھ (clarithromycin یا erythromycin )⚠️⚠️ دیتے ہیں تو یہ ادویات calcium channel blockers کے ساتھ( انٹرایکشن interaction ) کر کے اُس کی( میٹابولزم metabolism) کو روک سکتی ہیں۔جس سے خون میں (CCB) کی مقدار بڑھ سکتی ہے۔اور مریض hypotension میں مبتلا ہو سکتا ہے۔☢️☢️☢️
زین: اِس کا کوئی حل بھی تو ہو گا!
ڈاکٹر اویس (Rph) :جی ہے پڑا۔✅☑️✅آپ نے (macrolides) گروپ میں سے◀️◀️( azithromycin) لینی ہے۔کیونکہ azithromycin کا (calcium channel blockers) کے ساتھ (انٹرايکشن interaction) بہت کم ہے۔جس سے یہ ڈرگ ( CCB) کے ( میٹابولزم metabolism) پے اثر انداز نہیں ہوتی۔
لائک کریں اور شیئر کریں۔
Reference: (in the comment section)
تحریر کردہ: اظہر اے۔ڈی(IPS،یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور۔)
نوٹ: اس تحریر کا مقصد کسی مخصوص طبی مشورے کا نہیں ہے۔ کوئی بھی دوا لینے یا اسے ختم کرنے یا علاج کے کسی بھی کورس کو شروع کرنے سے پہلے اپنے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے رجوع کریں۔شکریہ۔
لائک کریں اور شیئر کریں 🙂.
آپ سے گزارش ہے کہ پاکستان کی عوام میں ادویات کی آگاہی کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔
شکریہ۔🙂!!!
26/08/2021
Visit to university of the Ponch, Rawalakot, Azad & Jammu Kashmir.
25/08/2021
Traveling to Ganga Mountain, Bagh, Kashmir.
Azad & Jammu Kashmir.
01/08/2021
Physical sign of stress...
14/06/2021
World blood Donor Day.
Donate the blood, save the lives.
08/06/2021
World's most expensive drug.
04/06/2021
Some important things during pregnancy.
31/05/2021
World No TO***CO day.
Say NO to TO***CO. 🚭
31/05/2021
زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تٙمسخُر کی قسم..
ہم تجھے چُھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا..!!