Dr Irsa Abbasi

Dr Irsa Abbasi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Irsa Abbasi, Doctor, 42, Islamabad.

ladies contect me for any personal problems
ہماری وہ بہنیں جو کسی بھی بیماری کا شکار ہیں یا کوئی کسی بھی طرح کا مشورہ لینا ہو
چہرے پہ دانو کا آ جانا
ماہواری وقت پہ نا ہونا
ماہواری میں درد کا ہونا
ماہواری میں خون کا ذیادہ یا کم آنا
وزن زیادہ یا کم کرنا
حمل نا ٹھہرنا
بریسٹ کا سائز زیادہ یا کم کرنا
لٹکے ہوئے بریسٹ کو ٹائیٹ کرنا
لیکوریا کا ہونا
پریگننسی کے مطابق کچھ پوچھنا
منہ کے اندر چھال نکل آنا
خارش کا علاج
سب بیماریوں کے لئے گھر بیٹھے مشورہ لیں ڈاکٹری بی حکیمی نسخے بی حاصل کریں

Follow my Page
13/07/2022

Follow my Page

06/05/2022

Human Development and birth😍

Happy world  Anesthesia Day Greetings From pakistan🇩🇿🇩🇿🇩🇿
16/10/2021

Happy world Anesthesia Day
Greetings From pakistan🇩🇿🇩🇿🇩🇿

V again any one need this product come ib
07/10/2021

V again any one need this product come ib

13/07/2021
Post ko   or   krain
15/06/2021

Post ko or krain

10/06/2021

سرعت انزال/ premature ejaculationکا علاج بغیر میڈیسن کے کیسے ممکن ہے؟

ڈاکٹر ارسا عباسی

ایسے افراد جو انٹرکورس کے دوران 1منٹ یا اس سے پہلے ہی ڈسچارج ہو جاتے ہیں وہ بغیر میڈیسن استعمال کیے یہ 4طریقے اپنا کر اپنی جنسی زندگی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔پوسٹ کا مقصد نوجوانوں کو حکیموں کے فراڈ سے بچا کر حقیقی زندگی میں واپس لا کر ڈپریشن سے نجات کے زریعے دوبارہ سے خوشیوں کا احساس دلانا ہے کیونکہ اس مسلے کی وجہ سے کئی نوجوان شادی سے کتراتے ہیں۔

۱۔start and stop technique

جب آپ انٹرکور س کر رہے ہوتے ہیں اس دوران جب پہلی دفعہ آ پ کے زہن میں یہ آئے کہ آ پ ڈسچارج کے قریب ہیں تو20سیکنڈ کے لیے رک جائیں اس کے بعد آپ اپنی انٹرکورس کی ایکٹیویٹی کو شروع کر سکتے ہیں یہ عمل بار بار دہرا سکتے ہیں اس سے یہ ہوتا ہے کہ جب آ پ کی جنسی ایکسائٹمنٹ کافی حد تک زیادہ بڑھتی ہے تو آپ جلدی ڈسچارج ہو جاتے ہیں اگر آپ شروع میں ایکسائٹمنٹ کے اس پروسیس کو روک دیں گے تو پھرباڈی واپس نارمل سٹیٹ پر آ جاتی ہے جس سے انٹرکورس کا دورانیہ بڑھ جاتا ہے او ر شادی شدہ افرا د جنہیں یہ مسلہ ہو وہ انٹرکورس میں کئی کئی ہفتوں کا وقفہ کرنے کی بجائے مسلسل انٹرکورس کریں اس سے ایکسائٹمنٹ اعتدال پر آ جاتی ہے جس سے جلدی ڈسچارج ہونے کا مسلہ خود بخود ہی ٹھیک ہو جاتا ہے

