Purity the heart so that
the sacrifices may b accepted
Don't just sacrifice animals
Sacrifice your Stubborn Ego
Jealousy nd suspicion
on Eid.
عید مبارک
Doctor Ayesha Mohsin official
Nearby clinics
Aziz, Lahore
Comments
میں نے کئ بار اس موضوع پر لکھنے سے اجتناب کیا مگر کیا کروں کہ سینکڑوں کیسزز اس موضوع پر میرے پاس آچکے ہیں تو آج آخر اس موضوع پر بھی قلم اٹھانے کی جسارت کرنے لگا ہوں ۔۔
جب رشتہ نبھانے کی جسمانی طاقت ہی نہیں رکھتے تو دوسروں کی بہن بیٹیوں کی زندگیاں کیوں برباد کرتے ہو ۔۔؟ احسان فراموشی کا ایسا دل دہلا دینے والا واقعہ آپ نے آج تک پہلے کبھی نہیں سنا ہوگا تو پڑھیں میری اس تحریر میں۔۔
ہر انسان اپنی ذات کے بارے میں ہر بات جانتا ہے ۔۔ اپنے اندر کی بیماریوں سے بخوبی واقف ہوتا ہے ۔۔ اللہ تعالیٰ نے مرد کے اندر ایک مردانہ طاقت رکھی ہے ۔۔ مرد کے اندر عورت کی طرف مائل ہونے کی حس رکھی ہے ۔۔ مرد کے اندر شہوت رکھی ہے اور یہ ساری چیزیں رکھ کر رب العالمین نے انہیں جائز جگہ استعمال کرنے کے لیئے شادی کا راستہ بھی بتا دیا ہے کہ اپنی نفسانی خواہشات شادی کرکے بیوی سے حاصل کر سکتے ہو ۔۔ مگر جس مسئلہ پر آج میں لکھنے جا رہا ہوں وہ مسئلہ ہی اتنا خطرناک ہے کہ اس مرد کی شادی سے پہلے اس مسئلہ کو اس کے علاوہ کسی دوسرے کو علم نہیں ہوتا ۔۔ اگر آپ اب بھی نہیں سمجھے تو میں سمجھا دیتا ہوں کہ ہر مرد اپنے بارے میں جانتا ہے کہ وہ شادی کے بعد بیوی سے ج**ع کی طاقت رکھتا ہے یا نہیں ۔۔ ہر مرد اپنے بارے میں جانتا ہے کہ وہ شادی کے بعد بیوی سے جسمانی تعلقات قائم کر سکتا ہے یا نہیں ۔۔ ہر مرد اپنے بارے میں جانتا ہے کہ وہ مرد ہے بھی یا نامرد ہے ۔۔
یقیناً اب آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے ۔۔ میرے پاس سینکڑوں ایسے کیسزز آچکے ہیں جن میں کبھی خود لڑکیوں نے کبھی ان کے والدین نے تو کبھی لڑکی والوں کے رشتے داروں نے آکر بتایا کہ ہم نے جہاں اپنی بہن بیٹی کی شادی کی وہ جسمانی طور پر نامرد نکلا اور بیوی سے ج**ع کی طاقت ہی نہیں رکھتا تھا جس کی وجہ سے لڑکی اس سے خلع کا لینے کے لیئے آپ کے پاس آئ ہے ۔۔
اب کرتے ہیں تھوڑی کھل کر بات ۔۔ جب کسی مرد کے بچے کو اس بات کا علم تھا کہ وہ نامرد ہے اور شادی کے بعد بیوی کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم نہیں کر سکتا تو کیوں کسی کی بہن بیٹی سے شادی کرکے اس کی زندگی برباد کی ۔۔؟ جب اس مرد کے بچے کو شادی سے پہلے ہی پتہ تھا کہ میرے اندر بیوی کو چھونے اور ہاتھ لگانے تک کی ہمت نہیں تو کیوں دوسرے کی بیٹی کو اپنے گھر لاکر اس لڑکی پر کیچڑ اچھالنے کا دنیا کو موقع فراہم کیا ۔۔؟ جب اس مرد کے بچے کو پہلے سے ہہ پتہ تھا کہ جیسے ہی میری بیوی کو علم ہوگا کہ میرا شوہر نامرد پے تو وہ اپنے گھر والوں کو بتائ گی اور شادی کے پہلے ہفتے ہی طلاق ہو جائے گی تو کیوں اس لڑکی ذات کے ماتھے پر ہمیشہ کے لیئے طلاق کا دھبہ لگوانے کے لیئے اس سے شادی کی ۔۔؟ اگر تم مرد کے بچے ہوتے ہوئے نامرد رہے تو اس لڑکی کا کیا قصور تھا جسے اپنی جسمانی خواہشات پوری کرنے کے لیئے جائز راستہ اختیار کرتے ہوئے شوہر جیسے مرد کی ضرورت تھی اور وہ تمہارے پاس پہنچ کر تڑپتی رہی مگر تمہارے اندر وہ حس ہی نہیں تھی جس سے تم اپنے جزبات تو کیا اس لڑکی کے جزبات تک کو سمجھ سکتے ۔۔ جب یہ ساری باتیں تمہیں پہلے سے معلوم تھی تو کیوں کسی لڑکی کی زندگی برباد کرتے ہو ۔۔؟ کیا تمہیں اس بات کا علم نہیں ہے کہ عورت ذات پر طلاق کا دھبہ کس قدر گہرا لگتا ہے کہ وہ دھبہ کبھی پھر دھل ہی نہیں پاتا ۔۔؟
