EPI vaccination

EPI vaccination no

07/05/2025
شئیر کرتے جائیں
10/08/2023

شئیر کرتے جائیں

 کے نئے قوانین آگئے  ۔۔👈 صرف پنجاب گورنمنٹ کے ملازمین جو یکم جون 2023 یا اس کے بعد ریٹائر ہونیوالوں یہ قوانین لاگو ھونگے...
09/06/2023


کے نئے قوانین آگئے ۔۔
👈 صرف پنجاب گورنمنٹ کے ملازمین جو یکم جون 2023 یا اس کے بعد ریٹائر ہونیوالوں یہ قوانین لاگو ھونگے
👈1۔انکیشمنٹ آف لیو۔۔
اب Refused Leave کہلائے گی۔۔
👈2۔انکیشمنٹ اب آخری تنخواہ کی بجائے initial stage یعنی پے سکیل کی پہلی سٹیج کے مطابق ملے گی۔۔
👈3۔ دوران سروس وفات پانے والوں کی لیو انکیشمنٹ ختم کر دی گئی ہے۔۔
👈4۔ کمپلسری ریٹائرمنٹ پر تو پہلے بھی نہیں ملتی تھی اب بھی نہیں ملے گی.

09/06/2023

بجٹ 2023-24
کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری، گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ
گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ
سالانہ 15 کروڑ روپے سے زائد کمانے والوں پر سپر ٹیکس عائد کرنے
35سے 40 کروڑ کمانے والوں پر 6 فیصد سپر ٹیکس لگانے کی تجویز،
40کروڑ سے 50کروڑ کمانے والوں پر 8 فیصد سپر ٹیکس لگانے اور
50 کروڑ روپے سے زائد کمانے والوں پر10فیصد سپر ٹیکس لگانے کی تجویز

09/06/2023

(مون سون 2023 تفصیلی جائزہ رپورٹ )

( پنجاب )
پنجاب میں جولائی کے پہلے ہفتے کے آخر سے مون سون سیزن کا باقاعدہ آغاز ہوگا ۔قابل اعتماد موسمی ریڈار کے مطابق پنجاب میں معمول کے مطابق یا معمول سے کچھ کم بارشوں کا امکان ۔جولائی کے درمیان یا آخر سے اگست ستمبر کے دوران اچھے سلسلوں کے اثر انداز ہونے کا امکان زیادہ شدت والے سلسلے جولائی کے درمیان یا آخر سے داخل ہونے کا امکان ۔ستمبر کے آخر یا اکتوبر کے پہلے ہفتے میں مون سون سیزن کا اختتام ہونے کا امکان ۔
(جنوبی پنجاب )
معمول کے مطابق مون سون بارشوں کا امکان مون سون سیزن جولائی کے پہلے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان اور اختتام ستمبر کے آخر ہفتے میں ہونے کا امکان ۔اس دوران لوکل ڈویلپمنٹ بھی جاری رہنے کا امکان جولائی کے درمیان یا آخر سے مون سون کی بارشوں کے اچھے امکان بننے اور اگست ستمبر تک وقفے وقفے سے ہوا کے کم دباؤ بننے کا امکان لیکن ریڈار کے مطابق پچلھے سال والی صورتحال بننے کا کوئی امکان نہیں ۔
(بلوچستان )
بلوچستان میں اس سال معمول سے کم مون سون بارشوں کا امکان ۔آغاز جولائی کے دوسرے ہفتے سے اور اختتام ستمبر میں ہونے کا امکان ۔مون سون کم بارشیں ضرور ہونگی لیکن بلوچستان میں جہاں بھی ہونگی موسلا دھار ہونگی ۔
(سندھ )
سندھ میں معمول کے مطابق یا کچھ کم بارشوں کا امکان ۔بشمول کراچی مون سون سیزن جولائی کے پہلے ہفتے سے آغاز ہونے اور ستمبر میں اختتام کا امکان ۔پچلھے سال والی صورتحال کا کوئی امکان نہیں ۔
خیبر پختون خواہ میں مون سون + مغربی سسلوں سے معمول سے زیادہ بارشوں کے امکان ہے جولائی کے دوسرے ہفتے سے آغاز اور اکتوبر میں اختتام ہونے کا امکان

گلگت بلتستان میں بھی معمول سے زیادہ مون سون کی بارشوں کے امکان آغاز جولائی کے دوسرے ہفتے اور اختتام اکتوبر میں ہونے کا امکان۔
آزاد کشمیر میں بھی معمول سے زائد بارشوں کا امکان ۔سیزن مون سون جولائی دوسرے ہفتے اور اختتام اکتوبر میں ہونے کا امکان

پوسٹ کو shere ضرور کریں ۔آخر میں دعا ہے کہ اللّه پاک نقصان والی بارشوں اور آفات سے محفوظ رکھے آمین

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EPI vaccination posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category