۲۔ kegel exercise

تھیوری یہ کہتی ہیں کہ اگر pelvic floor musclesطاقت ور ہوں گے تو آ پ ایجاکولیٹ کو روک سکتے ہیں یہ ایکسر سائز سر عت انزال میں مبتلا افرا د کے لیے بہترین حل ہے اب اکثر لو گ یہ شکایت کرتے ہیں کہ وہ کیگل ایکسرسائز کرتے ہیں لیکن اس کے باؤجود انہیں کوئی فرق نہیں پڑا تو اس کے متعلق بتاتی چلوں کہ ایسے افراد صحیح مسلز کی نشاندہی ہی نہیں کر پاتے اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ جب آ پ یورین پاس کر رہے ہوتے ہیں اس دوران آ پ یورین کچھ سیکنڈ کے لیے بغیر ہاتھوں کے روکیں یورین روکنے کے لیے آپ جو مسلز یوز کرتے ہیں اس طرح نشاندہی ہو جاتی ہے کہ آ پ نے انہیں مسلز کی ایکسرسائز کرنی ہے اس میں کرنا یہ ہے مسلز کو اند ر اوپر کی طرف 4سیکنڈ کے لیے کھینچ کر رکھیں اور 4پھر انہیں ڈھیلا چھوڑ دیں یہ عمل تقریباً10سے12دفعہ دہرائیں اور دن میں کم از کم 4دفعہ ضرور کریں یاد رکھیں جیسے ایک دن میں کوئی باڈی بلڈر نہیں بن جاتا اس طرح ایک یا چند دنوں میں مسلز مضبوط نہیں ہوتے

۳۔squeeze technique

squeezeکا اردو معنی ہے کسی بھی چیز کو دبانا اس میں آپ کو یہ کرنا ہوتا ہے کہ جیسے ہی محسوس ہو کہ کہ آپ ڈسچار ج کے قریب ہیں تو اس سے چند سیکنڈ پہلے انٹرکورس روک کر پینس کو دبا لیں اس قدر بھی نہیں دبانا کہ جو بعد میں درد کا باعث بنے اس سے بھی کافی حد تک فائدہ ہو سکتا ہے لیکن مسلسل ایسا مت کریں کہ ڈسچارج ہی نہ ہوں آخر میں ایجاکولیٹ ہونا ضروری ہے۔

۴۔energy food

اینٹی ڈپریشن یا ٹائمنگ کی میڈیسن کھانے کی بجائے قدرتی غذا انسان کی فنٹس میں اضافعہ کرتی ہے اور ڈپریشن سے چھٹکارا ملتا ہے اگر ڈپریشن ہو تو جلدی ڈسچارج ہونے کے امکانات ہوتے ہیں کیونکہ سرعت انزال کی ایک بڑی وجہ ڈپریشن ہے ڈپریشن میں مبتلا افراد حواس باختگی کا شکا ر ہوتے ہیں وہ انٹرکور س سے ہٹ کر کوئی بھی کام ٹھیک سے نہیں کر پاتے اس سے نجات حاصل کرنے کے لیے صبح 1گھنٹہ واک ضرور کریں نیند پوری کریں تا کہ تھکاوٹ کا احساس ختم ہو سکے مصنوعی جوسز کی بجائے قدرتی پھلوں کا جوس پئیں اور پھل کھائیں اس کے علاوہ ڈپریشن کے دوران ہلکی پھلکی بھوک لگنے پر بادام کھائے جا سکتے ہیں، بادام کھانے سے میگنیشیم، فارسفورس سمیت گڈ فیٹ کی مقدار حاصل ہوتی ہے جو موڈ کو خوشگوار بنانے کے لیے مفید ہیں، بادام کے استعمال فائبر، پروٹین، وٹامنز ای کی مقدار بھی حاصل ہوتی ہے، بادام کے استعمال سے ڈپریشن کی کیفیت کا خاتمہ ہوتا ہے اور جسم سے فاضل مادوں کے اخراج میں بھی مدد ملتی ہے۔

10/06/2021

*عورتوں میں بریسٹ اوربریسٹ فیڈ کے مسائل*

✍️🌐*تحریر۔ ڈاکٹر ارسا عباسی *🌐

🏮👈سب سے پہلے بات کرتے عورتوں میں بچہ کی پیدائش کے بعد
*دودھ کی کمی* کی جو آج کل ایک عام مسلۂ ھے۔
🏮👈دودھ بڑھانے کیلئے ھومیوپیتھی میڈیسنز و علاج

🏮👇*لیسی تھین۔ Lecithin*

یہ میڈیسن دودھ کی پیداوار کو بڑھاتی ھے اور تقویت دینے والا زیادہ دودھ پیدا کرتی ھے۔

