19/01/2026
ھوالشافی
شفاء کھانسی
ست ملٹھی 100گرام
گوند کیکر 50گرام
گوند کتیرا 50گرام
ترکیب تیاری
تمام ادویات کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں
ترکیب استعمال
ایک کپ گرم پانی میں 3گرام سفوف ڈال کر حل کرکے گرم گرم نوش فرمائیں
فوائد
گلہ درد کھانسی سینہ کی مجموعی پریشانی کا شافی علاج
جوشاندہ کی طرح چائے میں بھی استعمال کیا کریں
والسلام
حکیم سید عتیق الرحمن