Allied health care and innovations

Allied health care and innovations Allied health care and innovations In the field of Medical ⁰

25/09/2025
24/09/2025

ہر کمزور شخص مسئلوں سے ڈرتا ہے جبکہ ہر کامیاب شخص مسئلوں کا شکاری ہوتا ہے اور مسئلے ڈھونڈ ڈھونڈ کر انکے حل تلاش کرتا ہے اور بیچتا ہے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ کل کو نوکری ڈھونڈنے والا نہ ہو بلکہ دوسروں کو روزگار دینے والا بنے،
اگر آپ کا خواب ہے کہ آپ کا بچہ ایسا سوچنے والا دماغ لے کر بڑا ہو جسے دنیا ایک “مسئلہ حل کرنے والا انسان” کہے…

تو ایک کام ضرور کیجئے ۔
اسے سکھائیے کہ وہ اپنے اردگرد کے مسئلے دیکھے، ان پر سوچے، اور ان کا کوئی حل نکالنے کی عادت ڈالے۔

یہ چھوٹا سا سبق، آپ کے بچے کے ذہن کو بدل سکتا ہے۔
پھر وہ ویسا بچہ نہیں رہے گا جو صرف کھلونوں میں خوشی تلاش کرتا ہے، وہ اس دنیا کو سمجھنے لگے گا،
اور جس دن وہ دنیا کو سمجھنے لگے گا، دنیا بھی اُسے سمجھنے لگے گی۔

مثال کے طور پر صرف ایک مسئلہ دیکھ لیجئے:

بچے نیا کھلونا لیتے ہیں، دو چار دن خوش ہوتے ہیں،
پھر اُسی کھلونے کو کسی کونے میں پھینک دیتے ہیں، یا توڑ دیتے ہیں،
پھر دوسرے بچے کے کھلونے کو دیکھ کر کہتے ہیں:

"میرے پاس بھی ایسا کھلونا کیوں نہیں؟"

یہ ایک بچگانہ ضد نہیں… یہ دراصل ایک موقع ہے۔

اور اگر آپ چاہیں تو اپنے بچے کو یہ سکھا سکتے ہیں کہ اس مسئلے سے وہ ایک چھوٹا سا کاروبار بھی شروع کر سکتا ہے۔

اسے کہیے کہ وہ ایک فہرست بنائے۔

اپنے محلے کے بچوں کے کھلونوں کی۔
کس بچے کے پاس کون سا کھلونا ہے؟ کون سا کھلونا وہ بدلنا یا بیچنا چاہتا ہے؟
پھر وہ دوسرے بچوں سے بات کرے — جو کھلونا چاہتے ہیں، اور تبادلہ کروا دے۔
اور درمیان میں، وہ تھوڑا سا کمیشن بھی رکھ لے۔ جیسے پانچ یا دس روپے۔

یہ کام وہ آج سے کر سکتا ہے۔
چاہے وہ کاپی پر لسٹ بنائے، یا کوئی سادہ نوٹ بک رکھے،
یا اگر اسے دلچسپی ہو تو Google AppSheet، Glide یا Google Sheets جیسے no-code ٹولز سے ایک چھوٹی سی “Toy Trade App” بھی بنا سکتا ہے۔

لیکن یہاں ایک نکتہ بچے کو ضرور سمجھائیے۔

جب کسی بڑے مسئلے کا حل نکالا جاتا ہے، تو اُس کے اندر چھوٹے چھوٹے مسئلے چھپے ہوتے ہیں،
جیسے چاولوں کے بیچ کنکر — اگر نہ نکالے جائیں تو پورا نوالہ ضائع ہو جاتا ہے۔

مثال کے طور پر:

جب بچہ کسی سے کھلونا خرید کر، دوسرے کو بیچتا ہے یا ٹریڈ کرواتا ہے،
تو پہلا مسئلہ آتا ہے "کھلونے کی قیمت لگانے" ک۔
اس کا حل؟ بچے کو سکھائیے کہ وہ دوسرے بچوں یا والدین سے پوچھ کر ایک چھوٹا سروے کرے،
دیکھے کہ پرانے کھلونے کے لوگ کتنے پیسے دینے کو تیار ہوں گے۔
پھر وہ اُسی کھلونے کو تھوڑے کم میں خریدے اور آگے تھوڑے منافع پر بیچ دے۔

پھر دوسرا مسئلہ آتا ہے:

کچھ بچے شاید کھلونے کی بات پکی کرنے کے بعد مکر جائیں۔
اس کا حل؟ بچہ سادہ "ورڈ" یا "گوگل فارم" پر ایک رسید نما دستاویز بنا سکتا ہے،
جہاں کھلونے کا نام، قیمت، اور ٹریڈ کی تاریخ لکھی ہو — ایک قسم کا سادہ وعدہ۔

پھر ایک اور رکاوٹ آئے گی:

بعض والدین شاید راضی نہ ہوں کہ ان کا بچہ کھلونا ٹریڈ کرے۔
تو بچہ ایک چھوٹا سا خط بنا سکتا ہے جس میں وہ والدین کو اس عمل کے فائدے سمجھائے:
"اس سے کھلونے ضائع نہیں ہوں گے، بچہ خوش ہوگا، اور سیکھنے کو ملے گا۔"

یہ سب "چھوٹے چھوٹے مسئلے" دراصل دماغ کے پٹھے ہیں۔
جب یہ حرکت میں آتے ہیں، تو بچہ "سوچنے والا انسان" بنتا ہے۔

اور یہی تو اصل تربیت ہے۔
ہم بچے کو صرف ایک بڑا مسئلہ حل کرنا نہیں سکھا رہے،
ہم اُسے سکھا رہے ہیں کہ ہر بڑی بات کے اندر کئی چھوٹے مرحلے ہوتے ہیں،
اور اگر وہ ان پر بھی غور کرے تو وہ صرف خیال کا قیدی نہیں رہتا —
بلکہ عمل کا سپاہی بن جاتا ہے۔

دنیا درد کے نام لیوا کو نہیں درد کے علاج مہیا کرنے والے کو یاد رکھتی ہے۔

یاد رکھئے، کچھ لوگ ہر مسئلے کو دیوار سمجھتے ہیں۔

وہیں رک جاتے ہیں۔
انہیں ہم کہتے ہیں "فکسڈ مائنڈسیٹ" والے۔

لیکن کچھ لوگ مسئلے کو زینہ بناتے ہیں۔

ہر مسئلہ انہیں اوپر لے جاتا ہے،
اور وہی لوگ زندگی میں کچھ نیا کر دکھاتے ہیں۔

آپ کا بچہ بھی ان میں شامل ہو سکتا ہے —
بس اُسے یہ نظر دے دیجئے۔

اگر آپ اس پوسٹ کو شئیر کر سکیں تو شاید آپ کی وجہ سے کل ایک اور بچہ، راہوں میں بھٹکنے کی بجائے قابلیت کی سیڑھی چڑھ جائے۔

شہزاد احمد مرزا
Next Age Solutions
7 نرگس بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور
03214293070 | 0328 8111123 | 03351743224

ٹیسٹوسٹیرون مردانہ کمزوریاگر کسی مرد میں ٹیسٹوسٹیرون کی سطح کم ہوتی ہے تو ، ان علامات میں عضو تناسل سے متعلق مسائل مثلاً...
20/09/2025

ٹیسٹوسٹیرون مردانہ کمزوری

اگر کسی مرد میں ٹیسٹوسٹیرون کی سطح کم ہوتی ہے تو ، ان علامات میں عضو تناسل سے متعلق مسائل مثلاً ڈھیلا پن شہوت اور لذت کی کمی. نامردی جراثیموں کی کمی ایزوسپرمیا
انتشار نہ آنا بے لذتی ضعف باہ مباشرت کو دل نہ کرنا جسمانی تھکاوٹ منی پتلی سرعت انزال قطرے آنا جریان مذی و منی لیکوریا بانجھ پن اٹھراہ حمل گرجانا ایگز نہ بننا بندش حیض یا کثرت حیض ، زہنی امراض ہڈیوں کے مسائل کے ساتھ ساتھ جنسی تعلقات ، جنسی ڈرائیو اور وقت کی کمی جیسی مشکلات سامنے آ سکتی ہیں۔
ہارمون کے بہت سے اہم کام ہوتے ہیں ، مثلا ہڈیوں اور پٹھوں کی نشوونما۔
آواز کی گہرائی ، بالوں کی نشونما ، اور ظاہری نظر آنے والے خدوخال سے متعلق دیگر مسائل رونما ھوتے ھیں اسکے حل کیلئے ادویات بھی دی جاتی ھیں اور خوراک جس میں کوالٹی فوڈ اور اچھی قسم کی چکنائی کے ساتھ ساتھ سخت ورزش پوری نیند جو 10 بجے سے شروع ھونی چاھیئے سے بھی اس ہارمونز کی پروڈکشن کو بڑھایا جا سکتا ھے ایک جامع الفوائد اور مقوی ہے اگر سہی معنی میں اجزاء خالص سے بنایا جائے تو سوفیصد رزلٹ دیتا ہے
نسخہ
اسگندھ ناگوری سفوف 200 گرام
زعفران کشمیری زرد دوتولہ
طباشیر انڈین 25گرام
زفت رومی 10گرام
سلاجیت خالص ایک تولہ
کشتہ جواہرمہرہ 15 گرام
جوہرخصیہ بکرا 50 گرام
تمام ادویہ سفوف کرکہ
100 حسب ضرورت دیسی گھی میں بھون کہ شہد چھوٹی 100 گرام مکس کرکہ آدھاکلو معجون تیار کرلیں نہارمنہ چوتھائی چمچ معجون گرم دودھ سے دو وقت لیں اور
روغن بلسان. اور روغن دانہ پنبہ خالص مکس کرکہ خصیوں کی مالش کریں
اور حضرات مردانہ کمزوری کاشکار ہیں اور کوئی دوا اثر نہیں کرتی ان کےلیے یہ ترتیب ہزاروں دفعہ کی مجرب المجرب ہے
تمام ادویات تیار حالت میں بھی دستیاب ہیں۔

ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*

🌺The Mixing Test for PT and aPTT 🌺🌺 performed to investigate the cause of bleeding tendency or impaired hemostasis when ...
19/09/2025

🌺The Mixing Test for PT and aPTT 🌺

🌺 performed to investigate the cause of bleeding tendency or impaired hemostasis when Prothrombin Time (PT) or Activated Partial Thromboplastin Time (aPTT/PTT) is found to be prolonged.
(⚠️ If PT or aPTT is within the normal range, a mixing test is not indicated.)
👉 Therefore, before performing a mixing test, PT or aPTT should first be confirmed as prolonged.

🌺Mixing Test (PT & aPTT)🌺

🍁Principle
🔸Mix patient plasma : normal pooled plasma = 1:1
🔸Measure PT/aPTT immediately and after incubation at 37°C for 60 minutes

🍁Interpretation
🔸Corrected → Factor deficiency
(e.g., aPTT decreases >50% or returns to reference range)
🔸Not corrected → Inhibitor(e.g., lupus anticoagulant, specific factor inhibitor)
🔸Immediate correction but prolonged after incubation → Time-dependent inhibitor
(e.g., anti-Factor VIII)
🔸Persistent non-correction → Common in lupus anticoagulant, nonspecific inhibitors, or heparin contamination

🍁Cautions
🔸Possible interferences: heparin contamination, incorrect blood:citrate ratio, hemolyzed/lipemic/icteric samples, or improperly prepared NPP

🍁Next steps
🔸If factor deficiency is suspected → Perform factor assays (II, V, VII, X for PT; VIII, IX, XI, XII for aPTT)
🔸If inhibitor is suspected →
*** For lupus anticoagulant: perform specific tests (dRVVT, LA-sensitive aPTT, mixing + confirm procedures per guidelines)

*** For specific factor inhibitors: perform Bethesda assay to measure inhibitor titer (e.g., anti-FVIII)

*** Always interpret in conjunction with medication history (e.g., heparin, DOACs) and clinical context (liver disease, DIC, vitamin K deficiency)

💐 Summary💐
🔸Correction → Factor deficiency
🔸No correction → Inhibitor
🔸Immediate correction → prolonged after incubation → Time-dependent inhibitor 🥰

Share knowledge and Answer questions for Hematology and all Medical Technology
https://www.facebook.com/rose.apple.127/subscribe/

18/09/2025

کیا آپ جانتے ہیں جس شخص نے پولیو ویکسین بنائی تھی اس نے پیٹنٹ کرنے سے انکار کردیا تھا، یعنی اس نے اپنے نام کا لائسنس لے کر پیسہ کمانے کے بجائے اس کا فارمولا پوری دنیا کو بتایا تاکہ دنیا اس بیماری سے بچ سکے۔۔آج بھارت سمیت پوری دنیا میں پولیو ختم ہوچکا ہے۔
لیکن بیلجئم کی ایک لیب آج بھی صرف پاکستان کے لئے پولیو ویکسین بنا رہی ہے۔۔

🔴اور اب یہ ایچ پی وی کیا ہے اور میں ویکسین کیوں لگواؤں؟

Human papilloma virus
انسانوں کو مختلف تکلیف دہ بیماریوں میں مبتلا کرتا ہے۔۔ جس میں سروائکل کینسر بھی شامل ہے۔۔

ایچ پی وی صرف تعلق قائم کرنے سے نہیں پھیلتا۔۔
ایک اندازے کے مطابق
پاکستان کی تئیس فیصد آبادی ایچ پی وی کا شکار ہے، اور وہ بدکار نہیں ہیں۔۔ شاید بدنصیب ہیں۔۔
پاکستان میں بیس ملین خواتین میں ایچ پی وی ہے۔
جس کی وجہ سے پھیلنے والا سروائکل کینسر کی شرح اس وقت تیسرے نمبر پر ہے۔۔

