
14/07/2025
خوشخبری
فری میڈیکل کیمپ
اگلے اتوار 20 جولائی 2025 کو صبح 9 بجے سے عصر 6 بجے تک
سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر عبدالمنان ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (سکن) اور
سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر ضیاءاللہ خان
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (سکن) تمام اپنے پرانے اور نئے مریضوں کا فری معائنہ/چیک اپ کرینگے۔
اپوائنٹمنٹ/نمبر لینے کیلئے رابطہ کریں: 03451362626
ایڈریس: میڈیکیڈ لیبارٹری بالمقابل تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال چکدرہ۔
برائے مہربانی شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ مریض مستفید ہوسکے۔