🏮👇*سیبل سرلوٹا۔ Sabal Serr*

یہ میڈیسن بھی دودھ کی مقدار کو بڑھاتی ھے۔ پستان سائز میں چھوٹے اور سُکڑے ھوئے۔

🏮👇*اسٹکٹا۔ Sticta*

بچہ کی پیدائش کے بعد بہت کم مقدار میں دودھ پیدا ھو یہ دوا دودھ کی پیداوار کو بہتر کرتی ھے۔

🏮👇*ایسافوٹیڈا۔ Asafoetida*

یہ دوا بھی دودھ کی پیداوار بڑھاتی ھے اور دودھ کی کوالٹی بہتر کرتی ھے۔

🏮👇*کلکیریا کارب۔Calcarea Carb*

دودھ بڑھانے کیلئے شافی دوا جب برسٹ کا سائز بڑا ھو مگر دودھ کم ھو۔

🏮👇*بوریکس۔ Borax*

گاڑھا دودھ اور ذائقہ خراب۔ بچہ دودھ کا ذائقہ برا ھونے کی وجہ سے دودھ منہ میں نہ لے اور نہ پیئے۔

🏮👇*ریسی نیس کمیونس-Ricinus Comm*

یہ دوا بریسٹ کے غدودوں کا فنگشن بہتر کے کے زیادہ دودھ پیدا کرتی ھے۔

🏮👇*گالیگا۔Galiga*

زیادہ عمر کی عورتوں میں دودھ کی کمی کے مسائل کو بہتر کرنے اور بریسٹ کا سائز نارمل کرنے والی اعلی دوا۔

🏮👇*یوہمبینم۔ Yohimbinum*

چھاتیوں میں دودھ کو بڑھاتی ہے

❇️👇*دودھ کم کرنے والی ھومیوپیتھک دوائیں۔ *

🏮👇*چیونتھس Chionanthus*

زیادہ دودھ کو کم کرتی ھے۔ جس سے برسٹ تنے ھوئے ھوں بچہ کے دودھ نہ پینے یا فوت ھونے کے بعد یہ صورت حال بھی پیدا ھو سکتی ھے۔

🏮👇*لیک کیننم Lac Caninum*

جو مائیں کسی بھی وجہ سے بچوں کو دودھ نہ پلا سکیں پستان تنے اور سوجے ھوئے یہ دوا دودھ کی مقدار کو کم اور خشک کرتی ھے

🏮👇*پائپر نائیگرم Piper Nig*

پستانوں میں دودھ کی کثرت ھوتی ھے۔ پستان تنے ھوئے اور دودھ کی وافر مقدار ھوتی ھے۔

🏮👇*پلساٹیلا۔ کلکیریا کارب*۔Pulsatilla
Calcarea Carb

بچہ کو دودھ چھڑوانے کے فوراً بعد دینے سے دودھ کی مقدار کم کر کے تنی ھوئی اور درد کرنے والی برسٹ کو آرام دیتی ھیں۔

🏮👇*فراکسینس امریکنا۔ Fraxinus Amer*

خون کی کمی اور خوراک کی کمی والی عورتیں
برسٹ میں دودھ کی مقدار کو بڑھاتی ہے۔

🏮👇*مرکیورس Mercuris Hydr*

کنواری لڑکیوں کی چھاتیوں میں دودھ کیلئے بہترین دوا ھے

📚*میرا مقصد آسان ہومیوپیتھی*📚

10/06/2021

انسانی جسم کے اعضا کیون سن ہوتے ہیں؟

جواب - ہاتھ پیروں یا جسم کے کسی حصے کا سن ہونا جس میں اس حصے میں سوئیاں سی چبھتی محسوس ہوتی ہیں جسے پیریستھسیا Paresthesia کہا جاتاہے.

جب آپ غلط انداز میں بیٹھتے یا لیٹتے ہیں تو اس کا تجربہ ہوتا ہےگو کہ اکثر یہ حالت زیادہ وقت نہیں رہتی جب اس حصےکو تھوڑی دیر حرکت دیتے ہیں تو اس بلا سے جان چھوٹ جاتی ہے.

