
06/06/2024
Hygienatic Environment 👍✔️
بہت اچھا experience رہا اس capillus saloon کے والوں کے ساتھ 👍❤ انکا کام بہت professional ہے 👍
ایسے اچھے لوگوں کی حوصلہ افضائی کے لیۓ انکو promote کرنا چاہیے 👍❤
(کویئ بھی دوست یہاں سے اگر services لینا چاہے، تو میرے نام کے reference سے اُن کے لیے %30 off آفر ہوگا 😊) thanks Kinza 😊