Saeed International Hospital

Saeed International Hospital Medical complex

19/09/2025

دماغ اللہ کی ایک عظیم نعمت ہے، اس کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔چھوٹی چھوٹی عادات آپ کے دماغ کو نقصان پہنچا سکتی ہیں! ...
19/09/2025

دماغ اللہ کی ایک عظیم نعمت ہے، اس کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔
چھوٹی چھوٹی عادات آپ کے دماغ کو نقصان پہنچا سکتی ہیں! 🚫
اپنی صحت مند زندگی کے لیے ان نقصان دہ عادات سے پرہیز کریں 👇

سردار طاہر محمود کو اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ہم دعا گو ہیں ...
18/09/2025

سردار طاہر محمود کو اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ آپ کی قیادت میں بزنس کمیونٹی مزید ترقی کرے اور ملکی معیشت کو استحکام حاصل ہو۔

REGARD.Dr Noaman Saeed Khatak President KWO
& CEO Saeed International Hospital Islamabad

"معدے کی تیزابیت اور جلن کو نظر انداز نہ کریں❗ صحیح وقت پر علاج آپ کی زندگی آسان بنا سکتا ہے۔ 🌿سعید انٹرنیشنل ہسپتال اسل...
17/09/2025

"معدے کی تیزابیت اور جلن کو نظر انداز نہ کریں❗ صحیح وقت پر علاج آپ کی زندگی آسان بنا سکتا ہے۔ 🌿
سعید انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد – ماہر ڈاکٹرز کے ساتھ آپ کی صحت ہماری ترجیح۔"

آج کی بات بدھ 17 ستمبر 2025
16/09/2025

آج کی بات
بدھ 17 ستمبر 2025

"اگر آپ کو یہ علامات محسوس ہوں تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ بروقت علاج آپ کی جان بچا سکتا ہے۔سعید انٹرنیشنل ہسپتال اسلام...
16/09/2025

"اگر آپ کو یہ علامات محسوس ہوں تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ بروقت علاج آپ کی جان بچا سکتا ہے۔
سعید انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد – آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح۔

آج کی بات منگل 16 ستمبر 2025
15/09/2025

آج کی بات
منگل 16 ستمبر 2025

"PCOS خواتین کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے، مگر اس کا علاج ممکن ہے!سعید انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں ماہر ڈاکٹرز کی زیرِ نگ...
15/09/2025

"PCOS
خواتین کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے، مگر اس کا علاج ممکن ہے!
سعید انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں ماہر ڈاکٹرز کی زیرِ نگرانی جدید علاج کی سہولت دستیاب ہے۔
📍 اپنی صحت کو نظر انداز مت کریں، آج ہی رابطہ کریں۔"

مردانہ بانجھ پن اور کمزوری اب کوئی مسئلہ نہیں!🌿 سعید انٹرنیشنل ہسپتال میں جدید علاج کے ساتھ اعتماد، سکون اور کامیابی حاص...
15/09/2025

مردانہ بانجھ پن اور کمزوری اب کوئی مسئلہ نہیں!
🌿 سعید انٹرنیشنل ہسپتال میں جدید علاج کے ساتھ اعتماد، سکون اور کامیابی حاصل کریں۔
📍 رازداری اور بہترین ماحول کے ساتھ مکمل علاج صرف ہمارے ماہرین کے پاس۔

آج کی بات پیر 15 ستمبر 2025
14/09/2025

آج کی بات
پیر 15 ستمبر 2025

13/09/2025


Address

G-8 Markaz
Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed International Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Saeed International Hospital:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram