15/01/2026
🌙 نفع بخش عمل 🌙
حضور نبی کریم ﷺ کی تعلیمات ہمیں یہ سبق دیتی ہیں کہ حقیقی نیکی وہی ہے جس سے دوسروں کو فائدہ پہنچے۔ اسلام میں بہترین عمل وہ ہے جو لوگوں کے لیے آسانی، خیر اور سہولت کا سبب بنے۔
آئیں! ہم اپنے قول و فعل سے معاشرے میں مثبت تبدیلی لائیں اور انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔
Health Aid College of Nursing & Health Sciences
تعلیم، تربیت اور خدمتِ انسانیت کا عزم 🤍