وللہ اچھے خاصے کیسزز میرے پاس آچکے ہیں اور تو اور آج یہ تحریر لکھنے کے لیئے اسی وجہ سے ہمت کی ہے کہ ہمارے بہت ہی قریبی دوست نے آکر اپنی سالی صاحبہ کے اسی طرح کے کیس پر مشورہ کرتے ہوئے بتایا کہ عدنان جواد بھائ جس سے اپنی سالی کی شادی کروائ وہ میرا بیس اکیس سال پرانا دوست تھا ۔۔ بیس سالہ دوستی کا لحاظ بھی نہ رکھا اور نہ ہی شادی تک بتایا کہ وہ نامرد ہے اور بیوی سے جسمانی تعلقات قائم کرنے سے قاصر ہے ۔۔ شادی کی رات تھکاوٹ کا بہانہ کرکے سو گیا ۔۔ دوسری رات پھر تھکاوٹ کا بہانہ کیا اور اسی طرح روز ہونے لگا ۔۔ چند ماہ بعد جب لڑکی کی بہنوں نے لڑکی سے خوشخبری کا پوچھا تو یہ راز کھلا کہ صاحب کی حالت یہ ہوچکی ہے کہ بیوی کے پاس جانا یا بیوی کو چھونا تو بہت دور کی بات ۔۔ اگر بیوی بیڈ پر سوتی تو وہ نیچے فرش پر سوتا ۔۔ بیوی قریب جانا چاہتی تو فورا دوسرے کمرے یا گھر سے باہر نکل جاتا اور جب بات کھلی اور لڑکی کے گھر والے اسے واپس میکے لے آئے اور لڑکی نے بھی پھر اس کے گھر جانے سے انکار کر دیا کہ اب اس گھر میں جا کر کیا کروں گی تو اپنے بیس سالہ دوستی کو جوتے کی نوک پر اڑاتے ہوئے اپنے اسی ہم زلف جس نے اس کی شادی کروائ اس پر الزام لگا دیا کہ میری بیوی سے اس کے ناجائز تعلقات ہیں اور یہی میرا گھر تڑوانا چاہتا ہے اسی وجہ سے بیوی کا لیبارٹری ٹیسٹ کروایا جائے کہ وہ کنواری بھی ہے یا نہیں ۔۔
ظالم جس نے تجھے اپنا دوست سمجھتے ہوئے اپنی سالی سے تیری شادی کروائ اور جب تیرے نامرد ہونے پر دنیا نے شادی کروانے والے تیرے دوست سے سوالات کیئے کہ بیس سالہ دوستی میں تمہیں یہ پتہ نہ چل سکا کہ یہ نامرد ہے اور تیرے دوست نے تیری وکالت کرنے سے کنارہ کشی اختیار کی تو بجائے کہ تو اپنا اتنا سنگین جرم قبول کرتے ہوئے لڑکی کو طلاق دیتا الٹا طلاق دینے سے صاف انکار کرتے ہوئے ساری کیچڑ ہی اپنے محسن پر ڈال دی مگر اس لڑکی کی بدعاؤں سے خود کو کیسے بچا سکتا ہے جس کی دنیا تو نے برباد کردی اور کبھی نہ کبھی اس پر طلاق کا لیبل لگ جائے گا تو اس معصوم لڑکی کی بدعا کی سزا سے تو کیسے بچ پائے گا ۔۔؟
میں آپ سبھی کو نصیحت کرنا چاہتا ہوں کہ خدارا اپنی بہن بیٹیوں کے رشتے کے معاملے میں دبے لفظوں میں لڑکے سے لازمی یہ سوال کیا کریں کہ وہ بیوی سے جسمانی تعلقات قائم رکھنے کی طاقت بھی رکھتا ہے یا نہیں تاکہ آپ اور خاص وہ لڑکی شادی کے بعد کی پریشانیوں سے بچ سکیں اور ایسے مردوں کو بھی نصیحت کرنا چاہتا ہوں جن کے اندر نفسانی خواہشات کی حس ہی نہیں تو خدایا جب آپ کو اپنے بارے میں معلوم ہے کہ آپ کے اندر بیوی سے ملاپ کی طاقت ہی نہیں تو کیوں کسی کی بہن بیٹی کی زندگی بردار کرتے ہوئے اس پر طلاق کا لیبل لگوا کر خود دنیا میں اسے اور اپنے آپ کو بدنام کرتے ہو ۔۔؟ اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی معاملہ ہے تو کسی کی بہن بیٹی سے شادی کرکے خدارا خدارا اس کی زندگی برباد نہ کریں۔
اس سے پہلے کہ معاشرتی نظام ہی لپیٹ میں آ جائے۔۔! سوچیئے گا ضرور.
اللہ تعالی ہمیں اپنی زندگیوں کو با مقصد کاموں میں لگانے کی توفیق عطا فرماے ۔۔آمین,
پوسٹ اچھی لگے تودوسروں کی بھلائ کے لئے شیئر ضرور کریںالله پاک ھم سب کو ہدایت دے، آمین.
آپ سب کا دوست
زمان بکک۔
Dont be a doctor for the money no salary worth leaving your family at 3AM to take care of patients
Operating as usual

Doctor Ayesha Mohsin official updated their business hours.

Doctor Ayesha Mohsin official updated their phone number.

Parkland Formula for Burns
Rule of 9's for Adults: 9% for each arm, 18% for each leg, 9% for head,18% for front torso, 18% for back torso.
Rule of 9's for Children: 9% for each arm, 14% for each leg, 18% for head, 18% for front torso, 18% for back torso.
Surgical unit🚑💊💉
👉One day u will be just a memory for some people
Do your best to be a gud one
آمین
Dont underestimated the power of prayer One small prayer can change your life dramatically
*ہر انسان کی زندگی میں اہم طبی نمبر*
1. بلڈ پریشر: 120/80
2. نبض: 70 - 100
3. درجہ حرارت: 36.8 - 37
4. تنفس: 12-16
5. ہیموگلوبن: مرد (13.50-18)
خواتین ( 11.50 - 16 )
6. کولیسٹرول: 130 - 200
7. پوٹاشیم: 3.50 - 5
8. سوڈیم: 135 - 145
9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220
10. جسم میں خون کی مقدار:
پی سی وی 30-40%
11. شوگر: بچوں کے لیے (70-130)
بالغ: 70 - 115
12. آئرن: 8-15 ملی گرام
13. سفید خون کے خلیات: 4000 - 11000
14. پلیٹلیٹس: 150,000 - 400,000
15. خون کے سرخ خلیے: 4.50 - 6 ملین۔
16. کیلشیم: 8.6 - 10.3 ملی گرام/ڈی ایل
17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی/ملی لیٹر (نینوگرام فی ملی لیٹر)
18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml
*جو لوگ اوور پہنچ چکے ہیں ان کے لیے تجاویز:*
*40 سال*
*50*
*60*
*پہلا مشورہ:*
ہمیشہ پانی پئیں چاہے آپ کو پیاس نہ لگے یا ضرورت کیوں نہ ہو... صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے زیادہ تر جسم میں پانی کی کمی سے ہوتے ہیں۔ 2 لیٹر کم از کم فی دن (24 گھنٹے)
*دوسرا مشورہ:*
کھیل کھیلو یہاں تک کہ جب آپ اپنی مصروفیت کے عروج پر ہوں... جسم کو حرکت میں لانا چاہیے، چاہے صرف پیدل چل کر... یا تیراکی... یا کسی بھی قسم کے کھیل ہی کیوں نہ ہوں۔ 🚶 پیدل چلنا شروع کرنے کے لیے اچھا ہے... 👌
*تیسرا مشورہ:*
کھانا کم کریں...
ضرورت سے زیادہ کھانے کی خواہش کو چھوڑ دو... کیونکہ یہ کبھی اچھا نہیں لاتا۔ اپنے آپ کو محروم نہ کریں بلکہ مقدار کم کریں۔ پروٹین، کاربوہائیڈریٹس پر مبنی خوراک کا زیادہ استعمال کریں۔
*چوتھا مشورہ*
جہاں تک ممکن ہو، گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ بالکل ضروری نہ ہو... اپنے پیروں پر پہنچنے کی کوشش کریں جو آپ چاہتے ہیں ( گروسری، کسی سے ملنا...) یا کسی مقصد کے لیے۔ لفٹ، ایسکلیٹر استعمال کرنے کے بجائے سیڑھیوں کا دعوی کریں۔
*پانچواں مشورہ*
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
فکر چھوڑو.... چیزوں کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرو...
اپنے آپ کو پریشانی کے حالات میں شامل نہ کریں ... یہ سب صحت کو کم کرتے ہیں اور روح کی رونق کو چھین لیتے ہیں۔ ایک نینی کا انتخاب کریں جس کے ساتھ آپ آرام دہ محسوس کریں۔ ان لوگوں سے بات کریں جو مثبت ہیں اور سنیں 👂
*چھٹا مشورہ*
جیسا کہ کہا جاتا ہے.. اپنا پیسہ دھوپ میں چھوڑ دو.. اور سایہ میں بیٹھو.. اپنے آپ کو اور اپنے آس پاس والوں کو محدود نہ کرو.. پیسہ اس سے جینے کے لیے بنایا گیا تھا، اس کے لیے نہیں جینے کے لیے۔
*ساتواں مشورہ*
اپنے آپ کو کسی کے لیے رنجیدہ نہ کرو، اور نہ ہی کسی ایسی چیز پر جو آپ حاصل نہ کر سکے،
اور نہ ہی کوئی ایسی چیز جس کے آپ مالک نہ ہو سکے۔
اسے نظر انداز کریں، بھول جائیں؛
*آٹھواں مشورہ*
عاجزی.. پھر عاجزی.. پیسے، وقار، طاقت اور اثر و رسوخ کے لیے... یہ سب چیزیں ہیں جو تکبر اور تکبر سے خراب ہو جاتی ہیں..
عاجزی وہ ہے جو لوگوں کو محبت کے ساتھ آپ کے قریب لاتی ہے۔ ☺
*نواں مشورہ*
اگر آپ کے بال سفید ہو جاتے ہیں، تو اس کا مطلب زندگی کا خاتمہ نہیں ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ایک بہتر زندگی شروع ہو چکی ہے۔ 🙋 پر امید بنیں، یاد کے ساتھ زندگی گزاریں، سفر کریں، خود سے لطف اندوز ہوں۔۔۔۔۔ منجانب ۔ ڈاکٹر عائشہ محسن
(MBBS)&(FCPS) at AKU
May Allah bless u nd your family with peace nd happiness
Eid Mubarak
Healt tip
Think about it

What is the average weight of liver
Walk about half an hour daily.
Benefits of walking



Twin-Twin transfusion syndrome
Always hope for the best
Slowly but surly my dreams will come true. انشااللہ

Follow your heart but take your brain with you

Photos from Doctor Ayesha Mohsin official's post


Do good have good

Part of surgeon training

Dream
Do Good Have Good
💜

Doctor Ayesha Mohsin official updated their website address.
Doctor Ayesha Mohsin official updated their website address.

You can send a message directly to Doctor Ayesha Mohsin official.
You can send a message directly to Doctor Ayesha Mohsin official.

Doctor Ayesha Mohsin official is now on WhatsApp.

Doctor Ayesha Mohsin official updated their address.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
Opening Hours
Tuesday | 10:00 - 17:00 |
Wednesday | 10:00 - 17:00 |
Thursday | 10:00 - 17:00 |
Friday | 10:00 - 13:00 |
Reliance Hospital, Civic Center Phase 4 , Bahria Town , , Chinar International H
Islamabad
ENT and Head & Neck Surgeon
Islamabad Specialists Clinic (ISC) F8 Markaz , Ali Medical Center F8 Markaz
Islamabad, 44000
First UK Trained Spinal Surgeon In ISB-RWP Specialized Training in Spinal Surgery From UK In Minimal
Islamabad Orthopeadic & Spine Clinic, F-8 MARKAZ ISLAMABAD
Islamabad, 46000
Assistant Professor Dr. Irfan Anwar Spinal Surgeon, Orthopedic Surgeon M.B.B.S, F.C.P.S. (Orthopedic
IIHRC E-11
Islamabad, 44000
Consultant Urologist MBBS, MRCS(UK), FRCS Urology(UK) Endourologist, Laparoscopic Surgeon and Infert
Islamabad, 44000
Dr. Asim Shahzad is Consultant brain and spine surgeon(Neuro Surgeon)practicing at Capital Diagnosti
Kulsoom International Hospital
Islamabad, 44000
Prof. Dr. Inayat Ullah Khan is a minimal Invasive neurosurgeon and has 27 years of practice. He is
Islamabad
Resident Surgeon-Mardan Medical Complex, Mardan, Khyber Pukhtunkhwa, Pakistan.
Shifa International Hospital
Islamabad, 44000
Practicing as consultant Neuro-Spinal surgeon since 2009 till date in Shifa International Hospital,
H/8
Islamabad
Skilled in Laproscopic Surgeries with 20 years experience. Qualified Surgeon Scientist ( McGill)