01/08/2025
ملفوظات پیرومرشد حضور سید محمد شفیع شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ:
پیر و مرشد حضور ہمیشہ تمہیدی گفتگو فرماتے کہ جس نے سبق لینا ہے وہ اخذ کرلے گا ۔ کیونکہ مرشد کے واضح فرمان پر عمل درآمد نا ہونے پر احتساب کا شائبہ ہے۔
آپ نے ہمیشہ دعاؤں میں دنیاوی تعلیم حاصل کرنے والے طالب علموں کو بھی یاد رکھا اور اسی ضمن میں ایک دفعہ فرمایا کہ "پہلے پہل لوگ دنیاوی تعلیم کی کتابوں کو بھی باوضو ہو کر ہاتھ لگایا کرتے تھے".