Alsaif Rehabilitation Center

Alsaif Rehabilitation Center Cp child
Stroke patients
congenital disorder
Club foot
scoliosis
chronic pain
Artificial limbs
Ortho
(2)

04/09/2025

الحمدللہ ازلان جس کا تعلق گجر خان سے ہے یہ ایک مہینہ پہلے ہمارے سینٹر ائے تھے اور الحمدللہ
پہلے ماہ سے ہی بہتری انا شروع ہو گئی ہے

02/09/2025

Muhammad Hassan shah tehsil Lora district Abbottabad

ہمارا ادارہ خاص طور پر اُن بچوں کے لیے ری ہیبیلیٹیشن کے کورسز فراہم کرتا ہے جو خصوصی توجہ کے مستحق ہیں۔ یہ کورسز الٹرنیٹ...
30/08/2025

ہمارا ادارہ خاص طور پر اُن بچوں کے لیے ری ہیبیلیٹیشن کے کورسز فراہم کرتا ہے جو خصوصی توجہ کے مستحق ہیں۔ یہ کورسز الٹرنیٹو اور نیچرل میڈیسن پر مبنی ہیں، جو بچوں کی بہتری اور بحالی میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔

اب والدین کے لیے یہ سہولت میسر ہے کہ وہ یہ کورسز گھر بیٹھے حاصل کر سکیں۔ آپ کو صرف اپنے بچے کی مکمل تفصیل اور میڈیکل ہسٹری ہمارے ساتھ شیئر کرنی ہوگی، تاکہ ماہرین آپ کے بچے کے لیے موزوں کورس تجویز کر سکیں۔

26/08/2025

یہ ہو سکتا ہے کہ بچے کو **ADHD** ہو
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بچے کو **آٹزم** ہو
لیکن کوئی بات نہیں

بس اُس کو بے پناہ محبت اور توجہ دیں
کیونکہ ہم ہی اُن کی دنیا ہیں
والدین ہی بچوں کی پوری کائنات ہوتے ہیں
انہیں ہماری **کوالٹی ٹائم** کی ضرورت ہے 🌸

ھدایات
22/08/2025

ھدایات

19/08/2025

الحمدللہ عنایہ جس کا تعلق گجرخان سے ہے اس نے چلناشروع کر دیا اور بولنا بھی شروع کر دیا اللہ تعالی کا احسان ہے ایسے بچے جب بہتری کی طرف اتے ہیں تو جتنا خوشی والدین کو ہوتی ہے اتنا خوشی ہمیں بھی ہوتی ہے ہماری سٹاف کو بھی ہوتی ہے ہماری پوری ٹیم کو ہوتی ہے اللہ تعالی ایسے تمام بچوں کو جلد از جلد اچھی صحت عطا فرمائے امین اپ بھی اپنے بچے کا علاج اور رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں ہمارے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے

18/08/2025

السیف ریبہیلیٹیشن سینٹر اسلام اباد کا مختصر تعارف

18/08/2025

الحمدللہ ✨
کشمیر کے عبداللہ نے ہمارے Al Saif Rehabilitation Center Islamabad میں کورس مکمل کرنے کے بعد چلنا شروع کر دیا ہے۔ یہ ہماری محنت اور اللہ کے فضل سے ممکن ہوا۔ 🌸

ہمارا مرکز ایسے بچوں کی بحالی پر فوکس کرتا ہے اور ہمارے کورس اُن کے لیے بے حد مفید ثابت ہو رہے ہیں۔ 💚

📹 ویڈیو ملاحظہ کریں اور دعا میں یاد رکھیں۔ 🤲

15/08/2025

ماشاءاللہ حرین فاطمہ جس کا تعلق تلا گند سے ہے میں چلنا شروع کر دیا ہے ان کے والدین بھی بہت خوش تھے اور ہمیں بھی ایسے بچے جن میں بہتری اتی ہے ہمیں بھی خوشی محسوس ہوتی ہے اللہ پاک کا تمام ایسے بچوں کو جلد جلد اچھی صحت عطا فرمائے ہمارا ادارہ ایسے بچوں کی بہانے پہ کام کر رہا ہے تو روزہ 18 سے اپ بھی اپ نے بچوں کا بہترین علاج یہاں سے کروا سکتے ہیں

السلام و علیکم! مزید معلومات لینے کیلے أ پ اپنے بچےکی مکمل تفصیل شئر کریںجیسا کہ بچے کی عمربچے کی اب کی کنڈیشنکیا أپ کے ...
15/08/2025

السلام و علیکم!
مزید معلومات لینے کیلے أ پ اپنے بچےکی مکمل تفصیل شئر کریں
جیسا کہ بچے کی عمر
بچے کی اب کی کنڈیشن
کیا أپ کے بچے کو جھٹکے لگتے ھیں؟

Pakistan zindabad❤️
14/08/2025

Pakistan zindabad❤️

السیف ریہیبیلیٹیشن سینٹر، اسلام آباد – بحالی کی ایک امیدالسیف ریہیبیلیٹیشن سینٹر اسلام آباد میں ہم 2018 سے معذور اور خصو...
13/08/2025

السیف ریہیبیلیٹیشن سینٹر، اسلام آباد – بحالی کی ایک امید

السیف ریہیبیلیٹیشن سینٹر اسلام آباد میں ہم 2018 سے معذور اور خصوصی ضروریات رکھنے والے بچوں کی بحالی، تربیت اور بہتر زندگی کے لیے بھرپور محنت کر رہے ہیں۔
ہمارا مقصد صرف علاج فراہم کرنا نہیں بلکہ بچوں اور ان کے والدین کو ایک روشن مستقبل کی طرف گامزن کرنا ہے۔

**ہمارے نمایاں کام:**

* والدین کی رہنمائی اور تربیتی ورکشاپس
* معیاری اور مؤثر علاج کا منصوبہ (Treatment Plan)
* غذائی رہنمائی اور ڈائٹ پلان
* OGN تھراپی اور سپلیمنٹس
* بچوں کی جسمانی، ذہنی اور تعلیمی نشوونما میں مدد

الحمدللہ، اب تک سینکڑوں بچے ہمارے ساتھ صحت، خوشی اور اعتماد کی نئی راہوں پر گامزن ہو چکے ہیں۔
ہم یقین رکھتے ہیں کہ *ہر بچہ خاص ہے اور بہترین زندگی کا حقدار ہے*۔

Address

Lethrar Road Islamabad
Islamabad
44500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alsaif Rehabilitation Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Alsaif Rehabilitation Center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram