Dr Robin Amjad

Dr Robin Amjad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Robin Amjad, Doctor, Islamabad.

قائد محترم جناب ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اسلام آباد کی پہچان  ایک نفیس اور  خوبصورت شخصیت کے مالک ڈاکٹر روبن امجد کے ہمراہ ...
25/08/2025

قائد محترم جناب ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اسلام آباد کی پہچان ایک نفیس اور خوبصورت شخصیت کے مالک ڈاکٹر روبن امجد کے ہمراہ ان کے افس میں ملاقات

22/08/2025
ڈاکٹر روبن امجد چیئرمین امجد ٹرسٹ  نے ہر دل عزیز  اپنے دوست محمد شریف کو یو بی ایل بینک لمیٹڈ میں وائس  پریزیڈنٹ بننے پر...
20/08/2025

ڈاکٹر روبن امجد چیئرمین امجد ٹرسٹ نے ہر دل عزیز اپنے دوست محمد شریف کو یو بی ایل بینک لمیٹڈ میں وائس پریزیڈنٹ بننے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

لیکن تُو اَے خُداوند! ہر طرف میری سِپر ہے۔ میرا فخر اور سرفراز کرنے والا۔ But you, Yahweh, are a shield around me, my gl...
18/08/2025

لیکن تُو اَے خُداوند! ہر طرف میری سِپر ہے۔ میرا فخر اور سرفراز کرنے والا۔
But you, Yahweh, are a shield around me, my glory, and the one who lifts up my head.

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے  اقلیتی ڈے کے موقع پر دیے گئے مسیح کمیونٹی کے ہیرو کو دیے گئے ایوارڈز کی...
16/08/2025

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے اقلیتی ڈے کے موقع پر دیے گئے مسیح کمیونٹی کے ہیرو کو دیے گئے ایوارڈز کی مبارکباد پیش کرتے ہیں خداوند اس ملک میں اسی طرح ہمیشہ اپنی قوم کو عزت سے نوازتا رہے اور اپنے نام کے لیے استعمال کریں امین

Me and my brother shahbaz salamat
18/01/2025

Me and my brother shahbaz salamat

12/01/2025
سلیم لال ایک بہت ہی خوش مزاج انسان ہے اور دل سے سب سے محبت رکھتے ہیں ان سے مل کر ہمیشہ خوشی محسوس ہوتی ہے اور وہی محبت ج...
22/11/2024

سلیم لال ایک بہت ہی خوش مزاج انسان ہے اور دل سے سب سے محبت رکھتے ہیں ان سے مل کر ہمیشہ خوشی محسوس ہوتی ہے اور وہی محبت جو یسوع ہمیں سکھاتا ہے وہ ہم سب میں اسی طرح ہونی چاہیے تاکہ ہم اس کے بیٹے اور بیٹیاں کہلائیں اور ہمیشہ کی زندگی کے وارث بنے امین

انوش بھٹی سے تمام یشب گارڈن پلاٹنگ پروجیکٹ پر بریفنگ دیتے ہوئے جس پر میں اپنے بھائی انوش کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں ...
19/11/2024

انوش بھٹی سے تمام یشب گارڈن پلاٹنگ پروجیکٹ پر بریفنگ دیتے ہوئے جس پر میں اپنے بھائی انوش کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے اس پروجیکٹ کو بڑھانے کے لیے اور کمیونٹی کی بہتری کے لیے اور بھی اچھے مشورے دیے تاکہ ہم بہتر طور پر لوگوں کو اس کی سہولیات دے

یسوع المسیح کا جی اٹھنے کا دن سب کو مبارک ہو
30/03/2024

یسوع المسیح کا جی اٹھنے کا دن سب کو مبارک ہو

آپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک اچھا اور مضبوط فیصلہ یشب گارڈن  03305222230/03455922256
27/03/2024

آپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک اچھا اور مضبوط فیصلہ یشب گارڈن 03305222230/03455922256

آپ کا آج کا فیصلہ آپ کے بچوں کا مستقبل اچھا بنا سکتا ہے تو دیر کس بات کی بکنگ جاری ہے03455922256  03305222231
26/03/2024

آپ کا آج کا فیصلہ آپ کے بچوں کا مستقبل اچھا بنا سکتا ہے تو دیر کس بات کی بکنگ جاری ہے03455922256 03305222231

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Robin Amjad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Robin Amjad:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category