🔴انگریزوں نے ہمیں یہ مفت میں کیوں دی؟

کیونکہ انسانی فلاح اور بہبود کے ادارے دنیا بھر سے ایسے وائرس ختم کرنا چاہتے ہیں ۔۔ یہ ویکسین بھی ڈبلیوبایچ او کی طرف سے ملی ہے۔۔ اور یہ پہلے ہی ڈبلیو ایچ او کے تعاون سے دنیا کے ایک سو تین ممالک میں استعمال کئ جارہی ہے۔۔ تاکہ اگر ترقی پذیر ممالک کے وائرس زدہ افراد ان کے ملک میں جائیں تو یہ بیماری ان کے ممالک میں نہ لے جائیں۔۔ وہ آپ کی نہیں اپنی فکر کررہے ہیں۔۔
پاکستان کے کچھ پڑھے لکھے اور پیسے والے لوگ سالوں سے اپنے خرچے پر یہ ویکسین خود ہی لگواتے ہیں۔۔

پولیو کو بھی ختم کرنے کے لئے ایسی ہی کوششیں کی گئیں ہیں لیکن 😞

🔴اگر ویکسین ایکسپائر ہوئی؟

ایسکپائر ویکسین بے اثر ہوتی ہے، نہ فائدہ پہنچاتی ہے نہ نقصان ۔۔ اس کے لئے ویکسین کی سائنس سمجھ لیں۔۔ دراصل جسم کو نقصان پہنچانے کے لئے ۔۔ وائرس کی ایک مخصوس تعداد چاہئے ۔۔ اگر اس سے کم مقدار میں وائرس جسم میں متعارف کروایا جائے۔۔ تو سفید خلیے اپنی یاداشت بنا کر لڑنے کے لئے تیار رہتے ہیں۔۔ اس طرح زیادہ وائرس آجانے کی صورت میں بھی بیماری نہیں لگتی۔۔ اگر ویکسین ایکسپائر ہو اس کا مطلب وائرس بے اثر ہوگیا ہے اور یاداشت بنانے میں مدد نہیں کرپائے گا۔۔

🔴کیااس سے بانجھ پن کا خطرہ ہے؟

ویکسین کی بناوٹ میں ایسی کوئی چیز شامل نہیں جو ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ تولیدی نظام پر اثر ڈالتی ہو، اور جہاں تک رہی بات مسلمانوں کی نسل کشی کی۔۔ اس کے لئے یہودی بہت بڑی بڑی سازشیں کررہے ہیں جس سے ہم کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرکے بیٹھے ہیں۔۔

🔴کیا یہ ویکسین لگا کر ہم پر تجربہ کیا جا رہا ہے؟

نہیں۔۔ اس کی دو وجوہات ہیں۔۔
پہلی تو یہ کہ۔۔ ویکسین سب سے پہلے انیس سو نوے میں بنائی گئی۔۔ اور پھر مختلف تجربات سے گزر کر ۲۰۰۶ میں یہ امریکہ میں متعارف ہوئی۔۔
دوسری اہم بات یہ کہ جب کوئی بھی دوا یہ کیمکل ٹیسٹ کرنے کے لئے کسی کو دیا جاتا ہے، تو پھر اسٹڈی کے لئے اور اس کے اثرات جاننے کے لئے اس گروپ کو ساتھ رکھا جاتا ہے، تاکہ ان اثرات کا باریکی سے اندازہ ہوسکے۔۔ اور دوا کو بہتر بنایا جاسکے۔۔

🙂اگر آپ اس کو درست نہیں سمجھتے تو بلکل نہ لگوائیں۔۔ اللہ ہمارے بچوں کو امراض سے بچائے 🙏🏻

In a stunning medical discovery, scientists have found a previously unknown organ hidden deep inside the human throat. T...
17/09/2025

In a stunning medical discovery, scientists have found a previously unknown organ hidden deep inside the human throat. This new organ, a pair of salivary glands located near the upper throat behind the nose, was detected accidentally while researchers were studying cancer patients using advanced imaging technology.

For centuries, anatomy textbooks listed only three major salivary gland pairs, the parotid, submandibular, and sublingual glands. The discovery of this hidden set, now referred to as the tubarial glands, adds an entirely new piece to our understanding of the human body. These glands are believed to play an important role in lubricating and protecting the upper throat and nasal passages.

