
13/07/2023
سوچ رہی ہوں
خوشی
جینا
کامیابی
سکون
پہ لکھنا شروع کروں
مایوسی تو کفر ہے بئی۔۔۔
اور امید روشن و کامل چراغ ہے خود بھی جیو اور اردگرد جو کردار مر رہے ہیں انہیں بھی جینے کی نوید دو باعث سکون بنو خوشیاں بانٹو بہت کامیاب ہو ✨
#جی جی آپ سب سامعین✨