Dietitian Nadya Nadeem Alvi

Dietitian Nadya Nadeem Alvi Clinical Dietitian® Disease specialist / weight loss expert
Arizona State University Certified Diet

Certification details

-Arizona State University certified dietitian and nutritionist
-Certified by University of ABERDEEN UK
Nutritionist
-ACSM Certified Fitness Trainer
-Certified Keto Coach and Expert for making diet plans

-LUMS Certified

-3 years online working experience
-1000 + healthy weightloss experiences
-Working online

02/12/2023

اس نے کہا جاناں دسمبر آن پہنچا ہے
میں نے کہا جاناں میرے گھر میں بھی کلینڈر ہے😐🙂😂

30/10/2023

30/10/2023

29/10/2023

رب کریم کی عنایتیں ہمیشہ آپ پر رحمت بن کر برستی رہیں
آمین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎. ‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○To Allah we belong and to Him we shall r...
29/10/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.
‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○

To Allah we belong and to Him we shall return.

My beloved son Asim Jamil has returned to his Lord today in Tulamba. His accidental death has brought grief to us all. You all are requested to remember us in your duas in this difficult time. May Allah grant my son the highest ranks in Jannat-al-Firdous.

22/10/2023

:کوشش کیا کرے وہ انسان ہمیشہ آپ کو
مسکراتا ہوا ملے جسے روز آپ آئینے میں دیکھتے ہیں💙

21/10/2023
‏جس دن مرد جنسی آسودگی اور نسل بڑھانے کی سوچ سے نکل کر عورت کی ذہانت ، ٹیلنٹ ، نظریات اور افکار سے شادی کرے گا اُس دن اس...
20/10/2023

‏جس دن مرد جنسی آسودگی اور نسل بڑھانے کی سوچ سے نکل کر عورت کی ذہانت ، ٹیلنٹ ، نظریات اور افکار سے شادی کرے گا اُس دن اس ہجوم کا معاشرے کی طرف پہلا قدم ہوگا!

20/10/2023

What is the match situation?
وڑ گیا کہ نہیں؟

اگر بڑھاپے میں دوسروں پر بوجھ نہیں بننا چاہتے۔ہسپتالوں کے چکروں سے بچنا چاہتے ہیں۔عمر کے آخری حصے میں سرجری سے بچنا چاہت...
20/10/2023

اگر بڑھاپے میں دوسروں پر بوجھ نہیں بننا چاہتے۔
ہسپتالوں کے چکروں سے بچنا چاہتے ہیں۔
عمر کے آخری حصے میں سرجری سے بچنا چاہتے ہیں۔
چلتے پھرتے زندگی گزارانا چاہتے ہیں۔

تو آج سے خوراک ڈایت Activity پر کام شروع کرنا پڑے گا۔ مطلب اپنی صحت کو وقت دینا پڑے گا۔
اپنے جسم کی نشوونما پر توجہ دینی پڑے گی۔

آنے والے سالوں کی بیماریوں سے خود کو بچانا چاہتے ہیں تو اپنی Lifestyle کو بہتر کرنا شروع کریں۔۔

بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے آج سے محنت کریں اپنے اوپر کیونکہ آج پسینہ بہانے کا وقت ہے بہاتے جائیں بعد میں جسم سے روح نکلے گی پسینہ نہیں۔۔۔

Address

Islamabad
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dietitian Nadya Nadeem Alvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category