Shadi.com

Shadi.com Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shadi.com, Marriage Therapist, Bahria Town Islamabad, Islamabad.

04/02/2023

#زاتیات

مرد اور عورت کے رشتے
میں رومانس کی اہمیت بہت زیادہ یے
تاہم یہ کپڑے پہن کے رومانس کرنے والے احمق میری سمجھ سے باہر ہیں بھلا جب تک ایک وجود دوسرے وجود کی خوشبو نہ لے لمس نہ چکھے تو کیسا رومانس ہوا؟
کپڑوں والا رومانس تھکا رومانس جو تھکے لوگوں کی پسند ہوسکتا ہے۔۔۔!!

17/01/2023

قبر کی پہلی رات سخت ترین رات ہوگی یا اللہ ہمیں عذاب قبر سے بچانا🙏
آمین

12/01/2023

مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی۔
شادی شدہ عورتیں ضرورت رشتہ گروپوں میں کیا کر رہی ہوتی ہیں۔
ذرا سوچئے ان خواتین کا مسئلہ کیا ہے۔🧐🤔

12/01/2023

بھائیوں کی شادی کے بعد ان کی شادی شدہ معاملات میں دخل دینے والی بہنیں اکثر اپنی عزت کھو دیتی ہے اور پھر کہتی ہیں بھابھی نے بھائی کو الگ کر دیا🤐

12/01/2023

والدین کی ذمہ داری ہے کہ اپنی بالغ بیٹیوں کو کزنز (لڑکوں) سے پردہ کرنے اور دور رہنا سکھائیں

بہت نازک وقت چل رہا ہے

12/01/2023
09/01/2023

اگر مزید چھٹیوں کا اعلان کرنا ہے تو آج کر دیں پھر کیا فائدہ جب بیویاں میکے سے واپس آ جائیں

مظلوم شوہروں کی اپیل
🙃🧐

09/01/2023

ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس سے نہ تو جان پہچان ہے اور نہ ہی کبھی بات ہو پائی۔ لیکن کچھ عرصہ پہلے اُس وقت اُس کے میسجز جا انبار لگا تھا جب میرا ڈیٹا آف تھا، پر اُس کی کہانی واقعی اذیت ناک ہے۔

میں لاہور شہر میں جسم فروشی کرنے والی وہ بد نصیب لڑکی ہوں جو آج سے پانچ سال پہلے یہاں گریجویشن کرنے آئی تھی ہماری فیملی میں لڑکیوں کو یونیورسٹی میں پڑھنے کی اجازت نہیں نہیں دی جاتی تھی پھر بھی میرے ماں باپ نے مجھے گریجویشن کرنے لاہور بھیج دیا یہاں آکر مجھے یونیورسٹی میں ایک لڑکے سے محبت ہو گئی وہ ملتان شہر سے تھا اور لاہور پڑھنے آیا تھا میں اُس کے پیار میں اتنی پاگل ہو چکی تھی کہ میں نے گھر والوں کو بتائے بغیر اُس سے شادی کر لی اُس نے بھی اپنے گھر والوں کو نہیں بتایا تھا ہم دونوں لاہور میں ایک فلیٹ لے کر رہنے لگے چھ ماہ بعد میں نے اپنے گھر والوں کو اپنی شادی بارے بتایا تو انہوں نے صاف کہہ دیا کہ "تُم ہمارے لئے مر گئی ہو" پھر کچھ ہی مہینوں بعد اُس لڑکے کو لگنے لگا کہ اُس نے مجھ سے شادی کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے کیونکہ وہ میرا خرچہ اُٹھانے سے قاصر تھا میری لاکھ منتوں اور ترلوں کے باوجود اُس نے مجھے طلاق دے دی طلاق کے بعد میں اپنی ایک دوست کے ہاں ہوسٹل شفٹ ہو گئی میں نے بارہا اپنے گھر والوں سے رابطے کی کوشش کی لیکن کوئی مجھ سے بات کرنے کو تیار نہ تھا میں ہر وقت روتی اور تڑپتی رہتی تھی کئی کئی دن بھوکا رہنا پڑتا کیونکہ کھانے کے پیسے نہیں تھے بہت جگہوں پر نوکری کے لئے کوشش کی پر کہیں نوکری نہیں ملی پھر میں نے اپنی دوست سے کہا کہ وہ مجھے کوئی کام ڈھونڈنے میں مدد کر دے پھر ایک شام مجھے میری دوست ایسی جگہ لے گئی جہاں مجھے بہت کم وقت میں بہت زیادہ پیسے ملنے لگے یہ وہی جسم فرشی کا اڈہ ہے جہاں میں آج بھی کام کر رہی ہوں۔
خُدارا اپنی بیٹیوں کو سپورٹ کریں انسان خطا کا پُتلا ہے اور بیٹی شادی کے بعد بھی آپ ہی کی بیٹی ہے نہ کہ شادی کے بعد آپ کا اُس کے ساتھ یا اُس کا آپ کے ساتھ رشتہ ختم۔
سپورٹ کریں انہیں خُدارا

22/07/2022

Name . Kamran Rahmani
Age 25
Cast Rahmani .
Education. Graduation+ LLB continue.
Business. Govt contractor. Marriage Hall.
City : Chunian
Contact:03124433108

Girl info.
Cast Rahmani.
Doctor ho
Achi family ho
Business acha ho

Address

Bahria Town Islamabad
Islamabad
46220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shadi.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share