05/01/2026
پروفیسر ڈاکٹر فرید اللہ خان زمری کی او پی ڈی 05/01/2026 سے مکمل طور پر F-8 کلینک سے منتقل ہو کر G-8/4 زمری آرتھوپیڈک ہسپتال میں شفٹ ہو چکی ہے۔
اب او پی ڈی اور ایمرجنسی کے تمام مریضوں کو G-8/4 زمری آرتھوپیڈک ہسپتال میں دیکھا جائے گا۔
زمری آرتھو پیڈک کلینک ایف 8میں صرف فزیو تھراپی ڈیپارٹمنٹ کا کام جاری رہے گا۔
مزید تفصیلات کے لیے ہماری ہیلپ لائن 051-8435932 پر رابطہ کریں