The finding has huge medical implications. Knowing about the tubarial glands could help doctors avoid accidentally damaging them during treatments like radiation therapy for head and neck cancers. Protecting these glands may prevent complications such as chronic dry mouth and swallowing difficulties, improving patient recovery and quality of life.

This remarkable discovery proves that even in the 21st century, there are still secrets left in human anatomy. It reminds us that the human body is more complex and mysterious than previously thought, and that groundbreaking discoveries can still reshape science and medicine.

📢 اہم نوٹیفکیشن برائے ہیلتھ پروفیشنلز پنجاب 📢اب پاکستان میں "پیرامیڈکس" کی جگہ سرکاری طور پر نیا نام "Allied Health Prof...
12/09/2025

📢 اہم نوٹیفکیشن برائے ہیلتھ پروفیشنلز پنجاب 📢

اب پاکستان میں "پیرامیڈکس" کی جگہ سرکاری طور پر نیا نام "Allied Health Professionals (AHPs)" استعمال کیا جائے گا ✅۔

یہ فیصلہ Allied Health Professionals Council (AHPC) کی 10ویں میٹنگ (21 اگست 2025) میں کیا گیا۔
مزید برآں، خاص طور پر سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کو ہدایت دی گئی ہے کہ صوبے کے تمام Allied Health Professionals کی رجسٹریشن AHPC کے ساتھ لازمی کروائی جائے۔
اسی طرح پاکستان کے دیگر صوبوں کے ہیلتھ ڈپارٹمنٹس کے سربراہان کو بھی یہی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

🔹 یہ اقدام Allied Health Professionals کی پہچان کو مضبوط کرنے اور عالمی معیار کے مطابق دستاویزات و کمیونیکیشن کے لیے ایک سنگِ میل ہے۔

پاکستانی سائنسدانوں نے آلودہ پانی سے گرین ہائیڈروجن بنانے کا سستا طریقہ دریافت کر لیا ہے، جو ماحول دوست توانائی کی پیداو...
31/08/2025

پاکستانی سائنسدانوں نے آلودہ پانی سے گرین ہائیڈروجن بنانے کا سستا طریقہ دریافت کر لیا ہے، جو ماحول دوست توانائی کی پیداوار میں انقلاب برپا کر سکتا ہے۔ یہ پیش رفت ماحولیاتی تحفظ کے لیے بھی سنگ میل ہے۔

رائل میلبورن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آر ایم آئی ٹی) سے وابستہ دو پاکستانی سائنسدانوں نے آلودہ پانی میں موجود بھاری دھاتوں کو گرین ہائیڈروجن کی تیاری کے لیے عمل انگیز کے طور پر استعمال کرتے ہوئے ایک اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ اس پیش رفت سے نہ صرف گرین ہائیڈروجن کی تیاری میں صاف پانی پر انحصار کم ہو گا بلکہ آلودہ پانی کو ری سائیکل کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

اقوام متحدہ کی 2021ء کی رپورٹ کے مطابق، دنیا بھر میں 80 فیصد آلودہ پانی کو دوبارہ پروسیس نہیں کیا جاتا، جو دریاؤں، جھیلوں اور صاف پانی کے دیگر ذرائع میں شامل ہو کر ماحولیاتی تباہی کا باعث بن رہا ہے۔ اس تناظر میں پاکستانی سائنسدانوں کی یہ تحقیق عالمی سطح پر پانی کے بحران اور توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

تحقیق کی تفصیلات
پاکستان کے سائنسدان ڈاکٹر محمد حارث اور پروفیسر ناصر محمود نے یونیورسٹی آف میلبورن اور یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز کے محققین کے ساتھ مل کر آلودہ پانی سے گرین ہائیڈروجن تیار کرنے کا ایک سستا اور موثر طریقہ دریافت کیا ہے۔

یہ دونوں سائنسدان آر ایم آئی ٹی کے انوویشن پلیٹ فارم سے وابستہ ہیں، جو سمندری اور آلودہ پانی سے صاف توانائی کے حصول کے لیے کام کر رہا ہے۔ گزشتہ ماہ 'اے سی ایس جنرل آف الیکٹروکیمسٹری‘ میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق آلودہ پانی میں موجود بھاری دھاتوں، جیسے کہ کرومیم، نکل اور پلاٹینم کو عمل انگیز کے طور پر استعمال کیا گیا۔

اس تحقیق کے بارے میں مزید تفصیلات کے لیے لنک کمنٹس میں موجود ہے۔

ECG made Easy
25/08/2025

ECG made Easy

Address

Islamabad
4600

Telephone

+923353761099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allied health care and innovations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Allied health care and innovations:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram