
08/11/2022
🕌🌹🕌
Call Whatsapp number 03371630908
جادو اور جنات سے نجات کا آسان حل
یاد رکھیں کے کسی بھی روحانی علاج کے اندر مریض کی قوت ارادی اور قوت يقين کلیدی کردار ادا کرتے ہیں ۔
ایک ایسے مریض کو مشکل سے نکالنا قدر آسان ہوتاہےجسکا یقین اور ایمان الله عزوجل پر مضبوط ہو جبکہ دوسری طرف ایک ایسا مریض جوکه الله عز وجل ، اسکی رحمتوں اور نعمتوں پر ایمان کھو چکاہو. صحتیاب ہونے میں مہینوں لگادیتا ہے ۔
یقین جانیں کے اگر آپ کا ایمان مضبوط اور اٹل ہے تو قرآن مجید کی آخری ۲ آیات یعنی سورة الفلق اور سورة الناس آپکو ہر طرح کے جادو ، نظر بد ، یا جنات کے دخل سے چھٹکارا دلوانے کے لیے کافی ہیں
مگر اگر ایمان بی کمزور پڑھ چکا ہے تو آپ کا کام شاید آب حیات اور اسم اعظم سے بھی نہ بن سکے ۔
روحانی علاج میں کامیابی کی پہلی سیڑھی مریض کی قوت یقین ، ایمان اور قوت ارادی ہے ۔ ایسے لوگوں کی بھی کچھ کمی نہیں جن کی قوت ایمان اور اردای مسسلسل جادو یا دخل جنات کی وجه سے کمزور پڑھ جاتی ہے
ایسی صورت میں ، میں ان لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کے علاج کے ساتھ ساتھ اپنا ایمان اور قوت ارادی مضبوط کرتے جائیں
🍀خصوصاً جس روحانی معالج سے آپ کا علاج چل رہا ہوں تو ان کے دئیے گئے روحانی اعمال کو یقین اور بھروسہ کے ساتھ استعمال میں لائیں.
🍀 الله عزوجل کی رحمتوں ، نعمتوں پر بھروسہ رکھیں اور پھر دیکھیں کس طرح وہ خالق و مالک کائنات آپکے دامن میں راحتیں بھر دیتا ہے.
🍂🍁