یہ عام غلط فہمی ہے کہ یہ کیفیت صرف دورانِ خون کے متاثر ہونے سے پیدا ہوتی ہے جبکہ اس کا تعلق اعصابی نظام سے زیادہ ہے. جب آپ کے اعصاب پر دباؤ یا کسی اور وجہ سے اعصابی نظام میں خرابی پیدا ہوتی ہے آپ اس کیفیت سے گزرتے ہیں. یہ کیفیت خون میں شوگر کی زیادتی سے بھی پیدا ہوتی ہے یا ریڑھ کی ہڈی میں موجود اعصابی نظام میں کس قسم کے کھنچاؤ کا نتیجہ بھی ہو سکتی ہے.

01/06/2021

پیریڈز/ماہواری کی بندش کیوں ہوتی ہے؟
عورت کی جنسی خواہشات کم کیوں ہو جاتی ہیں؟

ڈاکٹر رمشا بخاری سیکسیالوجسٹ

سب سے پہلے خواتین کے لیے یہ سمجھنا بے حد ضروری ہے کہ ہر عورت ایک جیسی نہیں ہوتی ہر عورت کے ہارمونز کا لیول الگ ہوتا ہے کام کرنے کا طریقہ صحت وغیرہ کی صورتحال الگ ہے لہزا اس لیے کوئی فکس پیٹرن نہیں ہوتا کہ ہر عورت کو دوسری عورتوں کی طرح پیریڈز مخصوص وقفے میں ہی آئیں گے۔

نارمل پیریڈز کی علامات کیا ہیں؟

ایک صحت مند عورت کو پیریڈز21دن سے لے کر35دن کے دوران کبھی بھی آ سکتے ہیں لیکن ہمارے ہاں خواتین 20دن کی ایوریج لے کر چلتی ہیں کہ انہیں 28دن میں پیریڈز آ جاتے ہیں لیکن ایسا ضروری نہیں کہ اٹھائیسویں دن سب عورتوں کو پیریڈز آ جائیں صحت مند عورت کو پیریڈز28دن سے 7دن پہلے یا 7دن بعد تک کبھی بھی
آ سکتے ہیں اسی لیے اگر21دن سے لے کر 35دن تک یا اس کے درمیان اگر پیریڈز آ رہے ہیں تو یہ بالکل نارمل ہے اس کے علاوہ پیریڈز میں جو بلیڈنگ ہوتی ہے اس کا دورانیہ 2سے8دن تک ہو سکتا ہے اگر 2 دن سے کم یا 8 دن سے زیادہ بلیڈنگ ہو رہی ہے تو پھر مسلہ ہو سکتا ہے بلیڈنگ بہت کم بھی نہیں ہونی چاہئے کہ بالکل ہی دھبہ سا لگے اور اس قدر زیادہ بھی ہو کہ آپ کو بار بار کپڑے تبدیل کرنے کی ضرورت پڑے پیریڈز کے ایام میں ہلکا پھلکا درد ہونا نارمل ہے
اگر میڈیسن سے درد میں کمی محسوس ہوتی ہے تو بھی نارمل ہے اگر حد سے زیادہ درد محسوس ہو رہا ہے آپ کوئی کام بھی نہیں کر سکتیں تو پھر یہ اب نارمل ہے لیکن اگر آپ کا کام کاج متاثر نہیں ہو رہا مینٹل سٹریس نہیں ہو رہی تو فکر کی بات نہیں مزید اگر 1یا2ٹیبلٹس لینی پڑ رہی ہیں تو بھی پریشانی کی بات نہیں ہے

ارریگولر یا اب نارمل پیریڈز کی علامات کیا ہیں؟

اگر آپ کی پیریڈز سائیکل جو پہلے تھی چاہے 28 30 35 یا کسی بھی دن کی تھی وہ شارٹ یعنی اس کا دورانیہ کم ہو گیا ہے یا پیریڈز ڈیٹ سے بھی پہلے /جلدی آ رہے ہوں اس کے علاوہ بلیڈنگ فلو بہت زیادہ یا بہت کم ہو گیا ہو صرف دھبے لگ رہے ہوں تو ان علامات کا مطلب ہے کہ پیریڈز ارریگولر ہیں۔

