04/10/2022
بیٹری سل جب پرانے ہوجائے گھر میں پیکھنے کی بجائے اس کو محفوظ طریقے سے ضائع کرے اور بچوں کو کھیلنے کیلئے مت دیا کرے ۔
بچے ان کو کھلونا سمجھ کار ان کے ساتھ کھیلتے ہیں اور کبھی کبھار ناک ، کان یہ گلے میں ڈال دیتے ہیں ۔
بیٹری سل میں تیزابی مادے اور بجلی ہوتی ہے جو انسانی اعضاء کو جلا سکتے ہیں ۔
زیر نظر تصویر ایک بچے کا ہے جس کے ناک سے بیٹری سل بذریعہ آپریشن نکالنا پڑا ۔