Kausar Health Care

Kausar Health Care For All Types of Chronic Complicated & UnCured Diseases online Consultation by Appointments only

08/09/2024

نوٹس

موجودہ صورتحال PTI جلسی کے پیش نظر

آج کلینک بند رہے گا

31/08/2024

مردانہ کمزوری کا جدید ترین کورس
کبھی فیل نہیں ہوا ۔ منی بیک گارنٹی کیساتھ

26/08/2024

ہلتھ کئیر سنٹر جدید ترین سہولیات سے آرستہ

صحت کی تمام سہولیات ماہر ترین ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور اعلیٰ تربیت یافتہ سٹاف

1️⃣ ہومیوپیتھک گائنا کالوجسٹ

انفرٹیلٹی ہومیوپیتھک سپشلسٹ
بے اولاد جوڑوں کے لئیے امید کی کرن

پاکستان میں اب جدید ترین علاج

ایک سال میں بہترین رزلٹس کئی خاندان اولاد کی نعیمت سے مستفید

اس کے علاوہ
✅ حمل کے دوران پیچیدگی
✅ خاندانی منصوبہ بندی
✅ چھوٹا اپریشن کے بغیر علاج
✅ بڑا اپریشن کے بغیر ولادت
✅ بچہ دانی کی رسولی کا علاج
✅ الٹراساونڈ کی سہولت
۔۔۔۔.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

2️⃣ ہومیوپیتھک
چائلڈ اسپیشلسٹ
1 غریب اور نادار بچوں کا فری چیک اپ

✅ الرجی اور سانس کا امراض
✅ بچوں کی بھوک میں کمی جسمانی کمزوری
✅ قد کا نہ بڑھنا
✅ دست اور یرقان
✅ وزن کا نہ بڑھنا
✅خون کی کمی
✅ بخار کھانسی نمونیا
✅ ٹی بھی

۔۔.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
3️⃣ ہومیوپیتھک جنرل فریشن ا

4️⃣
ہومیوپیتھک سپییشلسٹ ان الرجی

ہیری اینڈ نیل ڈیزیزز اینڈ انفرٹیلٹی

⏰اوقات کار دن 2 بجے سے شام 8 بجے تک

26/08/2024

بواسیر سے نجات

کورس گھر بیٹھے منگوائیں فری مشورہ فری چیک اپ ۔ ڈیلیوری آل پاکستان گارنٹی سے بواسیر لکھ کر میسج کریں

14/08/2024

14 اگست
یوم آزادی

21/07/2024

‏کھانے کے بعد شوہر اٹھا اور اس نے
اپنی پلیٹوں دھو کر رکھ دیا۔
بیوی غصّے سے بولی۔ کر دیا نا، عزّت کا فالودہ! ہم گھر پر نہیں-
ہوٹل میں ہیں😂😂

درخت لگائیں گرمی مٹائیں ✊
30/06/2024

درخت لگائیں گرمی مٹائیں ✊

29/06/2024

خدارا اس مہنگائی کے دور میں شادی کرنے والے لڑکوں اور لڑکیوں سے انکے والدین سے گزارش ہے کہ لڑکی کے گھر والوں سے سونا ، جہیز اور بہترین کھانے کی فرمائشیں ترک کر دیں اور گھر بسائیں
فی تولہ سونا دو لاکھ چالیس ہزار ہے
پھر جہیز مہنگا ، بارات کو اچھا کھانا یہ سب غریب ماں باپ نہیں دے سکتے اور لڑکی والوں سے عرض ہے کہ وہ بھی لڑکے والوں پر بہت زیادہ حق مہر ، زیورات اور جائداد ، لڑکے کی بھاری اِنکم نہ دیکھے بلکہ سادگی سے شادی کریں محبت کا درس دیں بلکہ خود بول دیں نہ جہیز لینا ، نہ کھانا نہ سونا بس نکاح کے لیے آئیں گے رخصتی کر دیں کیونکہ نکاح سنت ہے
سونا جہیز وغیرہ یہ سنت نہیں
اور اسلام میں سب سے بابرکت نکاح وہ ہے جو سادگی سے کیا جائے
جزاک اللہ

چلتی پھرتی موت🙏 نارووال میں بس کی چھت پر سفر کرتے ھوئے تمبوڑی منہ کے اندر چلی گئی اور منہ سے سیدھا پیٹ میں جاکر اس نے ڈن...
28/06/2024

چلتی پھرتی موت🙏
نارووال میں بس کی چھت پر سفر کرتے ھوئے تمبوڑی منہ کے اندر چلی گئی اور منہ سے سیدھا پیٹ میں جاکر اس نے ڈنگ مارنے شروع کردئیے دیکھتے ہی دیکھتے 30 منٹ کے اندر لڑکے کی موت واقع ھوگئی اس لئے موٹر سائیکل پر سفر کے دوران ماسک پہنے یا منہ بند رکھیں گرمی کے موسم میں اس نے لازمی ڈنگ مارنا ھوتا ھے لیکن اگر منہ میں چلی گئی تو پھر پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں ھوگا🙏🙏
*افسوس سے احتیاط بہتر ھے👍*

04/06/2024

بدہضمی سے نجات

کورس گھر بیٹھے منگوائیں فری مشورہ فری چیک اپ ۔ ڈیلیوری آل پاکستان گارنٹی سے۔
بدہضمی لکھ کر میسج کریں

Address

Khanna Daak
Islamabad

Opening Hours

Monday 14:00 - 18:00
Tuesday 14:00 - 18:00
Wednesday 14:00 - 18:00
Thursday 14:00 - 18:00
Friday 14:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kausar Health Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share