عورت کے پیریڈز کو کونسے ہارمونز ریگولر رکھتے ہیں؟

عورت کے پیریڈز کو ریگولر رکھنے میں سب سے اہم کردار اسٹریجن اور پروجیسٹرون ہارمونز کا ہے اگر ان ہارمونز کا لیول اوپر یا نیچے ہو گیا ہو تو پیریڈز میں تبدیلی ہو سکتی ہے اگر نئی بالغ ہونے والی لڑکی کو پہلی بار پیریڈز آ رہے ہیں تو شروع کے 2سے 3سال پیریڈز میں irregularity رہ سکتی ہے یا پھر اگر عور ت کی زیادہ عمرہو گئی ہے تو عورت میں perimenopause چلی جاتی ہے پیریڈز آنا بالکل بند ہو جاتے ہیں اور اس وقت بھی یہ مسلہ ہو سکتا ہے اس کے علاوہ عام مسلہ آج کل سٹریس ہے جس وجہ سے عورت کے مزاج میں چڑچڑا پن پیدا ہو جاتا ہے اور عورتیں جذباتی ہو جاتی ہیں ایسے حالات میں عورت کو جنسی خواہش بالکل ہی نہیں ہوتی یا کم ہوتی ہے مرد حضرات سے گزارش ہے کہ وہ ایسی حالت میں عورت کے ساتھ نرم لہجہ استعمال کریں کیونکہ اس کنڈیشن میں عدم برداشت عام سی بات بن جاتی ہے اگر عورت زیادہ اور تھکا دینے والی ورزش کرتی ہو تو ایسی صورت میں بھی ہارمونز ان بیلنس ہو سکتے ہیں اگر وزن میں تبدیلی آئی ہو جیسے وزن بڑھ گیا ہے یا کم ہو گیا ہے تو بھی یہ مسلہ درپیش ہو سکتا ہے جس ماہ میں پیریڈز ارریگولر کا مسلہ آیا ہو تو دیکھنا چاہیے کہ اس ماہ میں عورت کو کوئی بیماری تو نہیں ہوئی جس کے لیے اس نے میڈیسن استعمال کی ہوں کیونکہ بیماری کی وجہ یا میڈیسن کے سائڈ ایفیکٹس سے بھی ایسا ممکن ہے سٹریس کی صورت میں اینٹی ڈپریشن میڈیسن کا استعمال خون یا کیلشیم کی کمی Polycystic o***y syndrome کی کیفیت سے بھی پیریڈز گڑ بڑھ ہو سکتے ہیں دودھ پلانے والی ماؤں کا پرولیکٹن کم ہو سکتا ہے چہرے پر غیر ضروری بال بھی آ سکتے ہیں لیکن یہ کوئی بیماری نہیں بلکہ Polycystic o***y syndromeایک کیفیت ہے جس سے با آسانی چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔

ڈاکٹر کے پاس کب جانا چاہیے؟

اگر سال میں 3سے زیادہ پیریڈز مس ہوتے ہوں 21دن سے پہلے یعنی وقت سے پہلے پیریڈز آ رہے ہوں یا 35دن کے بعد تاخیر سے آ رہے ہوں 7دن سے زیادہ یا 2 دن سے کم بلیڈنگ ہو رہی ہو بلیڈنگ زیادہ یا بالکل بھی کم ہو دھبہ لگ رہا ہو پیریڈز کے ٹائم پر زیادہ درد ہو رہا ہے جو ٹیبلیٹس سے کنٹرول کرنا مشکل ہو رہا ہو تو ایسی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔

اس کے لیے ڈاکٹر مخصوص ہارمونز کا ٹیسٹ اور الٹراساؤنڈ کرتے ہیں جو کہ ذیل ہیں

Pregnancy test
thyroid stimulating hormone, cortisol, prolactin, follicle stimulating hormone, 17-hydroxyprogesterone, testosterone, DHEA)
Pelvic ultrasound

Dr irsa Abbasi

25/05/2021
🔥🥵
23/05/2021

🔥🥵

💚
05/05/2021

💚

Parts of the immune system
30/04/2021

Parts of the immune system

27/04/2021

13/04/2021
12/04/2021

Beautiful ISLAMABAD 🌹🌹

Address

42
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Irsa Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category