
09/06/2025
🌸 کیا ہر بار C-Section ضروری ہوتا ہے؟
نہیں! ہر کیس میں C-Section (آپریشن) ضروری نہیں ہوتا۔
🤰 نارمل ڈلیوری کیوں بہتر ہے؟
✅ ماں کی جلد ریکوری
✅ بچے کے لیے قدرتی و محفوظ طریقہ
✅ کم پیچیدگیاں
✅ کم اخراجات
اگر آپ کا کیس نارمل ڈلیوری کے لیے موزوں ہے، تو آپ کو غیر ضروری آپریشن سے بچایا جا سکتا ہے۔
📞 آج ہی رابطہ کریں:
ڈاکٹر سعدیہ احمد خان
MBBS, MRCOG (UK), FCPS (Obs & Gynae)
ماہر امراض نسواں و بانجھ پن
🏥 القادِر جنرل ہسپتال، صنم چوک، لہتراڑ روڈ، کھنہ پل، اسلام آباد
📱 0319-5166681
#خواتین