Dawakhana Hakeem Mahmood Haroon

Dawakhana Hakeem Mahmood Haroon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dawakhana Hakeem Mahmood Haroon, Family doctor, Islamabad.

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے 5 انتہائی مفید پھل۔ذیابیطس میں مبتلا افراد اپنے کھانے پینے کے حوالے سے بہت زیادہ احتیاط برتتے ہ...
01/11/2019

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے 5 انتہائی مفید پھل۔

ذیابیطس میں مبتلا افراد اپنے کھانے پینے کے حوالے سے بہت زیادہ احتیاط برتتے ہیں۔ جہاں ذیابیطس کے مریض میٹھا کھانے سے پرہیز کرتے ہیں، وہیں انہیں مشروبات کے استعمال سے بھی منع کیا جاتا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا کے 42 کروڑ50 لاکھ افراد ذیابیطس کا شکار ہیں۔ انگور، کیلا اور تربوز ایسے پھل ہیں جن کے فوائد تو بہت ہیں، تاہم ان میں شوگر بھی کافی زیادہ موجود ہوتی ہے۔لیکن اچھی بات یہ ہے کہ چند پھل ایسے بھی ہیں جن کو ذیابیطس میں مبتلا افراد باآسانی کھاسکتے ہیں اور انہیں شوگر کے حوالے سے پریشان ہونے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی۔

سیب:

روزانہ ایک سیب ذیابیطس میں مبتلا افراد کو کھانا چاہیے، اس میں فائبر موجود ہوتا ہے، جبکہ اس سے نظام ہاضمہ بھی بہتر ہوتا ہے

سنگترا:

سنگترے کو بھی ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدے مند پھل کہا جاتا ہے، اس میں فائبر، وٹامن سی، پوٹاشیم کی مقدار بہت زیادہ پائی جاتی ہے۔

امرود:

امرود میں فائبر کی مقدار بہت زیادہ ہے، یہ بلڈ میں شوگر کو بڑھنے نہیں دیتے اور ہاضمہ کو بھی بہتر بناتا ہے۔

کیوی:

کیوی نہایت مزیدار پھل ہے، جس میں وٹامن اے اور سی دونوں موجود ہیں، کیوی خون میں شوگر کی سطح کو بڑھنے نہیں دیتے۔

آڑو:

آڑو کو سلاد میں بھی کھایا جاسکتا ہے، اس کے علاوہ ذیابیطس میں مبتلا افراد اسے بغیر کسی فکر کے کھا سکتے ہیں۔

حکیم محمود الحسن
فاظل طب ول جراحت
03335289042

‏Liver Disorder(جگر کے امراض)جگر کے امراض خراب پانی پینا، ناقص غذائیں (جنک فوڈ)، ناخنوں کا بڑا ہونا یا بدنی صفائی يا ماح...
01/11/2019

‏Liver Disorder(جگر کے امراض)

جگر کے امراض خراب پانی پینا، ناقص غذائیں (جنک فوڈ)، ناخنوں کا بڑا ہونا یا بدنی صفائی يا ماحولياتی آلودگی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔

جگر کے امراض کی علامات:

بھوک کا کم لگنا یا بھوک کا نہ لگنا، پتلے پخانے آنا، پخانے کا بار بار آنا، منہ کا ذائقہ کڑوہ رہنا، کھٹی ڈیکاریں آنا، وغیرہ۔

جگر کے امراض کا ۱۰۰ فیصد علاج طبِ یونانی میں ممکن ھے۔ مزید مشورے ہا ہر بل علاج کے لیے رابطہ کریں۔

حکیم محمود الحسن
فاظل طب ول جراحت
03335289042

—————————————————————————

Liver Weakness Or Liver Disorder:

Liver Disorders (Hepatitis A, B, C) & its causes:

Liver Disorders are caused by consumption of dirty water, excessive unhealthy or junk food consumption, unnecessarily big and dirty nails etc.

Liver Disorder Symptoms:

Less or no appetite, Loose and excessive stools, bitter mouth taste, foul burps etc.

Cure:

Liver problems such as early stage disorder or Hepatitis stages are 100% curable in Tibb e Unani. For further discussion or appointment please contact:

Hakeem Mahmood Ul Hassan,
Fazil-e-Tibb Wal Jarahat
03335289042

‏Heart Attack (دل کا دورہ)دل کے دورہ کی وجوہات:دل کا دورہ ہائ بلڈ پریشر، خون کا گاڑھا ہونا، خون میں تیزابیت، ہائ کولیسٹر...
05/10/2019

‏Heart Attack (دل کا دورہ)

دل کے دورہ کی وجوہات:

دل کا دورہ ہائ بلڈ پریشر، خون کا گاڑھا ہونا، خون میں تیزابیت، ہائ کولیسٹرول لیول، شوگر لیول کا ہائ یا لو ہو جانا یا اچانک خوف یا کسی صدمہ کی وجہ سے ہوتا ہے۔

دل کے دورہ کی علامات:

سینے میں کہچاؤ یا درد، بائیں بازو میں درد، پیٹ میں درد، ٹہنڈے پیسینے آنا وغیرہ۔

دل کی بیماریوں کا ۱۰۰ فیصد علاج طبِ یونانی میں ممکن ھے۔ مزید مشورے ہا ہر بل علاج کے لیے رابطہ کریں۔

حکیم محمود الحسن
فاظل طب ول جراحت
03335289042

————————————————————————

Heart Attack and its Occurrence:

Heart Attack occurs due to high blood pressure, thickness of blood, acidity of blood, high cholesterol level, high glucose (sugar) level, a sudden adrenaline rush or shock/depression.

Heart Attack Symptoms:

Pain in chest or stress, pain in left or either arm, pain in upper abdomen, unnecessary sweating etc.

Cure:

Heart problems are 100% curable in Tibb e Unani. For further discussion or appointment please contact:

Hakeem Mahmood Ul Hassan,
Fazil-e-Tibb Wal Jarahat
03335289042

Address

Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawakhana Hakeem Mahmood Haroon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dawakhana Hakeem Mahmood Haroon:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category