14/01/2026
سردیوں میں جانوروں میں تھن کی بیماری، جسے ساڑو (Mastitis) کہا جاتا ہے،
زیادہ بڑھنے لگتی ہے جس سے دودھ کی مقدار اور معیار دونوں متاثر ہوتے ہیں۔
اس کی بڑی وجوہات میں شامل ہیں:
🔹 سرد اور گیلی گندا جگہ پر جانور کا بیٹھنا
🔹 تھنوں کی صفائی کا مناسب خیال نہ رکھنا
🔹 سرد موسم میں جانور کی قوتِ مدافعت کا کمزور ہونا
اگر بروقت احتیاط نہ کی جائے تو یہ بیماری
دودھ کی پیداوار میں واضح کمی کا باعث بن سکتی ہے۔
🔰 بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
✔️جانوروں کیلئے صاف ستھرا اور خشک جگہ
✔️ تھنوں کی باقاعدہ صفائی
✔️ متوازن خوراک کے ساتھ منرلز اور وٹامنز
صحیح دیکھ بھال سے
✔️ ساڑو سے بچاؤ ممکن ہے
✔️ دودھ بہتر رہتا ہے
✔️ جانور صحت مند رہتا ہے
مزید رہنمائی کیلئے پیج کو فالو کریں۔